Bantva Memon Khidmat Committee

Bantva Memon Khidmat Committee Bantva Memon Khidmat Committee is a welfare organization that is committed to providing relief to deprived people of our society, especially in health sector.

Way back in the year 1929, this organization was established in small town of Bantva in Gujrat

جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو🌙✨رحمت للعالمین ﷺ کی آمد تمام عالم کے لیے نعمت ہے۔ بانٹوا میمن خدمت کمیٹی کی جانب سے تما...
25/08/2026

جشنِ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو🌙✨

رحمت للعالمین ﷺ کی آمد تمام عالم کے لیے نعمت ہے۔
بانٹوا میمن خدمت کمیٹی کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

ڈینگی خطرناک ہے، مگر 100% قابلِ بچاؤ ہے!  علامات جانیں، احتیاط کریں اور فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔  زیادہ معلومات کے لیے ...
25/08/2026

ڈینگی خطرناک ہے، مگر 100% قابلِ بچاؤ ہے!
علامات جانیں، احتیاط کریں اور فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
زیادہ معلومات کے لیے ہمارا پیج فالو کریں۔

ماہانہ کنسلٹنٹ شیڈول — اگست 2026👨‍⚕️ ماہر ڈاکٹرز | 🩺 بہترین طبی سہولیات📲 ماہانہ شیڈول دیکھنے کے لیے QR کوڈ اسکین کریں۔با...
22/08/2026

ماہانہ کنسلٹنٹ شیڈول — اگست 2026

👨‍⚕️ ماہر ڈاکٹرز | 🩺 بہترین طبی سہولیات

📲 ماہانہ شیڈول دیکھنے کے لیے QR کوڈ اسکین کریں۔

بانٹوا ہسپتال — آپ کی صحت ہماری اولین

🚨 مفت ذیابیطس طبی کیمپ 🚨بانٹوا ہسپتالزیرِ انتظام بانٹوا میمن خدمت کمیٹیبانٹوا میمن خدمت کمیٹی کی جانب سے بانٹوا ڈسپنسری،...
20/08/2026

🚨 مفت ذیابیطس طبی کیمپ 🚨

بانٹوا ہسپتال
زیرِ انتظام بانٹوا میمن خدمت کمیٹی

بانٹوا میمن خدمت کمیٹی کی جانب سے بانٹوا ڈسپنسری، میٹھادر میں مفت ذیابیطس طبی کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔

ماہرِ ذیابیطس "ڈاکٹر یامین بوچا" سے ماہرین کی رہنمائی اور طبی مشاورت حاصل کریں۔ 🩺

📅 تاریخ: ہفتہ، 22 اگست 2026
⏰ وقت: دوپہر 1 بجے سے شام 4 بجے تک
📍 مقام: بانٹوا ڈسپنسری، میٹھادر
بالمقابل ککری گراؤنڈ، کراچی

✨ مفت سہولیات:
• مفت بلڈ شوگر ٹیسٹ
• ماہرِ ذیابیطس سے طبی مشاورت
• ذیابیطس کی دیکھ بھال اور رہنمائی

📋 اگر آپ کے پاس حالیہ طبی رپورٹس موجود ہیں تو انہیں اپنے ہمراہ ضرور لائیں۔

📍 میپ لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/EuptZg3h5JtoUB7P7?g_st=iw

19/08/2026


14/08/2026

14/08/2026



13/08/2026



11/08/2026

28/07/2026

Address

Plot 233, Delhi Mercantile Society
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bantva Memon Khidmat Committee posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bantva Memon Khidmat Committee:

Shortcuts

Share