Rohani Ilaj

Rohani Ilaj Rohani Ilaj

21/03/2025

السلام علیکم۔
بسا اوقات ہماری پریشانیوں, بے چینی, بے سکونی اور کاموں میں رکاوٹ کی وجہ لوگوں کی غیبت کرنا یا سننا اور ان پر بہتان باندھنا یعنی جھوٹا الزام لگانا ہوسکتی ہے۔ اس کا علاج یہ ہے کہ جن لوگوں کی غیبت کی یا سنی یا جن پر بہتان باندھنا یاد ہو ان سے معافی مانگ لیجئے, اور جن کے بارے میں یاد نہ ہو یہ دعا کیا کیجئے کہ یااللہ تعالی! ایسے تمام لوگوں کی مغفرت فرما دیجئے اور انہیں اپنے پاس سے بہترین بدلہ عطا فرما کر میری جانب سے راضی فرما لیجئے۔
والسلام۔

31/01/2025

شکوہ ظُلمت_ شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے ۔🔥

14/04/2021
02/04/2021

ایک شخص سمندر کے کنارے واک کر رہا تھا تو اس نے دور سے دیکھا کہ
کوئی شخص نیچے جھکتا ، کوئی چیز اٹھاتا ہے اور سمندر میں پھینک دیتا ہے
ذرا قریب جاتا ہے تو کیا دیکھتا ہے ہزاروں مچھلیاں کنارے پہ پڑی تڑپ رہی ہیں
شاید کسی بڑی موج نے انہیں سمندر سے نکال کر ریت پہ لا پٹخا تھا
اور وہ شخص ان مچھلیوں کو واپس سمندر میں پھینک کر ان کی جان بچانے کی کوشش کر رہا تھا ۔
اسے اس شخص کی بیوقوفی پر ہنسی آگئی اور ہنستے ہوئے اسے کہا : اس طرح کیا فرق پڑنا ہے ہزاروں مچھلیاں ہیں کتنی بچا پاؤ گے ۔۔۔ ؟؟
یہ سن کر وہ شخص نیچے جھکا، ایک تڑپتی مچھلی کو اٹھایا اور سمندر میں اچھال دیا وہ مچھلی پانی میں جاتے ہی تیزی سے تیرتی ہوئی آگے نکل گئی پھر اس نے سکون سے دوسرے شخص کو کہا ’’ اسے فرق پڑا ‘‘ ۔
یہ کہانی ہمیں سمجھا رہی ہے کہ ہماری چھوٹی سی کاوش سے بھلے مجموعی حالات تبدیل نہ ہوں مگر کسی ایک کے لیے وہ فائدے مند ثابت ہو سکتی ہے ۔
لھذا دل بڑا رکھیں اور اپنی طاقت و حیثیت کے مطابق اچھائی کرتے رہیں اس فکر میں مبتلا نہ ہوں کہ آپ کی اس کوشش سے معاشرے میں کتنی تبدیلی آئی ؟؟ بلکہ یہ سوچیں کہ آپ نے اپنے حصے کا حق کتنا ادا کیا..!!!
👉

02/04/2021

Address

Karachi

Telephone

+923022428247

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rohani Ilaj posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share