مطب احمد و احمد دوا خانہ

مطب احمد و احمد دوا خانہ مطب احمد و احمد دواخانہ عرصہ 25 سال سے خدمت خلق میں مصروف عمل ہے اور الحمداللہ عسیرالعلاج مریض صحت یاب ہوچکے ہیں ،

عید الاضحیٰ کے اس بابرکت، روح افزا اور مقدس موقع پرمیں، حکیم محمد نذیر احمد، آپ کو اور آپ کے تمام اہلِ خانہ کو دلی محبت،...
27/05/2026

عید الاضحیٰ کے اس بابرکت، روح افزا اور مقدس موقع پر
میں، حکیم محمد نذیر احمد، آپ کو اور آپ کے تمام اہلِ خانہ کو دلی محبت، خلوص اور دعاؤں کے ساتھ عید کی پُرمسرت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
اللہ ربّ العزت آپ کی زندگی کو صحت، سکون، خوشحالی اور اپنی بے پایاں رحمتوں سے مالا مال فرمائے، اور یہ عید آپ کے لیے امن، محبت اور کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت ابراہیمؑ و حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی کے جذبے کو اپنی زندگیوں میں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔
عید الاضحیٰ مبارک 🌙

24/05/2026

شوگر کے متعلق مختصر اور جامع معلومات اور ہدایات

۔
21/05/2026

۔

حکیم محمد نذیر احمد صاحب نجی دورے پر کوئٹہ تشریف لائے ہیں۔مریضوں کی سہولت کے پیشِ نظر، وہ کل بروز منگل 12 مئی صبح 10 بجے...
11/05/2026

حکیم محمد نذیر احمد صاحب نجی دورے پر کوئٹہ تشریف لائے ہیں۔
مریضوں کی سہولت کے پیشِ نظر، وہ کل بروز منگل 12 مئی صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے تک
مطب احمد و احمد دوا خانہ
ڈبل روڈ، لانگو پلازہ، آفس نمبر 3، کوئٹہ
میں مریضوں کا معائنہ فرمائیں گے۔

کوئٹہ آفس رابطہ نمبر
03138311623

اطلاع عامحکیم محمد نذیر احمد صاحب کے خالہ زاد بھائی، عبد الخالق استاد ولد عبد اللطیف، طبعی وفات پا گئے ہیں۔اللہ تعالیٰ م...
09/05/2026

اطلاع عام
حکیم محمد نذیر احمد صاحب کے خالہ زاد بھائی، عبد الخالق استاد ولد عبد اللطیف، طبعی وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

حکیم محمد نذیر احمد صاحب خالہ زاد بھائی عبد الخالق مرحوم کی فاتحہ خوانی میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر کوئٹہ تشریف لے گئے ہیں۔
لہٰذا کوئٹہ کے سفر کی وجہ سے حکیم صاحب تین دن تک حب چوکی دواخانہ اور کراچی دواخانہ میں موجود نہیں ہوں گے۔۔۔۔۔
جزاکم اللہ خیراً

خضدار: حسبِ معمول 5 تاریخ کو خضدار کے طبی کیمپ میں حکیم محمد نذیر احمد نے مریضوں کا معائنہ کیا، مختلف امراض میں مبتلا اف...
06/05/2026

خضدار:
حسبِ معمول 5 تاریخ کو خضدار کے طبی کیمپ میں حکیم محمد نذیر احمد نے مریضوں کا معائنہ کیا، مختلف امراض میں مبتلا افراد کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔۔۔
طبی کیمپ کی تصویری جھلکیاں۔۔۔۔

5 تاریخ خضدار طبی دورہ
04/05/2026

5 تاریخ خضدار طبی دورہ

03/05/2026

Address

Karachi
75760

Telephone

+923002961620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مطب احمد و احمد دوا خانہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share