Dr. Ikram's Diet Clinic

Dr. Ikram's Diet Clinic Your complete wellness clinic with expert dietitians, nutritionist, doctors and fitness trainers on one platform, offering plans for a healthier life.

“Prayers for a Blessed Soul, Healthy Life and a Grateful Heart."~Dr.Ikram and Team-
27/05/2026

“Prayers for a Blessed Soul, Healthy Life and a Grateful Heart."

~Dr.Ikram and Team-

26/05/2026

اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو اس بکرا عید پر ایسے گوشت کھائیں گے جیسے ان کو دوبارہ گوشت نہیں ملے گا تو یہ ویڈیو آپ کے لیے ہے۔ That was on a lighter note، کچھ tips بہت امپورٹنٹ ہیں آپ کو جو during باربی کیو یا بکرا عید کے دوران جب گوشت کھایا جائے اس کے دوران آپ کو ان چیزوں کا خیال رکھنا ہے۔ پہلی چیز کہ کوشش کریں چیا سیڈز جو دو سے تین گھنٹے پانی میں بھگوئے ہوئے ہوں، اس میں ایک ٹیبل اسپون ایپل سائڈر ونیگر ملا کے پئیں کچھ بھی کھانے سے پہلے۔ اس کے بعد آپ کو کوئی بھی کچی سلاد جیسے کھیرہ، شلجم، مولی، سلاد پتے یا کوئی بھی چیز جو آپ با آسانی کھا سکیں جیسے شملہ مرچ، ٹماٹر وغیرہ اس کو کچا کھانا ہے۔ یعنی سلاد کو آپ کو صرف گوشت کے ساتھ نہیں کھانا بلکہ پہلے کھانا ہے۔ تیسری چیز گوشت کھانے سے پہلے آپ رائتہ یا کسی بھی قسم کا دہی دو سے تین چمچ کم از کم ٹیبل اسپون لیں۔ کم از کم آپ کو چار لیٹر یعنی سولہ گلاس پانی پینا ہے during the whole day تاکہ یورک ایسڈ کے لیول بہتر رہے۔ اور فائنلی اگر آپ کو کوئی شربت کوئی سوفٹ ڈرنک پینا ہے تو گھر کا بنایا ہوا لیموں پانی بہترین ہے لیکن اگر آپ کو لازماً کوئی کولا ڈرنک پینا ہے تو آپ ڈائٹ لے سکتے ہیں صرف بکرا عید کے موقعے پر۔ Thankyou very much، عید مبارک!

25/05/2026

Low self-esteem and constant comments about appearance or weight can deeply affect mental health, sometimes even leading to depression. When people are repeatedly judged for how they look, it can impact their confidence and emotional well-being.

25/05/2026

ویٹ لاس کے حوالے سے میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ عام طور پہ انسانی جسم کی دو صورتیں یا دو ٹائپس ہوتی ہیں ایک ہوتی ہے ناشپاتی شیپ یعنی pear shape جس میں فیٹ آپ کی lower body پہ زیادہ ہوتا ہے اور ایک ہوتی ہے apple shape جس میں فیٹ آپ کے پیٹ پہ زیادہ ہوتا ہے اور شوگر، ہارٹ ڈیزیز کے رسک کے حوالے سے apple shape یعنی central obesity یعنی پیٹ زیادہ، یہ چیز زیادہ بھاری ہونا آپ کے لیے زیادہ خطرناک ہے۔

24/05/2026

PCOS (Polycystic O***y Syndrome) is a common hormonal condition that affects many women, from young girls to pre-menopausal women. It is often linked to insulin resistance, genetics, lifestyle, junk food, and hormonal imbalance. In PCOS, small cyst-like follicles can develop in the ovaries, which may increase male hormones like testosterone. Common symptoms include facial hair, acne, weight gain (especially around the belly), irregular periods, and hair fall. While PCOS may not fully “go away” for everyone, it can often be managed effectively with the right lifestyle, diet, exercise, sleep, and medical support.

23/05/2026

آپ جہاں جاب کرتے ہیں، جہاں کام کرتے ہیں وہاں کلائنٹس کو، گاہکوں کو، کسٹمرز کو، اپنے منیجرزکو، اپنے ایمپلائرز کو خوش کرنے کے لئے کتنا زور لگاتے ہیں۔ ان کو قائل کرنے لئے، ان کو کنونس کر نے کے لئے کتنی کوششیں کرتے ہیں۔ کتنی محنت کرتے ہیں۔کبھی اس کے آدھی بھی محنت اپنے خود پر کر لیں۔ اپنے ذہن پر، اپنی روح پر، اپنے جسم پر، اپنی فٹنس پر، اپنی صحت پر یقین کیجئے بہت ساری مشکلوں سے، برے حالات سے بچ جائیں گے۔ کہتے ہیں نا، میں اپنی فیملی کے لئے، اپنے پیرنٹس کے لیے، اپنے بچوں کے لئے جان بھی دے سکتا ہوں، لیکن یہ کتنا لوگ کہتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ میں اپنی فیملی کے لئے اپنی جان بچا بھی سکتا ہوں۔ ذیابیطس سے، موٹاپے سے، فالج سے، گردے کی بیماری سے ،ڈایالائسز سے، روزانہ انسولین لینے سے، خدارا اپنے آپ کو بچائیے،اپنی فیملی کے لئے ۔

23/05/2026

ویٹ لاس انجیکشنز کے ساتھ جیسے اوزیمپک ہے منجیرو ہے اور دوسرے ڈرگز ہیں سب سے بڑا ایشو یہ ہے کہ جب تک آپ ان کو لیں گے جب تک آپ کا وزن کم ہوگا اور جیسے ہی آپ ان کو لینا چھوڑیں گے کیونکہ آپ کی تربیت نہیں ہوئی ہوگی آپ نے اپنے برین کو ٹرین نہیں کیا ہوگا آپ واپس اپنی پرانی عادتوں پر آ جائیں گے تو یہ بڑا ضروری ہے کہ آپ کو اپنے لائف اسٹائل موڈیفیکیشن پر فوکس کریں اور توجہ دیں اور کوشش کریں کہ ورک آؤٹ اور کون سی چیز کب کھانی ہے کتنی کھانی ہے اس کا خیال رکھیں اس کے بعد ہوگا یہ کہ اگر آپ انجیکشن چھوڑ بھی دیتے ہیں تو آپ کا وزن مینٹین رہے گا

22/05/2026

Weight loss injections alone are not enough for a healthy transformation. Proper sleep, clean eating, exercise, and overall lifestyle balance are equally important. Always use such treatments under medical supervision, as the right guidance makes a big difference in achieving safe and healthy results.

21/05/2026

بہت سے لوگ انجیکٹیبل ویٹ لاس ڈرگز یعنی میڈیکیشنز کے بارے میں پوچھتے ہیں دیکھیں اوزیمپک ہے، منجریرو ہے اور بہت سارے ملٹیپلز ویٹ لاس ڈرگز ہیں جو پوری دنیا میں بہت کامیابی سے استعمال کیے جا رہے ہیں لیکن دنیا کی ہر ایلوپیتھک دوا کا کوئی نہ کوئی سائڈ ایفیکٹ ہو سکتا ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں وہ آپ کے ساتھ بھی ہو اگر سو لوگ اوزیمپک یا ویٹ لاس انجیکشن استعمال کر رہے ہیں تیس سے چالیس لوگوں کو کوئی سائڈ ایفیکٹ ہو سکتے ہیں جیسے نوزیا یعنی متلی، بلوٹنگ اور انڈائجیشن ہاضمے میں کچھ پرابلم اور منہ کا کڑوا ذائقہ ہونا یا کچھ لوگوں کو یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ ان کو بھوک لگنی وقتی طور پر ختم ہو جاتی ہے تو ذہنی طور پر تیار رہیں اور اوزیمپک یا کوئی بھی ویٹ لاس انجیکشن لینا ہے یا نہیں لینا اس کا مشورہ آپ کو لازمی اپنے معالج یعنی ڈاکٹر سے کرنا ہے

21/05/2026

تصور کیجئے کہ آپ کو کوئی ایسی چیز مل جائے جو آپ کے جسم کو بیماریوں سے بچائے، آپ کے جسم کو خوبصورت بنائے، آپ کی باڈی کو شیپ میں لے کر آئے، آپ کی انزائٹی کو، اسٹریس کو، ٹینشن کو کم کرے، آپ کے ڈپریشن کو کم کرے، آپ کی نیند کو بہتر بنائے، آپ کے سیلف کانفیڈنس کو بہتر بنائے اور ان ٹاپ اف دا لسٹ۔۔۔ یہ چیز فری ہو۔ کیا آپ اس کو لینا چاہیں گے یا نہیں؟
اس چیز کا نام ہے ورزش، ایکسر سائز،۔۔۔ ورک آوٹ اور یہ بالکل فری ہے۔





























20/05/2026

Weight loss injections may work for many people, but they should only be used under medical supervision. I tried them too, but not for long because of the side effects. I experienced nausea, vomiting, weakness, low energy, and later severe leg pain, which made me stop using them.

Address

Unit 1, A, 48, Block 4 Gulshan-e-Iqbal City, Sindh
Karachi
75300

Opening Hours

Monday 12:00 - 21:00
Tuesday 12:00 - 21:00
Wednesday 12:00 - 21:00
Thursday 12:00 - 21:00
Saturday 12:00 - 21:00
Sunday 12:00 - 17:00

Telephone

+923142288255

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Ikram's Diet Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Ikram's Diet Clinic:

Share