Rafaheaam Unani/Herbal Research Center

Rafaheaam Unani/Herbal Research Center Liaquatabad no.1, Dakkhana Stop Unani and Herbal medicine are best for all chest diseases for consultation visit during clinic hours

03/05/2026

طبی یونانی نظریہ جسم ایک اکائی -
خرابی کی بنیاد کا علاج مکمل شفاء
خرابی خلط کی ہو یا مزاج کی

03/05/2026

ایلوپیتھک نظریہ مرض کو باقی رکھو دوائیں بکیں گی ڈالر آئیں گے۔ مرض ختم ھوگا تو فیکٹری بند - آمدنی بند

03/05/2026

ذیابیطس مرض نہیں، استحالہ کی کمزوری ہے۔ مرغن، بے وقت اور پیٹ بھر کے کھانے سے گریز کریں

03/05/2026

ناشتہ سے پہلے روزانہ پانی پینا نقصان دہ بھی ہے۔

03/05/2026

انار دانہ، پودینہ، الو بخارا،زیرہ ، کالی مرچ، نمک، کالانمک کی چٹنی بھی جگر کو قوت اور لو سے بچاتی ہے

03/05/2026

اس موسم میں مرغن غذاؤں کی بجائے سبزیاں ، دالیں و ترش غذائیں کھائیں

03/05/2026

تخم بالنگا کو روزا نہ شربت، پانی یا دودہ میں ڈال کر پئیں لو لگنے سے بچیں۔ اسمیں 5 چٹکی کھانے کا سوڈا بھی ملا لیں

03/05/2026
02/12/2025

سانس کے امراض میں لہسن کی 3 کلیاں کچل کر ابال کر پینا بھی مفید ہے

02/12/2025

اجکل کے سانس کے امراض میں جڑی بوٹیوں کا جوشاندہ مؤثر ہے

Address

Liaquatabad No1, Dak Khana Stop, Altaf Husssain Barelvi Road
Karachi
75900

Opening Hours

Monday 09:00 - 13:00
Tuesday 09:00 - 13:00
Wednesday 09:00 - 13:00
Thursday 09:00 - 13:00
Friday 06:30 - 21:00
Saturday 09:00 - 13:00

Telephone

+923002163107

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafaheaam Unani/Herbal Research Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rafaheaam Unani/Herbal Research Center:

Share