Dr Hafiza Mehak Fatima

Dr Hafiza Mehak Fatima I am Dr. Hafiza Mehak Fatima. Actively Practicing Doctor, licensed & Certified by PMC.

18/08/2023
09/07/2023

اکثر لوگ اس بیماری کا شکار ہوجاتے اور انکے ہاتھ پیروں میں سوئیاں سی چبھنے لگتی ہیں۔ جانئےایسا کیوںہوتا ہے اور اسکا کیا علاج ہے۔

Dr. Hafiza Mehak Fatima

01/07/2023

Eid Mubarak to everyone.. :)
عید پر اپنی صحت کا لازم خیال رکھیں۔۔
زیادہ گوشت (پروٹینز) آپکو یہ تمام نقصانات پہنچا سکتے ہیں۔۔

Dr Hafiza Mehak Fatima

25/04/2023

کیمیکلز اور فضول کے ٹوٹکوں سے اپنے چہرے اور بالوں کو خراب کرنے کے بجائے میڈیکلی پروف چیزوں کا استعمال کریں اور اپنے چہرے اور بالوں کو خوبصورت بنائیں. .
Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima

20/04/2023

کلونجی ایک بہت بڑی نعمت ہے ہمارے لیے، اس کے کئی بیشمار فوائد ہیں جو کہ میڈیکل رسرچ سے ثابت بہی ہیں اور اس ویڈیو میں تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں ۔
Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima

18/04/2023

پیشاب میں جلن کی کئی وجہ ہو سکتی ہیں جیسے کہ پیشاب کی نالیوں کے اندر سوزش کی وجہ سے جلن کا احساس ہو سکتا ہے۔ نالیوں کی انفیکشن، رسولیاں یا پتھر ی وغیرہ۔۔
جا نئے گنے کا شربت پیشاب کی جلن میں کتنا فائدہ مند ہوتا ہے۔۔

Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima

14/04/2023

کیا آپ آج کل نارمل ڈلیوری کے بجائے آپریشن کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ جانتے ہیں۔۔؟
کیا آپکو بھی لگتا ہے کہ کی وجہ صرف ڈاکٹر ہی ہوتے ہیں۔۔؟

Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima

13/04/2023

شوگر بیشمار بیماریوں کی وجہ ہوتی ہے جو کہ آپکی زندگی میں کئی مسائل پیدا کرسکتی ہے . .
جانئے شوگر کیا ہوتی ہے ، کیوں ہوتی ہے اور اِس سے کیسے بچا جاسکتا ہے .

Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima

خوش رہنا سیکھیں، کیونکہ لوگوں کو صرف تفریح چاہئے ہوتی ہے۔۔اگر آپ پتلی ہیں، تو آپ بیمار ہیں. اگر آپ موٹے ہیں تو آپ کو وزن...
12/04/2023

خوش رہنا سیکھیں، کیونکہ لوگوں کو صرف تفریح چاہئے ہوتی ہے۔۔

اگر آپ پتلی ہیں، تو آپ بیمار ہیں. اگر آپ موٹے ہیں تو آپ کو وزن کم کرنے کی ضرورت ہے۔ اگر آپ اچھا پہنتے ہیں، تو آپ کو دکھلاوے کا شوق ہےاور اگر آپ اچھے کپڑے نہیں پہنتے تو آپ کنجوس ہیں۔
اگر آپ اپنے دل کی بات کرتے ہیں تو آپ بدتمیز ہیں۔ اگر آپ کچھ نہیں کہتے ہیں، تو آپ مغرور ہیں۔ اگر آپ ملنسار ہیں، تو آپ فری ہیں۔ اگر آپ اپنے آپ میں رہتے ہیں، تو آپ مغرور ہیں۔
لوگ تنقید کیے بغیر کچھ نہیں کر سکتے۔ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں لوگ زندہ نہیں رہ سکتے اگر وہ اگلے شخص کا فیصلہ نہیں کر تے ہیں۔ آئیے ایک دوسرے کی عزت کریںکیونکہ ہم سب اپنے اپنے حساب سے بہتر ہیں۔

Dr Hafiza Mehak Fatima
https://www.youtube.com/
https://www.instagram.com/dr_hm_fatima/

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hafiza Mehak Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Hafiza Mehak Fatima:

Share