Kidney care

Kidney care kidney stone passout in few days with stone free kidney drop German combination drop

26/06/2026

جونیئر ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے لیے روزمرہ پریکٹس کے چند آزمودہ نسخے (مٹیریا میڈیکا کے حوالہ جات کے س

سرد نزلہ و زکام کے لیے....

ارسینکم البم 6 ایکس (Arsenicum album 6X)
بورک کی میٹیریا میڈیکا کے مطابق جلن، بے چینی اور پانی جیسی رطوبت والے نزلہ میں مؤثر۔

کالی میور 6 ایکس (Kali muriaticum 6X)
کینٹ کے مطابق سفید بلغم اور سوزش میں مفید۔

جسٹیشیا 6 ایکس (Justicia adhatoda 6X)
ہیرنگ کے مطابق موسمی زکام اور کھانسی میں آزمودہ۔
ان تینوں کی 4 گرام گولیاں بنا کر ایک ایک گھنٹے بعد باری باری چوسنے سے فوری نزلہ، زکام اور کھانسی میں آرام آتا ہے۔

گرم زکام (ناک اور آنکھوں سے پانی بہنا) کے لیے....

ایلیم سیپا 10 ایکس (Allium cepa 10X)
کلارک کی ڈکشنری کے مطابق آنسو، ناک بہنا اور گرم علامات میں بہترین۔

جسٹیشیا 3 ایکس اور کالی میور 3 ایکس بطور معاون بدستور دی جائیں۔

درد کش (پیناڈول) کا متبادل.....

ایکونائٹ 3 ایکس (Aconitum napellus 3X)
ایلن کی نوٹس کے مطابق اچانک شدید درد، بخار اور بے چینی کے لیے۔

بیلا ڈونا 3 ایکس (Belladonna 3X)
دھڑکتے، سرخ چہرے اور گرم جلد کے ساتھ درد میں۔

بپٹیشیا 3 ایکس (Baptisia tinctoria 3X)
زہریلے بخار اور سستی کی کیفیت میں۔

ان کی 4،4 گرام گولیاں ڈی ایل سے خود ڈائیلوٹ کرکے دیں، پیناڈول جیسا ریلیف ملتا ہے۔

تھکن اور جسمانی خستگی (بروفین کا متبادل)

ارنیکا 3 ایکس (Arnica montana 3X)
ہیرنگ کے مطابق چوٹ، عضلاتی تھکن اور خستگی کی بنیادی دوا۔

بپٹیشیا 3 ایکس
گہری تھکن اور جسمانی بھاری پن دور کرتی ہے۔

بیلا ڈونا 3 ایکس
دھڑکن اور گرمی والی تھکن میں مفید۔

جنسی کمزوری (ویاگرہ کا بے ضرر متبادل)

نکس وامیکا (Nux vomica)
کلارک کے مطابق اعصابی کمزوری اور زیادتیوں کے اثرات کا علاج۔

اشوا گندھا (Withania somnifera)
آیورویدک بنیادوں پر قوت باہ کی دوا۔

یوھمبینیم 1 ایکس (Yohimbinum 1X)
شوابے کی معیاری دوا، بغیر مضر اثرات جنسی کمزوری دور کرتی ہے۔

الگ الگ گولیاں یا کیپسول بنا کر دینے سے ویاگرہ کی تباہ کاریوں سے بچا جا سکتا ہے۔

جسمانی صفائی اور ماحولیاتی زہروں سے بچاؤ (باڈی واش)

بربرس ویلگیرس 1 ایکس (Berberis vulgaris 1X)
بورک کے مطابق گردوں، جلد اور نظامِ اخراج کو صاف کرتی ہے۔

سارسپریلا 1 ایکس (Sarsaparilla 1X)
کینٹ میں جلد اور پیشاب کی صفائی کے لیے۔

کریٹیگس 1 ایکس (Crataegus oxyacantha 1X)
دل اور دورانِ خون کی طاقت بحال کرتی ہے۔

تینوں کے ہم وزن ڈراپس مکس کرکے صبح و شام خالی پیٹ 10 قطرے آدھا کپ پانی میں دینے سے سیوریج، زہریلے اسپرے اور کھادوں سے آلودہ خوراک کے مضر اثرات سے بچاؤ ہوتا ہے۔

بھاری غذا اور بدہضمی (باسکو ہن) سے بچاؤ...

اینٹیم کروڈ 4 ایکس (Antimonium crudum 4X)
ایلن کے مطابق الٹی، بدہضمی اور معدے کے بھاری پن میں۔

ہائیڈراسٹس 4 ایکس (Hydrastis canadensis 4X)
ڈھیلے پن اور نزلہ زکام والی معدے کی خرابی میں۔

پلسٹیلا 4 ایکس (Pulsatilla nigricans 4X)
کلارک کے مطابق چکنی غذاؤں سے پیدا ہونے والی خرابی میں مفید۔
کوئی بھی دوا آپنی مرضی سے استعمال نہ کریں۔ ۔

24/05/2026

گردے اور مثانے کی پتھری کا بغیر آپریشن مکمل علاج
03218741490

23/05/2026
Kidney stones and bladder stones can now be treated naturally without operation.Stone Free Kidney Drop helps break stone...
15/05/2026

Kidney stones and bladder stones can now be treated naturally without operation.
Stone Free Kidney Drop helps break stones and supports quick relief from pain and burning.

گردے اور مثانے کی پتھری کا قدرتی علاج اب آسان۔
اسٹون فری کڈنی ڈراپ پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے خارج کرنے میں مددگار۔

Contact Details:
WhatsApp: 0321-8741490
Facebook: kidneycare
Instagram: kidneycare.official

گردے اور مثانے کی پتھری کا بغیر آپریشن مکمل علاج صرف چند دن میں
13/05/2026

گردے اور مثانے کی پتھری کا بغیر آپریشن مکمل علاج صرف چند دن میں

Address

Doctor Inn Plaza Room No 107 Eid Gah Ground Nazimabad No 3
Karachi

Telephone

+923218741490

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kidney care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kidney care:

Shortcuts

Share