02/02/2026
RIP 😭
ہمارا ایک پیارا دوست سعد خان،
جو آکسفورڈ کالج آف نرسنگ کا طالبِ علم تھا
اور اس وقت سول اسپتال میں انٹرن شپ کر رہا تھا،
بیماری کے باعث ہم سے بچھڑ گیا۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
براہِ کرم اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 🤍
زندگی نے ایک اور قیمتی نام
یادوں کی فہرست میں شامل کر لیا 😭