Ashraf Chaudhry فاتح ذیابیطس

Ashraf Chaudhry فاتح ذیابیطس شوگر کو ایسے کنٹرول کریں جیسے اشرف چودھری فاتح زیابیطس نے کیا ہے۔

کینولا، سن فلاور، پام آئل نامی جتنے تیل ہمارے ملک میں چلتے ہیں صحت کے دشمن ہیں۔ ان تیلوں میں اور چینی میں فرق نہیں ہے۔ ی...
24/05/2026

کینولا، سن فلاور، پام آئل نامی جتنے تیل ہمارے ملک میں چلتے ہیں صحت کے دشمن ہیں۔

ان تیلوں میں اور چینی میں فرق نہیں ہے۔

یہ تمام تیل جسم میں سوزش پیدا کرتے ہیں اور انسولین کی مزاحمت بڑھاتے ہیں

انسولین مزاحمت پیدا ہونے کے بعد سب سے پہلے وزن بڑھتا ہے، پھر کولیسٹرول، بلڈ پریشر، شوگر جیسی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں

دیسی گھی سے نہ وزن بڑھتا ہے نہ کولیسٹرول بڑھتا ہے۔ کولیسٹرول انڈسٹریل آئلز سے بڑھتا ہے۔

آپ کے دادا دیسی گھی کھاتے تھے اور سو سال تک چلتے پھرتے رہے۔ آج کی نسل بڑے پیٹ، اضافی وزن لیے پھر رہی ہے اور 30 سال میں دل کے دورے پڑ رہے ہیں۔

Refined Carbohydrates + Vegetable Oils

=

Obesity, Sugar, BP, High Cholesterol, Fatty Liver

دیسی گھی، چربی، سرسوں کا تیل، کھوپرے کا تیل اور ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل استعمال کریں

اگر آپ شوگر اور وزن کے متعلق مستند اور مفید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اشرف چودھری کا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لنک کمنٹ سیکشن میں موجود ہے👇












24/05/2026

اب HBA1C ٹیسٹ کے لیے لیب جانے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔

بغیر پیسوں کے گھر بیٹھے HBA1C ٹیسٹ کیسے ہوسکتا ہے؟

جانیے اشرف چودھری فاتح ذیابیطس کی زبانی

بغیر دوائیوں کے خوراک کی بدولت شوگر کنٹرول کرنے کے لیے کمنٹ میں 90 لکھیں

یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 320 5634278











“ذہنی زنجیروں میں جکڑے ہوئے بیچارےوہ ہیں شوگر کی ادویات کے مارے”کیا آپ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہےجنہیں یہ کہہ کر خ...
24/05/2026

“ذہنی زنجیروں میں جکڑے ہوئے بیچارے
وہ ہیں شوگر کی ادویات کے مارے”

کیا آپ کا شمار بھی ان لوگوں میں ہوتا ہے

جنہیں یہ کہہ کر خاموش کروا دیا گیا ہے
کہ “جب تک زندگی ہے شوگر کی ادویات آپ پر واجب ہیں”

اپنے دماغوں کو روشن کریں
“شوگر غذائی بیماری ہے”

دراصل شوگر مافیا نے یہ بات آپ کے لاشعور تک پہنچا دی ہے کہ شوگر کی ادوایات زندگی بھر کے لیے کھانی ہیں

شوگر مافیا شوگر کے مریض پہ اپنی لگام مضبوط کرنے کے لیے مزید دوائیاں لکھ دیتا ہے جو مزید سائیڈ افیکٹ سے بھرپور ہوتی ہیں

جب ان ادویات کے سائیڈ افیکٹس کی شکایت ڈاکٹر سے کی جاتی ہے تو وہ مزید ادوایات لکھ دیتا ہے

اس طرح یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے…..

کیسے بغیر دوائیوں کے HbA1c کو 6 سے نیچے لایا جا سکتا ہے؟

جانیے صرف 1 گھنٹے بعد

اگر ابھی تک گروپ جوائن نہیں کیا تو کمنٹ میں موجود واٹس ایپ گروپ میں شامل ہو جائیں

زوم لنک بروقت گروپ میں بھیج دیا جائے گا
فیس صفر ہے













کیا آپ ہر وقت ذہنی دباؤ، بے چینی اور الجھن محسوس کرتے ہیں؟چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی غصہ یا تھکن بڑھ جاتی ہے؟دماغ جیسے کبھ...
24/05/2026

کیا آپ ہر وقت ذہنی دباؤ، بے چینی اور الجھن محسوس کرتے ہیں؟
چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی غصہ یا تھکن بڑھ جاتی ہے؟
دماغ جیسے کبھی بھی مکمل طور پر ریلیکس نہیں ہو پاتا؟

یہ صرف روزمرہ کی مصروفیات نہیں، بلکہ جسم کے اندرونی توازن کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے۔

میگنیشیئم ایک اہم منرل ہے جو اعصاب کو پرسکون رکھنے اور دماغی تناؤ کو کم کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔

جب جسم میں اس کی کمی ہو جائے تو ذہنی دباؤ، بے چینی، نیند کی خرابی اور جسمانی تھکن بڑھنے لگتی ہے۔

میگنیشیئم گلائیسینیٹ جسم کو اندر سے سپورٹ دیتا ہے اعصاب کو سکون پہنچاتا ہے اور دماغی دباؤ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے تاکہ آپ خود کو زیادہ پرسکون اور ہلکا محسوس کر سکیں۔

اگر آپ بھی ذہنی دباؤ اور بے سکونی سے نجات چاہتے ہیں تو اب وقت ہے اپنے جسم کو وہ سپورٹ دینے کا جس کی اسے واقعی ضرورت ہے۔

بکنگ جاری ہے۔

آرڈر کرنے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں

+92 335 0583003

یا کمنٹ میں YES لکھیں ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرلے گی۔


24/05/2026

یورک ایسڈ کی اصل مجرم غذائیں کون سی ہیں؟
فاتحِ ذیابیطس نے راز فاش کر دیا

صحت مندانہ طریقے سے اضافی وزن کے پرخچے اڑانے کے لیے کمنٹ میں 45 لکھیں

یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 318 4459073

پیشاب میں جھاگ آنا صرف ایک معمولی مسئلہ نہیںیہ شوگر کی وجہ سے گردوں پر پڑنے والے دباؤ کی علامت بھی ہو سکتا ہے۔جب شوگر مس...
24/05/2026

پیشاب میں جھاگ آنا صرف ایک معمولی مسئلہ نہیں
یہ شوگر کی وجہ سے گردوں پر پڑنے والے دباؤ کی علامت بھی ہو سکتا ہے۔

جب شوگر مسلسل ہائی رہتی ہے تو گردے آہستہ آہستہ کمزور ہونا شروع ہو جاتے ہیں

اور جسم کا پروٹین پیشاب کے ذریعے خارج ہونے لگتا ہے
جس کی وجہ سے پیشاب میں جھاگ بننے لگتی ہے۔

اگر آپ کو بار بار جھاگ والا پیشاب آ رہا ہے تو اسے نظر انداز نہ کریں وقت پر شوگر کنٹرول کرنا گردوں کو بڑے نقصان سے بچا سکتا ہے۔

بغیر دوائیوں اور انسولین کے صرف قدرتی غذا اور صحت مند طرز زندگی کی بدولت شوگر کنٹرول کرنے کے لیے پاکستان کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام 90 دن کا چیلنج جوائن کریں

سیزن 49، 31 مئی سے شروع ہورہا ہے

تفصیلات جاننے کے لیے کمنٹ میں 90 لکھیں

یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 306 7293694












'schallenge

GlucophageMetformin Sitagliptan EmpagliflozinGetrylXengluAmarylNeodipar کب تک ان دوائیوں کا نام لکھوانے کے لیے گھنٹوں ڈا...
24/05/2026

Glucophage
Metformin
Sitagliptan
Empagliflozin
Getryl
Xenglu
Amaryl
Neodipar

کب تک ان دوائیوں کا نام لکھوانے کے لیے گھنٹوں ڈاکٹر کے کلینک کے باہر گرمی میں انتظار کریں گے؟

کب تک یہی چند دوائیاں کھانے کے لیے ڈاکٹر پر ڈاکٹر بدلتے رہیں گے؟

کب تک ان دوائیوں کی پرچی پکڑے میڈیکل سٹور کے دھکے کھاتے رہے گے؟

کب تک ان دوائیوں پر ہزاروں روپے خرچ کرتے رہے گے؟

کب تک ان دوائیوں کی بدبو، بد مزہ زائقے برداشت کرتے رہے گے؟

آخر کب تک؟

بندہ ختم ہو جاتا ہے لیکن دوائیاں ختم نہی ہوتیں

شوگر کے مریضوں کو اپنے روزمرہ کے کام بھول جاتے ہیں لیکن یہ دوائیاں کھانا نہیں بھولتے، ساری عمر یہی دوائیاں کھاتے کھاتے ان کے نام ازبر ہو جاتے ہیں

اتنی تکلیف اٹھانے کے بعد بھی شوگر آسمانوں پر رہتی ہے

کبھی پاؤں جلتے ہیں تو کبھی ساری رات واشروم کے چکر لگاتے گزر جاتی ہے

کبھی شدید پیاس لگتی ہے تو کبھی شدید بھوک بے حال کر دیتی ہے

جب اتنی دوائیاں کھانے کے بعد بھی آپ کی شوگر کنٹرول نہیں ہوتی تو کیا آپ نے کبھی سوچا کہ آپ صحیح علاج کروا رہے ہیں یا نہیں ؟

دوائیاں شوگر کبھی کنٹرول نہیں کرتیں

شوگر کا صحیح علاج کیا ہے؟

کیوں اتنی دوائیاں کھانے کے بعد بھی آپ کی شوگر کنٹرول نہیں ہوتی ؟

آج رات 9 بجے اشرف چودھری فاتح زیابیطس کا آنکھیں کھول دینے والا لیکچر سنیں، یہ لیکچر آپ کی زندگی بدل دے گا

اس لیکچر کی کوئی فیس نہیں ہے

اپنے اردگرد موجود شوگر سے پریشان افراد کو بھی اس ویبینار کی دعوت دیں

نیچے کمنٹ میں موجود واٹس ایپ گروپ جوائن کریں
لنک وہی شئیر کیا جائے گا

شوگر کے مریضوں کے لیے ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے۔ اگر ناشتہ درست غذاؤں سے کیا جائے تو دن بھر شوگر متوازن رہتی ہےانڈہ ا...
24/05/2026

شوگر کے مریضوں کے لیے ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے۔

اگر ناشتہ درست غذاؤں سے کیا جائے تو دن بھر شوگر متوازن رہتی ہے

انڈہ ایک بہترین انتخاب ہے کیونکہ

اس میں پروٹین زیادہ اور کاربوہائیڈریٹ نہ ہونے کے برابر ہیں۔

پروٹین شوگر لیول کو اچانک نہیں بڑھنے دیتا۔

پیٹ دیر تک بھرا رہتا ہے جس سے بار بار بھوک نہیں لگتی۔

انڈے کے ساتھ سبزیاں یا تھوڑا سا سلاد شامل کر لیا جائے تو یہ ناشتے کو مزید صحت مند بنا دیتا ہے۔

ابلا ہوا انڈہ زردی سمیت یا سبزیوں والا آملیٹ بہترین انتخاب ہے۔

یہ چھوٹی سی تبدیلی شوگر کنٹرول کرنے میں بڑی مدد دے سکتی ہے۔

اگر آپ شوگر کے مریض ہیں اور بغیر دوائیوں اور انسولین کے متوازن غذا اور صحت مند طرز زندگی کی بدولت شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام “90 دن کا چیلنج” جوائن کریں

تفصیلات جاننے کے لیے کمنٹ میں 90 لکھیں ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کرلے گی

یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 318 4210350

شوگر صرف خون میں مٹھاس بڑھانے کا نام نہیںیہ خاموشی سے آپ کی آنکھوں کی روشنی بھی چھین سکتی ہے۔دھندلا نظر آناآنکھوں کے سام...
23/05/2026

شوگر صرف خون میں مٹھاس بڑھانے کا نام نہیں

یہ خاموشی سے آپ کی آنکھوں کی روشنی بھی چھین سکتی ہے۔
دھندلا نظر آنا
آنکھوں کے سامنے دھبے تیرنا
رات میں کم دکھائی دینا
یا اچانک نظر کمزور ہونا
یہ سب شوگر کے خطرناک اشارے ہو سکتے ہیں۔

شوگر جب کنٹرول سے باہر ہو جائے تو آنکھوں کی باریک نسیں تباہ ہونا شروع ہو جاتی ہیں اور انسان آہستہ آہستہ بینائی کھونے لگتا ہے۔

افسوس یہ ہے کہ اکثر لوگ تب جاگتے ہیں جب نقصان بہت بڑھ چکا ہوتا ہے۔

اگر آپ اپنی آنکھوں کی روشنی بچانا چاہتے ہیں تو دوائیوں کے سہارے نہ بیٹھیں
اپنی خوراک، طرز زندگی اور شوگر کنٹرول پر سنجیدگی سے کام کریں۔

کیونکہ ایک بار روشنی چلی جائے تو دنیا کی کوئی دولت اسے مکمل واپس نہیں لا سکتی۔

اگر آپ بغیر دوائیوں اور انسولین کے صرف قدرتی غذا اور صحت مند طرز زندگی کی بدولت شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو پاکستان کا سب سے بڑا شوگر ریورسل پروگرام 90 دن کا چیلنج جوائن کریں

تفصیلات جاننے کے لیے کمنٹ میں 90 لکھیں

یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 309 9085675
















'schallenge

⚠️ ایک آلو آپ کی شوگر اتنی ہی تیزی سے بڑھاتا ہے جتنی کہ 9 چمچ چینی 1 آلو = 9 چمچ چینی ⚠️ اسپیگھٹی یا نوڈلز کی ایک پلیٹ 6...
23/05/2026

⚠️ ایک آلو آپ کی شوگر اتنی ہی تیزی سے بڑھاتا ہے جتنی کہ 9 چمچ چینی
1 آلو = 9 چمچ چینی

⚠️ اسپیگھٹی یا نوڈلز کی ایک پلیٹ 6 چمچ چینی کے برابر آپ کی شوگر بڑھاتی ہے
1 پلیٹ = 6 چمچ چینی

⚠️ آدھی پلیٹ چاول 9 چمچ چینی کے برابر شوگر بڑھاتے ہیں
1/2 پلیٹ چاول = 9 چمچ چینی

⚠️ 1 روٹی 8 چمچ چینی کے برابر شوگر بڑھاتی ہے
1 روٹی (60 گرام)= 8 چمچ چینی

اگر آپ اپنی شوگر کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں، شوگر کی تباہی سے اپنے گردے، ٹانگیں،۔ محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو ان چینی کے ڈھیر سے پرہیز فرض ہے

خوراک اور شوگر کا تعلق سمجھنے کے لیے کل رات 9 بجے اشرف چودھری فاتح زیابیطس لائیو زوم سیشن اٹینڈ کریں

نیچے کمنٹ میں موجود واٹس ایپ گروپ جوائن کریں، زوم لنک وہی شئیر کیا جائے گا

نوٹ: لیکچر کی فیس صفر ہے








پروگرام BeFit  کا ایک اور بہترین نتیجہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ عبدالصمد صاحب نے 2 ماہ میں 17 کلو وزن سے نجا...
23/05/2026

پروگرام BeFit کا ایک اور بہترین نتیجہ

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 40 سالہ عبدالصمد صاحب نے 2 ماہ میں 17 کلو وزن سے نجات حاصل کر لی

93 کلو وزن کے ساتھ پروگرام میں شامل ہوئے، خوراک پر مکمل عمل کیا، لائف سٹائل بہتر کیا اور موٹاپے کی چھٹی کروا دی

موٹاپا بہت سی جان لیوا بیماریوں کی جڑ ہے اگر آپ موٹے ہیں تو ہر بیماری کا رسک کئی گنا زیادہ ہے

وزن کم کرنے کے لیے سب سے پہلے وزن کم کرنے کی سائینس سمجھیں

پروگرام BeFit میں ہم نہ صرف وزن کم کرواتے ہیں بلکہ صحت مند وزن کو برقرار رکھنے کی تربیت بھی دیتے ہیں

سیزن 33 میں رجسٹریشن جاری ہے

رجسٹریشن کی تفصیلات جاننے کے لیے نیچے کمنٹ میں BeFit لکھیں، ٹیم آپ سے رابطہ کرلے گی

یا مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

+92 320 5634278

Address

Karachi

Telephone

+923016889777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf Chaudhry فاتح ذیابیطس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share