Dr Sheikh Muhammad Saud

Dr Sheikh Muhammad Saud Senior Lecturer | Homeopathic Doctor| Psychologist | YouTuber| Motivational Speaker| Entrepreneur
(1)

14/04/2026

ہومیوپیتھی ایک سائنسی بنیادوں پر قائم طریقۂ علاج ہے، جس پر دنیا بھر میں مسلسل ریسرچ ہو رہی ہے۔ امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ترقی یافتہ ممالک میں بڑی تعداد میں معالجین اور فارمیسیز اس نظامِ طب سے وابستہ ہیں۔

10/04/2026

ڈاکٹر Samuel Hahnemann خود ایک ایلوپیتھک فزیشن تھے، لیکن انہوں نے روایتی علاج کے نقصانات کو دیکھ کر ایک نیا طریقۂ علاج متعارف کروایا جسے ہومیوپیتھی کہا جاتا ہے۔ آج ہومیوپیتھی دنیا میں استعمال ہونے والے بڑے نظامِ علاج میں شمار ہوتی ہے۔

08/04/2026

جو شخص خدا پر ایمان نہیں رکھتا، وہ حقیقی ہومیوپیتھ نہیں بن سکتا۔”
— James Tyler Kent

06/04/2026

دانت نکلنے کا دور بچوں کے لیے ایک حساس مرحلہ ہوتا ہے جس کے دوران اکثر مسوڑھوں میں درد، زیادہ رال آنا، چڑچڑاپن اور نیند کی خرابی جیسے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔
میکٹم بایو میک 21 ایک مؤثر ہومیوپیتھک فارمولا ہے جو دانت نکلنے کے دوران ہونے والی ان تکالیف کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے اور بچوں کو اس مرحلے میں زیادہ سکون اور آرام فراہم کرتا ہے۔

05/04/2026

Dermatology in Homeopathic Practice – Batch 20

An online course where I provide comprehensive and comparative homeopathic treatment for various skin diseases.
This program is designed to help practitioners understand the homeopathic management of dermatological conditions in a practical way.

📚 Classes are flexible and easy to manage.
🌍 Doctors and students can join from anywhere in the world.

📞 Contact / WhatsApp:
+92 344 2407783

31/03/2026

گائناکالوجی وارڈ میں ڈلیوری کے دوران ہونے والا مقابلہ اور اس کی ویڈیو بنانا انتہائی غیر مناسب اور غیر اخلاقی عمل ہے۔

ایک ڈاکٹر کی حیثیت سے مریض کی پرائیویسی اور عزتِ نفس ہمارے لیے سب سے زیادہ اہم ہونی چاہیے۔

ہمیشہ اپنے مریض کی رازداری، وقار اور اعتماد کا خیال رکھیں۔



26/03/2026

ہومیوپیتھی کو غریبوں کا علاج سمجھنا غلط ہے۔ آج میں آپ کو لندن کے ہومیوپیتھک کلینکس دکھا رہا ہوں، جہاں ترقی یافتہ ممالک میں بھی لوگ اعتماد کے ساتھ ہومیوپیتھی سے علاج کرواتے ہیں۔

23/03/2026

ہومیوپیتھی ہی دنیا کا سب سے محفوظ علاج ہے۔ بغیر کسی کلینیکل ثبوت کے کچھ لوگ ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کو نشانہ بناتے ہیں اور یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ ہومیوپیتھک ادویات اعضاء کو نقصان پہنچاتی ہیں، حالانکہ یہ تمام باتیں بالکل غلط ہیں۔

22/03/2026

کلینک کہاں کھولنا چاہیے؟
لوکیشن کیسی ہونی چاہیے؟
کیا روڈ سائیڈ پر کلینک کھولنا صحیح ہے؟

Address

Sehat Consultant Clinic , Room 102, Drive Inn Plaza, Nazimabad #3 Karachi
Karachi
74600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Sheikh Muhammad Saud posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Sheikh Muhammad Saud:

Share