Organic World

Organic World Health, Beauty & Medical

اپنے بہترین دن کی شروعات ایک بہترین اسکن کیئر سے کیجیے گھر سے باہر آتے جاتے فریش بلوم سیرم کے چند قطرے لگائیے یہ سیرم پر...
10/08/2026

اپنے بہترین دن کی شروعات ایک بہترین اسکن کیئر سے کیجیے گھر سے باہر آتے جاتے فریش بلوم سیرم کے چند قطرے لگائیے یہ سیرم پرائمر کا کام بھی کرتا ہے اس سے جلد ہائیڈریٹ رہتی ہے یہ خالص پودوں سے کشید کیا گیا ہے اس میں دو انتہائی اہم اجزاء یا نیاسینامائڈ اور ہائیلرونک ایسڈ شامل ہیں یہ ایک کمپاؤنڈ سیرم ہے اس کے علاوہ سولر شیلڈ سن بلاک کا استعمال لازمی کیجیے سن بلاک کے استعمال سے آپ کی جلد جھریاں پڑنے سے اور پگمنٹڈ ہونے سے محفوظ رہتی ہے اور تو اور آرگینک ورلڈ پہ سیل لگی ہوئی ہے کمنٹ سیکشن میں ڈسکاؤنٹ پرائسز موجود ہے۔
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
Be pretty Be Beautiful 💕

09/08/2026

آپ ابھی تک سوچ ہی رہی ہیں؟؟
آرگینک ورلڈ پہ فلیٹ آف لگا ہوا ہے جلدی کیجئے کہیں دیر نہ ہو جائے
Organic World

اپنی جلد کو ایک بہترین موئسچرائزر ہر موسم میں دیں اس موسم میں بھی چاہے دن میں ایک مرتبہ لگائیں لیکن لازمی لگائیں سافٹ کل...
08/08/2026

اپنی جلد کو ایک بہترین موئسچرائزر ہر موسم میں دیں اس موسم میں بھی چاہے دن میں ایک مرتبہ لگائیں لیکن لازمی لگائیں سافٹ کلاؤڈ موئسچرائزر آپ کی جلد کو نرم و ملائم رکھتا ہے ہائیڈریٹ رکھتا ہے اور چمکدار بناتا ہے اور تو اور ابھی آرگینک ورلڈ پہ آزادی کی سیل لگی ہوئی ہے اپنا سافٹ کلاؤڈ موئسچرائزر 570 میں ابھی بک کروائیے اور باقی ڈسکاؤنٹڈ آرٹیکلز نیچے کمنٹ سیکشن میں ہیں اپنی پسند کی چیز بک کرانے کے لیے ابھی آرگینک ورلڈ پہ رابطہ کیجیے۔
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
Be pretty Be Beautiful ❤️

Wow.......sale is live....Get your stunning and gorgeous shade in just 1150/-Offer available for few days only....Grab y...
08/08/2026

Wow.......sale is live....
Get your stunning and gorgeous shade in just 1150/-
Offer available for few days only....
Grab yours..
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
Be pretty Be Beautiful 💕

14 فیصد کا کیا مطلب ہوتا ہے؟؟فلیٹ کا کیا مطلب ہوتا ہے؟؟کیا ڈی سی بھی فری کر دیں گی؟؟ کیا اگلے مہینے اسی ریٹ پہ مل جائے گ...
07/08/2026

14 فیصد کا کیا مطلب ہوتا ہے؟؟
فلیٹ کا کیا مطلب ہوتا ہے؟؟
کیا ڈی سی بھی فری کر دیں گی؟؟
کیا اگلے مہینے اسی ریٹ پہ مل جائے گا؟؟
سی او ڈی ٹیکس یہ کیا مذاق ہے؟؟

ہمارے پاس اس طرح کے متعدد میسجز آ رہے ہیں تو پھر ہم نے اوریجنل رقم کے بعد اب کی قیمت کی لسٹ بنا دی ہے تاکہ سب کو آسانی ہو جائے اور آپ اپنی مطلوبہ چیز کے پیسے آسانی سے دیکھ سکیں۔
کاش کہ میں ڈی سی بھی فری کر سکتی لیکن مسئلہ یہ ہے کہ کوریئر والے آپ کے گھر پارسل پہنچانے کے پیسے لیتے ہیں لہذا ڈی سی تو دینی پڑے گی اگر آپ ایڈوانس پیمنٹ کرتے ہیں تو سی او ڈی ٹیکس نافذ نہیں ہوگا۔
سی او ڈی ٹیکس چار فیصد ہے جو کہ گورنمنٹ نے نافذ کیا ہوا ہے متعدد لوگوں نے تو سی او ڈی بند کر دی ہے لیکن ہم نے آپ کی آسانی کے لیے ابھی تک بحال رکھی ہوئی ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ کرنے پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا لیکن سی او ڈی کی سہولت موجود ہے اگر آپ کے پاس ایڈوانس کی سہولت نہیں ہے تو بھی آپ پارسل منگوا سکتے ہیں۔
آپ کو جو بھی چیز پسند آتی ہے اور آپ لینا چاہتی ہیں تو ابھی آرگینک ورلڈ پہ میسج کر کے بک کروا لیجیے۔
ویسے اگر کوئی چیز آپکو لینی نہ بھی ہوتی لیکن آپ کا دل کرتا ہے تو وہ کیا چیز ہے کمنٹ میں ضرور بتائیے 😘
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.

اگر آپ بھی چاہتی ہیں کہ آپ کے پاس ایک بہترین نائٹ کریم ہو تو بس سیفرون لائٹننگ کریم ہی آپ کا انتخاب ہونا چاہیے رات کو چہ...
06/08/2026

اگر آپ بھی چاہتی ہیں کہ آپ کے پاس ایک بہترین نائٹ کریم ہو تو بس سیفرون لائٹننگ کریم ہی آپ کا انتخاب ہونا چاہیے رات کو چہرہ دھو کر بس ذرا سی سیفرون لائٹنگ کریم لگا لیا کریں یہ آپ کی رنگت کو نکھارنے میں معاون کردار ادا کرے گی اور اب تو یہ جشن آزادی کی خوشی میں سیل میں دستیاب ہے بک کرا لیجیے ایسا نہ ہو کہ آؤٹ آف اسٹاک ہو جائے ۔۔۔
Saffron lightening cream 645/- only
Enjoy 14% discount.
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.

06/08/2026

Wow...
14% FLAT OFF
Book your desired articles
Organic World

Wow sale is live Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.Get whatever you want.......
04/08/2026

Wow sale is live
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.
Get whatever you want.......

کیا آپ کے بال بھی ایسے ہی گر رہے ہیں دو منہ کے ہو رہے ہیں نہ ہی ان میں کوئی چمک ہے اور نہ ہی ان میں کوئی رمق؟؟؟؟اور تو ا...
04/08/2026

کیا آپ کے بال بھی ایسے ہی گر رہے ہیں دو منہ کے ہو رہے ہیں نہ ہی ان میں کوئی چمک ہے اور نہ ہی ان میں کوئی رمق؟؟؟؟
اور تو اور وقت سے پہلے سفید ہونا بھی شروع ہو گئے ہیں؟؟
اپنے بالوں کو دیں وہ ضروری غذائیت جس کی شدید ضرورت ہے
اپنے بالوں کو دیں قدرتی پروٹین جس سے بالوں کی صحیح نگہداشت ہو سکے اور وہ لمبے گھنے چمکدار ہو جائیں۔
پروٹین ٹریٹمنٹ کٹ میں دو آئٹمز شامل ہیں الکانہ رکینس ہیئر آئل اور بلاسمنگ ہیئر گلوس۔
کٹ کی تصویر کمنٹ سیکشن میں ہے۔
Protein treatment kit
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.

جسم کے کسی کے حصے میں درد ہو بس چند قطرے نیچرل پین ریلیف آئل کے لگا لیجیے یہ خالص پودوں کے عرقیات سے تیار کردہ ہے جو ہر ...
01/08/2026

جسم کے کسی کے حصے میں درد ہو بس چند قطرے نیچرل پین ریلیف آئل کے لگا لیجیے یہ خالص پودوں کے عرقیات سے تیار کردہ ہے جو ہر طرح کے درد کو کھینچنے کی صلاحیت رکھتا ہے صرف چند قطرے اور صرف سکون۔
Natural pain relief oil 750/-
Msg Organic World ,dm or WhatsApp for booking.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Organic World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Organic World:

Shortcuts

Share