13/06/2026
Fahmina Ghulam Nabi, Aiman Naseem
میمن میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ہاسپٹل کے زیرِ اہتمام مفت پلاسٹک سرجری کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اگر آپ جلنے کے نشانات، پیدائشی نقائص، زخموں کے اثرات یا دیگر متعلقہ مسائل کے حوالے سے مشورہ چاہتے ہیں، تو ماہر سرجنز سے رہنمائی حاصل کرنے کا یہ بہترین موقع ہے۔
📅 تاریخ: اتوار، 14 جون 2026
⏰ رجسٹریشن کا وقت: صبح 11:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک
📍 مقام: میمن میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ہاسپٹل، حیدر بخش گبول روڈ، صفورا گوٹھ، کراچی
📞 رابطہ نمبر: 021-111-664-664 (Ext: 1025)
For registration: https://forms.gle/QuzxRXcYaNawmtCT8
نوٹ: برائے مہربانی اپنا قومی شناختی کارڈ (CNIC) لازمی ساتھ لائیں۔