Aadhar Foundation Pakistan

Aadhar Foundation Pakistan Our goal is to help every human being!

10 محرم الحرام کے موقع پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد10 محرم الحرام کے موقع پر ملیر 15 میں واقع امام بارگاہ IBTMS کی جانب ...
26/06/2026

10 محرم الحرام کے موقع پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
10 محرم الحرام کے موقع پر ملیر 15 میں واقع امام بارگاہ IBTMS کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جہاں بڑی تعداد میں رضاکاروں نے خون کا عطیہ دے کر انسانیت کی خدمت کا عملی مظاہرہ کیا۔
میں نے بھی حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں سے متاثر ہو کر اپنی ایک چھوٹی سی کوشش کے طور پر خون کا عطیہ دیا، تاکہ کسی ضرورت مند کی جان بچانے میں میرا بھی حصہ شامل ہو سکے۔
میری تمام دوستوں اور شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ بھی بلڈ ڈونیشن کریں، کیونکہ آپ کا ایک یونٹ خون کسی انسان کی زندگی بچانے کا سبب بن سکتا ہے۔ یہی جذبۂ ایثار، قربانی اور انسانیت کی حقیقی خدمت ہے، جس کا درس ہمیں واقعۂ کربلا سے ملتا ہے۔

ڈاکٹر بھاگچند مہیشوری
آدھار فاؤنڈیشن پاکستان

26/06/2026

آدھار فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے 10 محرم الحرام پر سبیل کا اہتمام، ممبران کی بھرپور شرکت
کراچی: آدھار فاؤنڈیشن پاکستان نے ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی 10 محرم الحرام کے موقع پر حضرت امام حسینؓ کی یاد میں سبیل کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر عزاداروں، راہگیروں اور شہریوں کو ٹھنڈا پانی اور مشروبات پیش کیے گئے۔
تقریب میں آدھار فاؤنڈیشن پاکستان کے تمام ممبران نے بھرپور انداز میں حصہ لیا اور خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت سبیل کے انتظامات میں اپنی ذمہ داریاں انجام دیں۔
اس موقع پر فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے کہا کہ حضرت امام حسینؓ کی قربانی انسانیت، حق، صبر اور ایثار کا عظیم درس دیتی ہے۔ آدھار فاؤنڈیشن پاکستان ہر سال محرم الحرام کے موقع پر عوامی خدمت کے جذبے کے تحت سبیل کا اہتمام کرتی ہے، اور آئندہ بھی ایسے فلاحی و سماجی کاموں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
آخر میں فاؤنڈیشن کے ممبران نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کے عظیم پیغام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ملک میں امن، بھائی چارے اور خوشحالی قائم رکھے۔

آدھار فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے 10 محرم الحرام پر سبیل کا اہتمام، ممبران کی بھرپور شرکتکراچی: آدھار فاؤنڈیشن پاکستان ن...
26/06/2026

آدھار فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے 10 محرم الحرام پر سبیل کا اہتمام، ممبران کی بھرپور شرکت
کراچی: آدھار فاؤنڈیشن پاکستان نے ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی 10 محرم الحرام کے موقع پر حضرت امام حسینؓ کی یاد میں سبیل کا اہتمام کیا۔ اس موقع پر عزاداروں، راہگیروں اور شہریوں کو ٹھنڈا پانی اور مشروبات پیش کیے گئے۔
تقریب میں آدھار فاؤنڈیشن پاکستان کے تمام ممبران نے بھرپور انداز میں حصہ لیا اور خدمتِ خلق کے جذبے کے تحت سبیل کے انتظامات میں اپنی ذمہ داریاں انجام دیں۔
اس موقع پر فاؤنڈیشن کے ذمہ داران نے کہا کہ حضرت امام حسینؓ کی قربانی انسانیت، حق، صبر اور ایثار کا عظیم درس دیتی ہے۔ آدھار فاؤنڈیشن پاکستان ہر سال محرم الحرام کے موقع پر عوامی خدمت کے جذبے کے تحت سبیل کا اہتمام کرتی ہے، اور آئندہ بھی ایسے فلاحی و سماجی کاموں کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا۔
آخر میں فاؤنڈیشن کے ممبران نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کے عظیم پیغام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ملک میں امن، بھائی چارے اور خوشحالی قائم رکھے۔

26/06/2026
AADHAR FOUNDATION PAKISTAN 6th Anniversary celebration آدھار فاؤنڈیشن پاکستان دابیجی کے جنرل سیکریٹری عبدالستار منیدرو ب...
19/06/2026

AADHAR FOUNDATION PAKISTAN 6th Anniversary celebration
آدھار فاؤنڈیشن پاکستان دابیجی کے جنرل سیکریٹری عبدالستار منیدرو
بلال کو سرٹیفیک کر دیتے ہوئے
14-06-2026

AADHAR FOUNDATION PAKISTAN 6th Anniversary celebration ڈاکٹر بھاگچند مہیشوری اور ڈاکٹر اسماء گل  جمشید زہرانی کو سرٹیفیک...
19/06/2026

AADHAR FOUNDATION PAKISTAN 6th Anniversary celebration
ڈاکٹر بھاگچند مہیشوری اور ڈاکٹر اسماء گل جمشید زہرانی کو سرٹیفیک کر دیتے ہوئے
14-06-2026

Address

Karachi

Telephone

+923122490511

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aadhar Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share