15/03/2023
تنگ گلیوں میں ، نیچے لٹکتی ہوئی بجلی کی تاروں کو بروقت ، احتیاط کرتے ہوئے اونچائی پر سیٹ کیا جائے ۔ تاکہ کسی ناخوش گوار واقعہ سے بچا جاسکے ۔
اور گزرنے والے لوگوں کو تکلیف سے بچایا جا سکے ۔
متعلقہ اداروں سے مودبانہ گزارش ہے ۔
یہ تازہ تصویر صوبہ سندھ کے علاقے پیر جو گوٹھ کے محلہ خلجی کی مدینہ مسجد کی گلی کی ہے ۔