14/06/2026
🚨 بریکنگ نیوز | گورنمنٹ آف سندھ 🚨
صوبہ سندھ کے نوجوانوں کے لیے ایک شاندار خوشخبری!
گورنمنٹ آف سندھ نے لیاری، کراچی میں BS Nursing Session 2026-29 کے داخلوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔
یہ سنہری موقع Male اور Female دونوں امیدواروں کے لیے دستیاب ہے۔
💰 خوشخبری یہ ہے کہ منتخب امیدواروں کو 35,000 روپے ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا۔
📌 اگر آپ نرسنگ کے شعبے میں اپنا مستقبل روشن بنانا چاہتے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے کہ آج ہی اپنی درخواست جمع کروائیں۔
🌐 اپلائی کریں: www.sts.org.pk
نرسنگ صرف ایک پیشہ نہیں بلکہ انسانیت کی خدمت کا عظیم مشن ہے۔
اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
📢 سندھ کے نوجوانو! یہ وقت ہے آگے بڑھنے کا، اپنے مستقبل کو سنوارنے کا اور قوم کی خدمت کے لیے تیار ہونے کا۔
Regarding
Tameez u Deen