Maham's Cosmetic

Maham's Cosmetic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maham's Cosmetic, Cosmetics Store, Shop # 7, Al-Madina Market, Model Colony, Malir, Karachi.

12/12/2019
20/11/2018

Convert your Video files to GIF image.

Oriflame original ladies perfume with free delivery
01/08/2016

Oriflame original ladies perfume with free delivery

10/06/2015

Etude House BB 3 In 1 Blusher With Mirror & Applicator Brush

03/06/2015

کھجور سے دانتوں ،چوٹ،زخم اور جلی ہوئی جلد کا علاج
http://www.ubqari.org/data/speaches/Trip/Piryalo/Piryalo_001_01_03_2015.mp3

کھجور کی بونڈی(کھجور کے اوپر وہ Capجو ٹہنی اور کھجور کے درمیان ہوتی ہے جس کو اکثر کھجور سے ہٹا کر پھینک دیا جاتا ہے اور پھر کھجور کھائی جاتی ہے) اس کو اکٹھا کرکےسائے میں خشک کر کے پیس کر بالکل باریک پوؤڈربنالیں اس میں انوکھی شفاء یابی ہے ۔

یہ پوؤڈر دانتوں کے لیےدنیا کا کامیاب ترین آخری منجن ہےدانتوں کی کوئی بیماری ہو اس کو دانتوں پر ملیں دس منٹ کے بعد کلی کر لیںجس طرح اس بونڈی نے کھجور کو پکڑا ہوتا ہے اس طرح مسوڑھے دانتوں کو پکڑے رہیں گے۔

چوٹ لگ جائے تو یہ پاؤڈر تلوں کے تیل میں ملا کرمالش کر کے اوپر کپڑا باندھ دیں چند دفعہ کے استعمال سے گہری سے گہری چوٹ بھی ٹھیک ہو جائے گی۔

زخم جو گل گیا ہو اس پاؤڈر کو آٹے سے بھی زیادہ بالکل باریک کر کےزیتون کے تیل میں ملا کر اس کی پٹی باندھیں روزانہ پٹی بدلیں کچھ عرصہ استعمال کریں زخم کا نشان بھی باقی نہیں رہے گا۔

جسم کا کوئی حصہ جل جائے تو فوراً جلی ہوئی جگہ پر یہ پوؤڈر گری کے تیل میں ملا کر لگائیں اسی وقت ٹھنڈک پڑجائے گی چند بار کے استعمال سے نشان بھی ختم ہو جائے گا

05/12/2014
Dua karain maham walfare trust jald az jul apna kaam shouro karday or humara sath dain

04/12/2014
25/11/2014

ناریل کے تیل کے چند فوائد

اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ لائک اور شیر کریں اپنے دوستوں کے ساتھ. اس قسم کی مزید معلومات کے لئے ہماری ویب سائٹ اور آن لائن ٹی وی کے لئے اس لنک پے کلاک کریں http://j.mp/1cqursb

صحت سے بھرپور آرٹیکلز پرھنے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں
http://bit.ly/1eN8XVq

انتباہ :
ہمارے تمام ناظرین سے التماس ہے کہ HTV کے فیس بک پیج پہ شائع ہونے والا تمام مواد آپکی صحت کی بھتری اور معلومات عامہ سے متعلق ہے۔ آپکی صحت ہماری پہلی ترجیح ہے ۔ اگر آپ خدانخواستہ کسی مرض میں مبتلا ہیں تو براہ کرم اپنے معالج سے رجوع کریں ۔ آپ ہمارے فیس بک پر دئے گئے پیج سے کسی مواد کو اپنے علاج کے لئے استعمال کریں تو اس میں HTV قطعی طور پر ذمہ دار نہیں ہوگا۔

موبائل فون والے حضرات :
موبائل فون پر فیس بک پیج دیکھنے والوں سے یہ گزارش ہے کہ وہ پوسٹ پر کلک کر اس پوسٹ کا سائز بڑا بھی کر سکتے ہیں جس سے انہیں پوسٹ پڑھنے میں دقت کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا

24/11/2014

عجوہ کھجور کی تاثیر

لونگ کے چند اہم طبی فوائد

Address

Shop # 7, Al-Madina Market, Model Colony, Malir
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maham's Cosmetic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maham's Cosmetic:

Share