Al haramain swiss arabin nabeel khadlaj ard Al zaafaran afnan perfumes pak

  • Home
  • Pakistan
  • Karachi
  • Al haramain swiss arabin nabeel khadlaj ard Al zaafaran afnan perfumes pak

Al haramain swiss arabin nabeel khadlaj ard Al zaafaran afnan perfumes pak perfume brand

03/12/2021
06/09/2021
HAPPY INDEPENDENCE DAY14🇵🇰 AUGUST
14/08/2021

HAPPY INDEPENDENCE DAY14🇵🇰 AUGUST

WOODY INTENSE 100ML BY ARABIAN OUD Woody Intense by Arabian Oud is an exquisitely beautiful perfume right from the heart...
23/12/2020

WOODY INTENSE
100ML BY ARABIAN OUD

Woody Intense by Arabian Oud is an exquisitely beautiful perfume right from the heart of the vibrant and prosper nature, made especially to satisfy your splendid taste. A wonderful, special, and concentrated perfume that has always been loved by Arabian Oud’s clients and distinguished by a mix of Heliotrope and Rosemary with Guernium and Cardamom to embrace Vanilla and Patchouli mixed with musk and dry amber.

Top Notes - Blackcurrant, Green Apple

Heart Notes - Moroccan Rose, Jasmine

Base Notes - Musk, Vanilla, Sandalwood

ONE (1) MILLION LUCKY EAU DE TOILETTE FOR MENS 100ML اسلام علیکم میرے پیارے دوستو آج جس پرفیوم کے بارے میں بتانے جا رہا ...
03/12/2020

ONE (1) MILLION LUCKY EAU DE TOILETTE FOR MENS 100ML

اسلام علیکم میرے پیارے دوستو
آج جس پرفیوم کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں یہ فرانس کی بہت ہی مشہور کمپنی paco rabanne
اور اس کا پرفیوم ہے ون ملین لکی کمپنی نے اس بوتل پر بہت ہی زبردست محنت کی ہے اور گولڈن کلر میں اس کو پیش کیا ہے صارفین کے لئے کمپنی نے اس پرفیوم کو نوجوانوں کے لئے پیش کیا ہے بغیر کسی انتظار کیے اس کو خریدیں اور استعمال کریں بہت ہی عمدہ خوشبو ہے ووڈی اور پھل دار خوشبو ہے یہ
اور اس میں یہ نوٹس استعمال کیے گئے ہیں ?
: plum green, grapefruit, bergamot.

- Vibrant, sensual woods: white cedar, patchouli, amber wood, vanilla.

CLUB DE NUIT PERFUMES  SERIES AVALIABLE
13/11/2020

CLUB DE NUIT PERFUMES
SERIES AVALIABLE

07/11/2020

BURNER

السلام علیکم آج ہم جس بر نر کی بات کر رہے ہیں یہ پاکستان میں پہلی بار آیا ہے بہت ہی بہترین اور خوبصورت ڈیزائن اور آسان استعمال اس کو گھر میں بھی استعمال کرسکتے ہیں اور اپنی گاڑی میں بھی استعمال کرتے ہیں کر سکتے ہیں کیونکہ اس کے اندر ایک بیٹری ہے وہ چارج ہوتی ہے
اور اس کو چارج کرکے آپ کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں

FOGG INTENSE OUD 100ML BY FOGG السلام علیکم میرے پیارے دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گےآج جس کمپنی کے پرفیوم کے بار...
03/11/2020

FOGG INTENSE OUD
100ML BY FOGG

السلام علیکم میرے پیارے دوستو امید کرتا ہوں آپ سب ٹھیک ہوں گے
آج جس کمپنی کے پرفیوم کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں بہت ہی کم عرصے میں اتنی بڑی بڑی کمپنیوں کے ہوتے ہوئے اپنا نام بنایا ہے
اور اس کا نام ہے فوگ پرفیوم انڈسٹری اس کمپنی نے اپنے کام کی وجہ سے شہرت حاصل کی ہے اور پرفیوم کا نام ہے(فوگ انٹینس عود )
اور اس پرفیوم کو استعمال کرنے کا یہ بہترین موسم ہے۔ نوٹس۔
Sensual Aroma This aromatic an Intense oud from Fogg

BAIT AL ARAB BAKHOOR 40 TABLET BY SWISS ARABIAN اسلام علیکم میرے پیارے دوستو امید ہے آپ سب حضرات ٹھیک ہوں گے انشاءاللہ آ...
24/10/2020

BAIT AL ARAB BAKHOOR
40 TABLET BY SWISS ARABIAN

اسلام علیکم میرے پیارے دوستو امید ہے آپ سب حضرات ٹھیک ہوں گے انشاءاللہ
آج ہم بخور کے بارے میں بات کریں گے اس بخور کا نام ہے بیت العرب اس کو سویس عربین کمپنی نے تیار کیا ہے یہ بخور بہت ہی مشہور اور بہترین کوالٹی کا ہے جب اس کا دھواں کمرے کے اندر پھیلتا ہے تو ماحول خوشگوار ہو جاتا ہے اس بخور کے اندر بہت سے نوٹس پائے جاتے ہیں جیسے ہندوستانی گلاب اور زعفران اور بہترین کستوری اس کے اندر چالیس ٹیبلیٹس ہیں اگر آپ روزانہ بھی ایک ٹیبلٹ جلائیں تو چالیس دن تک اس بخور کو استعمال کر سکتے ہیں
پوسٹ لکھنے کا مقصد صرف اور صرف آپ کو معلومات دینی ہے
(پپو کے قلم سے)

AMBER &LEATHER 100ML BY ALHAMBARANotes: Cardamom, Jasmine, Black Leather, Patchouli, White Moss and Amber.Made in U.A.E.
20/10/2020

AMBER
&
LEATHER

100ML BY ALHAMBARA
Notes: Cardamom, Jasmine, Black Leather, Patchouli, White Moss and Amber.

Made in U.A.E.

Address

Shop #3 Rehan Building Islami Chowk Near Js Bank Boulton Market Karachi
Karachi

Telephone

03002211115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al haramain swiss arabin nabeel khadlaj ard Al zaafaran afnan perfumes pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share