01/07/2026
الحمد للّٰہ ❤️🩸
یہ ہمارے لیے انتہائی اعزاز اور فخر کی بات ہے کہ محمدی بلڈ بنک کی جانب سے BDGS – Blood Donor Group of Society کو رضاکارانہ خون کے عطیات کے فروغ اور انسانیت کی بے لوث خدمت کے اعتراف میں اعزازی شیلڈ پیش کی گئی۔
یہ اعزازی شیلڈ محترمہ ڈاکٹر در ناز صاحبہ
سیکریٹری، SBTA (Sindh Blood Transfusion Authority) کے دستِ مبارک سے
Sardar Mehmood – Vice Chairman, BDGS
Imran Gull – Coordinator, BDGS
نے وصول کی۔
ہم محمدی بلڈ بنک، SBTA سندھ اور تمام معاون اداروں کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہماری خدمات کو سراہا۔
یہ اعزاز BDGS کے ہر رضاکار، ہر بلڈ ڈونر اور ہر اس فرد کے نام ہے جو ایک قیمتی خون کے عطیے کے ذریعے کسی کی زندگی بچانے کے مشن میں ہمارے ساتھ کھڑا ہے۔
"ایک عطیہ خون، کئی قیمتی زندگیاں" ❤️🩸
BDGS BDGS