30/06/2026
شوگر میں کون کون سے پھل کھائے جا سکتے ہیں
وہ پھل جن کا glycemic index 50 سے کم ہو، وہ پھل شوگر میں کھائے جا سکتے ہیں ۔ جیسے:
سیب
ناشپاتی
گریپ فروٹ
اسٹرابیری
آڑو
امرود
آلو بخارا
چیری
بلیک بیری
وہ پھل جن کا glycemic index 50 سے زیادہ ہوتا ہے وہ یہ ہیں:
آم
انناس
پپیتا
کھجور
انار
تربوز
پکے ہوئے کیلے
ڈرائی فروٹ