Dr. Ikram's

Dr. Ikram's Dr. Syed Ikram is a physician, nutritionist and corporate trainer. He is regularly invited to train workforces across the globe. Dr. S.

He achieved his M.B.B.S from Dow University of Health Sciences and did post-graduation from McMaster University, Canada. Ikram s a weight loss consultant, physician and researcher and enjoys this diversity. A graduate from Dow University of Health Sciences Pakistan and McMaster University Canada, he works as a fitness guru and health coach. A prolific motivator of change, his main canvases are health, fitness, weight loss, aging and beauty. He tweets at

31/08/2026

کبھی کبھار لوگ معاف تو سب کو کر دیتے ہیں، لیکن بھول کسی کو نہیں پاتے ہیں۔ یاد رکھئے، معاف آپ لوگوں کو اس لیے نہیں کرتے کہ وہ بدل گئے ہیں یا اچھے ہو گئے ہیں، بلکہ اپنے ذہنی اور جذباتی سکون کے لیے کرتے ہیں۔

31/08/2026

دوسری شادی کہتے ہیں کہ کراچی کی بارش کی طرح ہوتی ہے، سوچ سوچ کے مزہ تو بہت آ رہا ہوتا ہے لیکن جب آپ کرتے ہیں تو لگ پتا جاتا ہے۔

30/08/2026

Semglutide is not twincretin, because semaglutide does not act on GIP, its just a GLP 1 agonist.

30/08/2026

There was a trial called SURMOUNT. At the end of 72 weeks, the clinical effectiveness of tirzepatide was up to 20% weight loss. For example, if someone's weight was 100 kg at the start of the trial, when your trial ended or when your scoring was noted, then your weight on an average was 20 kg in the group of tirzepatide and in the group of semaglutide, it was 13.7 kg. So this marks a significant difference between semaglutide effectiveness when it comes to controlling or managing obesity, HbA1c and other.

30/08/2026

اگر ہم اپنے ذہنی سکون peace of mind اور اپنے دل کی خوشیوں کو outcome سے result سے نتیجے سے یا دوسروں کی validation سے دوسروں کے تصدیق کرنے سے attach نہ کریں تو ہم ذہنی اور جذباتی طور پر آزاد ہو جاتے ہیں۔ یعنی وہ خوش ہو گیا تو میں خوش ہوں گا اگر ایسا ہو گیا تو میری خوشی ہے اس میں میرا سکون ہے نہیں آپ کو process سے عمل سے سفر سے عشق کرنا ہے سفر کو انجوائے کرنا ہے عمل کو انجوائے کرنا ہے result کو منزل کو نتیجے کو نہیں کیونکہ نتیجہ outcome ہمارے اختیار میں نہیں ہے ہمارے اختیار میں ہے نیت، ارادہ اور کوشش

30/08/2026

گھڑی وقت ظاہر کرتی ہے، لیکن وقت لوگوں کو ظاہر کر دیتا ہے۔

29/08/2026

شادی کسی کو بدلنے کی امید پر نہیں، بلکہ اس کی موجودہ شخصیت کو سمجھ کر کی جانی چاہیے۔ *رشتہ Future کی possibility پر نہیں، Present کی حقیقت پر قائم کریں۔*

29/08/2026

اگر آپ ماضی میں اس طرح رہتے ہیں کہ آپ کی نیند متاثر ہوتی ہے آپ کا کھانا پینا متاثر ہوتا ہے آپ کا ہاضمہ متاثر ہوتا ہے اور آپ کی وجہ سے آپ کے گھر والے متاثر ہو جاتے ہیں اور یہ سلسلہ دو ہفتے سے زیادہ چلے تو پروفیشنل ایڈوائس لینا لازمی ہے۔ there is a high possibility کہ خدا نخواستہ آپ کو clinical depression ہو رہا ہو مایوسی اداسی تنہائی ماضی میں رہنا صدمے اور tragedy کی وجہ سے رہنا عین ممکن ہے کہ یہ چیز آپ کو clinical depression میں لے جا رہی ہو

28/08/2026

جو آپ سے تعلق توڑ رہا ہو، اس سے تعلق بنا کے رکھنا، جوڑ کے رکھنا یہ کمال ہوتا ہے۔ جو آپ کے ساتھ قطع رحمی کر رہا ہو، اس کے ساتھ صلہ رحمی کرنا یہ کمال ہوتا ہے۔

ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا کمال یہ ہے

31/07/2026

خوابوں اور کامیابی کے درمیان، dreams اور ان کی تعبیر کے درمیان جو ایک bridge ہے، پل ہے، اس کا نام discipline ہے۔ Discipline اس جذبے کو کہتے ہیں کہ آپ کوئی کام اُس وقت کریں جب آپ کا وہ کام کرنے کا دل نہیں چاہ رہا۔ Discipline کا مطلب ہے نظم و ضبط کی پابندی، کسی چیز کو اُس وقت بھی کرنا جب you don't feel like doing it۔ یہ ہے discipline۔

اور 10% لوگوں کے پاس discipline ہوتا ہے، اور 90% لوگ motivate تو آرام سے ہو جاتے ہیں، لیکن اُن کے پاس discipline نہیں ہوتا۔

Address

Suite 116, The Plaza, Do, Talwar Clifton Karachi
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Ikram's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Ikram's:

Shortcuts

Share