FOD Foundation

FOD Foundation ہر انسان برابر ہے، ہر خواب قیمتی ہے!
آئیں، مل کرمعذوروں کی زندگی آسان بنائیں!

30/05/2026

*ایف او ڈی فاؤنڈیشن کے ساتھ تمام تعاون کرنے والے حضرات* ، *ہماری ٹیم اور اس نیکی میں شامل ہر فرد کی قربانی، خدمت اور اخلاص کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔*

*آمین یا رب العالمین 🤲*

26/05/2026

الحمدللّٰہ 🤲

*🌸FOD FOUNDATION🌸*

فاؤنڈیشن کی جانب سے قربانی کا جانور آ چکا ہے، جو عید کے دوسرے دن مستحق، نادار اور معذور افراد میں تقسیم کیا جائے گا تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں شامل ہو سکیں۔ 🤲✨

ہم دل کی گہرائیوں سے اُن تمام مخیر حضرات کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

جنہوں نے اس نیکی کے کام میں اپنا حصہ عطیہ کیا ۔

اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے، آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے،

آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب کرے اور اس صدقۂ جاریہ کو آپ کے لیے باعثِ رحمت بنائے ۔

آمین یا رب العالمین ❤️

25/05/2026

✨ FOD FOUNDATION QURBANI 2026 ✨

فاؤنڈیشن اُن تمام معزز افراد کی دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہے ۔

جنہوں نے اس قربانی کے جانوروں میں حصہ ملا کر اس عظیم نیک عمل میں ہمارے ساتھ دیا ۔

اس قربانی کے جانور کا گوشت انشاءاللہ ہمارے مستحق اور معذور بھائیوں کے گھروں تک باعزت طریقے سے پہنچا جائے گا ۔

اللّٰہ تعالیٰ آپ کی قربانی، اخلاص اور تعاون کو اپنی بارگاہِ میں قبول فرمائے۔

اور آپ کو دنیا و آخرت میں بے شمار اجر و برکت عطا فرمائے ۔ آمین۔

02/05/2026

الحمدللہ! 💚 میڈیا پر PAK TriRide کی کہانی نشر ہونا ہمارے لیے فخر کا لمحہ ہے 📺
آئیں اس پیغام کو آگے بڑھائیں اور زندگیوں میں آسانی بانٹیں ,🧑‍🦽🏍️
یہ صرف ایک سواری نہیں بلکہ خودمختاری اور حوصلے کی نئی پہچان ہے 💪

📲 Contact on WhatsApp: 03219148067

18/03/2026

*✨ FOD Foundation Pakistan ✨*

*الحمداللہ،* ایف او ڈی فاؤنڈیشن پاکستان نے رمضان 2026 کے دوران مستحق اور معذور افراد تک راشن کی فراہمی کا کامیاب انعقاد کیا ۔

آپ سب کے تعاون سے ہم ضرورت مند لوگوں تک رمضان میں آسانی، امید اور خوشیاں بانٹنے میں کامیاب ہوئے ۔

ہم دل کی گہرائیوں سے اپنے تمام ڈونرز، سپورٹرز اور رضاکاروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

جنہوں نے اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیا۔ آپ کا اعتماد اور تعاون ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔

ہمارے ساتھ مل کر اس مشن کو آگے بڑھائیں تاکہ کوئی معذور کسی کا محتاج نہ رہے ۔

ہم اس خدمت کے سفر کو جاری رکھنا چاہتے ہیں ۔

جس میں ہمیں آپ کی مزید مدد زیادہ مستحق لوگوں کی خدمت کا موقع دے سکتی ہے تو آئیں ہمارے ساتھ مل کے اس مشن کا حصہ بنے ۔

رابطہ یا فنڈز بھیجنے کے لیے درج ذیل نمبر اور اکاؤنٹس استعمال کریں :

*💾 Easypaisa Account:*

Faheem Ahmed
📞 0312 3594528

*🏦 Bank Al Habib Ltd:*

Mahnoor D/O Faheem Ahmed

Account Number: 13201825039596021

IBAN: PK21 BAHL 13201825039596021

17/02/2026

*FOD FOUNDATION 🌙*
*رمضان راشن ڈرائیو - 2026*

*الحمداللہ!*

*ہماری فاؤنڈیشن کی ٹیم مستحق اور معذور خاندانوں کے لیے رمضان راشن کی تیاری میں مصروف ہے۔*

*ضروری اشیائےخورونوش خریدی جا رہی ہیں تاکہ یہ راشن مستحق گھروں تک عزت اور احترام کے ساتھ پہنچایا جا سکے۔*

*یہ نیکی کا سفر ابھی جاری ہے، اور ہمیں مزید راشن بیگز کی ضرورت ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ خاندانوں کی مدد کی جا سکے۔*

*آپ سے گزارش ہے کہ اس کارِ خیر میں ہمارا ساتھ دیں اور اپنی زکوٰۃ،صدقات اور عطیات کے ذریعے اس مشن کا حصہ بنیں ۔*

*معذور اور مستحق لوگوں کی مدد کرنے کے لیے ہمارے ان نمبروں پر رابطہ کریں یا فنڈ کریں.*

*💾 Easypaisa Account*

*Name: Faheem Ahmed*
*📞 03123594528*

*🏦 Bank Al Habib Ltd*
*Mahnoor D/O Faheem Ahmed*

*Account Number: 13201825039596021*

*IBAN: PK21 BAHL 1320182503959602*

*آپ کا تعاون کسی ضرورت مند کے لیے رمضان کی خوشی بن سکتا ہے۔*

*اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے۔*
*آمین یا رب العالمین💔🤲*

*🌙 رمضان راشن ڈسٹری بیوشن 2026 — FOD فاؤنڈیشن 🤍*رمضان ہمیں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا موقع دیتا ہے۔ہمارے اردگرد ...
12/02/2026

*🌙 رمضان راشن ڈسٹری بیوشن 2026 — FOD فاؤنڈیشن 🤍*

رمضان ہمیں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا موقع دیتا ہے۔

ہمارے اردگرد بہت سے ایسے خاندان ہیں جو مہنگائی کے باعث سحری اور افطاری کا بندوبست نہیں کر پاتے —

*خاص طور پر معذور، بیوہ اور انتہائی مستحق گھرانے۔*

اسی مقصد کے تحت FOD فاؤنڈیشن تین راشن پیکجز متعارف کرا رہی ہے تاکہ آپ اپنی استطاعت کے مطابق کسی خاندان کے چولہے کو روشن کر سکیں:

*✅ پیکیج 1 —*
*Basic Support*
*(Rs. 3000)*

*✅ پیکیج 2 —*
*Family Support*
*(Rs. 6000)*

*✅ پیکیج 3 —*
*Complete Monthly Support*
*(Rs. 9000)*

✨ آپ کا دیا گیا ایک پیکٹ کسی گھر کے لیے مکمل رمضان کی خوشیاں بن سکتا ہے۔

*🤲 آئیں! مل کر کسی کے روزے آسان بنائیں۔*

ایسے ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے کے لیے ہمارے دیے ہوئے نمبروں پہ رابطہ کریں یا فنڈ کریں۔💔

💾 Easypaisa Account

Name: Faheem Ahmed
📞 03123594528

🏦 Bank Al Habib Ltd
Account Title:
Mahnoor D/O Faheem Ahmed

Account Number:
13201825039596021

IBAN: PK21 BAHL 1320182503959602

*اللہ تعالیٰ ہمیں انسانیت کی خدمت کا ذریعہ بنائے، آمین۔🤲*

12/02/2026

*FOD FOUNDATION*🌺🌸

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ 🤍

ہمارے پاس ایک معذور بہن کی درد بھری درخواست آئی ہے۔

ایک ٹانگ کٹنے کے بعد اب انہیں کینسر جیسے موذی مرض کا سامنا ہے، اور مسلسل بستر پر رہنے کی وجہ سے بیڈ سورز بھی بن چکے ہیں۔

*یہ بہن نہ چل سکتی ہیں، نہ خود اپنی دیکھ بھال کر سکتی ہیں۔*

انہیں ہر ماہ پیمپرز اور بیڈ سورز کی ڈریسنگ کی اشد ضرورت ہوتی ہے،

اور ہسپتال آنے جانے کے لیے ان کے پاس ویل چیئر بھی موجود نہیں 💔

ان کے پاس اتنے وسائل بھی نہیں کہ وہ یہ ضروری سامان خود خرید سکیں۔

*سوچیں…*
جب درد حد سے بڑھ جائے اور سہارا نہ ہو،
تو کسی اجنبی کا ہاتھ تھام لینا ہی زندگی کی سب سے بڑی امید بن جاتا ہے۔

*ہم FOD فاؤنڈیشن کے ذریعے اس بہن کی مدد کرنا چاہتے ہیں،*

لیکن یہ آپ جیسے درد رکھنے والے لوگوں کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔

*آئیں…*
اس بہن کے زخموں پر مرہم رکھیں،
اس کے درد میں کمی کا سبب بنیں،
اور اللہ کی رضا حاصل کریں 🤲

*جزاک اللہ خیر* 🤍

کراچی میں اگر کسی بھائی کو Walker کی ضرورت ہوتو وہ ہم سے بالکل فری میں حاصل کر سکتے ہیں۔یہ مدد صرف اللہ کی رضا کے لیے ہے...
02/01/2026

کراچی میں اگر کسی بھائی کو Walker کی ضرورت ہو
تو وہ ہم سے بالکل فری میں حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ مدد صرف اللہ کی رضا کے لیے ہے 🤍
ضرورت مند خود یا ان کے گھر والے رابطہ کریں۔
📞 Contact: 0334-3547467

براہِ کرم یہ پیغام آگے بھی شیئر کریں تاکہ کسی مستحق تک پہنچ سکے۔

ان شاءاللہ معذور افراد اس گروہ میں سے ہونگے
17/12/2025

ان شاءاللہ معذور افراد اس گروہ میں سے ہونگے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FOD Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share