Meraj e Islam

Meraj e Islam Assalam O Alaikum
Agar aap bhi Islam ko samajhna aur apni zindagi ko behtar banana chahte hain to is safar ka hissa banein.
(1)

Page ko follow karein aur sawab kamayein. YouTube link: https://www.youtube.com/-n9h
TikTok : tiktok.com/

29/04/2026

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! M Waseem, Idris NA Lambu, Irshad Khan, Alh Umar Ishaq, Khabzhv Bbsbsvv, Muhammad Ramzan, Mohmmad Amir, Haji Jarwar

13/04/2026

`اور یہ الله تبارك وتعالى کی ہم سے محبت ہے کہ`
*چاہت سے زیادہ ہمیں خیر کے قریب رکھتے ہیں*🌻💗

11/04/2026

تھوڑا مشکل سا ہوتا ہے جب آپ `اللّٰه تعالیٰ` کے رنگ میں ڈھل رہے ہوتے ہیں۔ پرانے رنگ اترتے ہیں تو تھوڑی تکلیف ہوتی ہے، ضرور ہوتی ہے۔ دل بھی دکھتا ہے، کچھ چیزیں برداشت بھی کرنی پڑتی ہیں، `اللّٰه تعالیٰ` کے لیے نفس کو مارنا پڑتا ہے۔ بار بار گر کے اٹھنا پڑتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ برف پگھلنے لگتی ہے اور سارے منظر نکھرنے لگتے ہیں۔ "🤌🏻🥹🌸

03/04/2026

Jumma Mubarak

27/03/2026

Beshak

25/03/2026

جب کوئی چیز ڈھونڈنے سے نہ ملے تو وہ مانگ لینی چاہیے،کس سے؟ اللہ جی سے!!پھر جو اللہ کی چوکھٹ پر آ جائے اسکے بعد اللہ اسے ہرگز ضائع نہیں کرے گا🌻

25/03/2026

FunnyGoals

25/03/2026

یـا ربـی۔۔۔
مجھے ایسا بنا دے کہ میں اپنے سارے دل کے ساتھ آپ سے محبت کروں اور اپنی ساری کوششیں آپ کو راضی کرنے میں لگا دوں۔🤲🏻♥️

24/03/2026

*اللہ دیکھتا ہے جب تم سجدوں میں تڑپتے ہو! اللہ دیکھتا ہے جب تم دعا کے لیے ہاتھ اُٹھا کر خاموش ہو جاتے ہو۔ اللہ کو اندازہ ہے جب تم صبر کرتے کرتے تھک جاتے ہو۔ اللہ کو ہر اس لمحے کی خبر ہے جب تم بے بس ہو کر خاموش ہو جاتے ہو۔ یقین رکھو، صبر رکھو، یقین اور صبر رکھنے والوں کو اللہ کبھی ناامید نہیں ہونے دیتا*💗🌻

24/03/2026

*میں ہی اللّٰہ ہوں، میرے سوا کوئی خدا نہیں ہے، پس تو میری بندگی کر اور میری یاد کے لیے نماز قائم کر!*

*(سورۃ طه :14)*

Address

Orangi Town
Karachi

Website

http://tiktok.com/@merajeislam, http://tiktok.com/@merajeislam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meraj e Islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share