Qasmi Hijama Therapy Center

Qasmi Hijama Therapy Center 🌿A center of Sunnah-based Hijama therapy for pain relief, allergy problems, detox, and spiritual healing. Male and female therapist. 100% hygienic care.
(2)

Book an appointment via WhatsApp now! 🌿

13/05/2026

کیا آپ بار بار کسی نہ کسی بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں؟
کیا دوائیں وقتی آرام دیتی ہیں مگر مسئلہ دوبارہ واپس آ جاتا ہے؟
سنت علاج حجامہ (Cupping Therapy) ٹرائی کیجیے!
اللہ کے فضل سے پچھلے دس سالوں میں سیکڑوں مریضوں کا علاج کرکے دعائیں لے چکے ہیں۔

🌿 حجامہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے جس سے لوگوں کو جسم کی صفائی، خون کی روانی میں بہتری اور ہر قسم کی بیماریوں سے کس طرح شفا ملتی ہے، جاننے اور مشورہ کرنے کے لیے مفت رابطہ کریں
Qasmi Hijama clinic Korangi
کراچی کا سب سے سستا اور معیاری حجامہ کلینک
03397700313

سروے : آپ سنت علاج حجامہ کے بارے میں کیا جانتے ہیں اور اس کے متعلق سب سے پہلے کب سنا؟
12/05/2026

سروے : آپ سنت علاج حجامہ کے بارے میں کیا جانتے ہیں اور اس کے متعلق سب سے پہلے کب سنا؟

01/05/2026

کیا آپ بار بار کسی نہ کسی بیماری کا شکار ہو جاتے ہیں؟
کیا دوائیں وقتی آرام دیتی ہیں مگر مسئلہ دوبارہ واپس آ جاتا ہے؟
سنت علاج حجامہ (Cupping Therapy) ٹرائی کیجیے!
اللہ کے فضل سے پچھلے دس سالوں میں سیکڑوں مریضوں کا علاج کرکے دعائیں لے چکے ہیں۔

🌿 حجامہ سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے جس سے لوگوں کو جسم کی صفائی، خون کی روانی میں بہتری اور ہر قسم کی بیماریوں سے کس طرح شفا ملتی ہے، جاننے اور مشورہ کرنے کے لیے مفت رابطہ کریں
Qasmi Hijama clinic Korangi
کراچی کا سب سے سستا اور معیاری حجامہ کلینک
03397700313

28/04/2026

🩸 جسم میں فاسد خون — اصل وجہ اکثر بیماریوں کی! 🩸

کیا آپ اکثر یہ محسوس کرتے ہیں؟

✔ مسلسل تھکن
✔ جسم میں بھاری پن
✔ سر درد یا چکر
✔ نیند پوری ہونے کے باوجود کمزوری
✔ جلدی بیمار پڑ جانا

یہ سب علامات اکثر اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہیں کہ جسم میں فاسد مادّے (toxins) جمع ہو رہے ہیں۔

🌿 حل کیا ہے؟

قدرتی اور قدیم طریقہ علاج حجامہ (Cupping Therapy) جسم کے اندر جمع ہونے والے غیر ضروری مادّوں کے اخراج میں مدد دیتا ہے اور جسم کو دوبارہ ہلکا اور متوازن محسوس کرواتا ہے۔

💡 حجامہ کیوں اہم ہے؟

✔ جسم کی صفائی کا قدرتی طریقہ
✔ خون کی روانی میں بہتری
✔ توانائی میں اضافہ
✔ جسمانی اور ذہنی سکون

⚠️ یاد رکھیں:

ہر تھکن عام نہیں ہوتی، بعض اوقات یہ اندرونی بوجھ کی علامت ہوتی ہے۔

🌙 اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — قدرتی علاج کو موقع دیں۔

📲 اپوائنٹمنٹ یا مشورے کے لیے رابطہ کریں
03397700313

28/04/2026

Tired of pain, stress, and low energy?
Hijama (Cupping Therapy) is a powerful Sunnah-based natural healing method that helps detox your body, relieve pain, and improve overall wellness.
Watch this video till the end to see real results 👀
📩 DM now to book your session
📍 Available in Karachi

28/04/2026

حجامہ کیا ہے؟حجامہ (Cupping Therapy) صرف ایک علاج نہیں بلکہ جسمانی اور روحانی شفاء کا قدرتی ذریعہ ہے!یہ سنت نبوی ہے اور ...
07/04/2026

حجامہ کیا ہے؟
حجامہ (Cupping Therapy)
صرف ایک علاج نہیں بلکہ جسمانی اور روحانی شفاء کا قدرتی ذریعہ ہے!
یہ سنت نبوی ہے اور بخاری شریف میں اس کی تائید میں کافی زیادہ احادیث ہیں۔

فوائد:
✅ زہریلے مادّے یعنی ٹاکزن کا اخراج
✅ خون کی روانی میں بہتری
✅ جسمانی درد، تھکاوٹ اور سستی کا خاتمہ
✅ نیند، ہاضمے اور ذہنی سکون میں بہتری
✅ مہنگے علاجوں کے بغیر بیماریوں سے نجات
✅ سر درد سے لیکر کینسر تک کی بیماریوں کا علاج ممکن
🌙 یہ وہ سنتِ نبوی ﷺ ہے، جسے فرشتوں نے بھی نبی کریم ﷺ کو کروانے کا مشورہ دیا!

📍 آج ہی حجامہ کروائیں اور خود میں واضح فرق محسوس کریں!

03397700313 📞
WhatsApp link : https://wa.me/qr/SWUVE4Z6N77IC1



رمضان سے پہلے اپنے جسم کو روحانی و جسمانی طور پر تیار کریں 🌙حجامہ فٹنس سیشن کے ذریعےاپنے جسم کا امیون سسٹم مضبوط بنائیںچ...
12/02/2026

رمضان سے پہلے اپنے جسم کو روحانی و جسمانی طور پر تیار کریں 🌙
حجامہ فٹنس سیشن کے ذریعے
اپنے جسم کا امیون سسٹم مضبوط بنائیں
چستی، طاقت، توانائی اور صحت کے ساتھ رمضان گزاریں 💪
بیماریوں سے محفوظ رہیں اور عبادات میں یکسوئی حاصل کریں
✨ رمضان کی آمد پر خصوصی 60٪ ڈسکاؤنٹ ✨
⏳ محدود وقت کے لیے شاندار آفر
صحت مند جسم — مضبوط عبادت — پُرسکون رمضان
آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں 📞
رابطہ نمبر: 03397700313








#حجامہ






#ڈیٹاکس

#صحت
#رمضان











Address

Riyaste Madina Street, Y-area, Korangi 1
Karachi

Telephone

03035640805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasmi Hijama Therapy Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qasmi Hijama Therapy Center:

Share