Dr Yameen Bocha- ماہرِ ذیابیطس

Dr Yameen Bocha- ماہرِ ذیابیطس روٹی چاول کھا کر شوگر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو اس پیج کو فالو کریں۔

29/05/2026
سفر میں اکثر آپ کی اجنبی لوگوں سے ملاقات ہوتی ہے۔ اور آپ ان سے اور وہ آپ سے کچھ نیا سیکھتے ہیں۔ اور ساتھ ساتھ اگر وہ دوس...
28/05/2026

سفر میں اکثر آپ کی اجنبی لوگوں سے ملاقات ہوتی ہے۔ اور آپ ان سے اور وہ آپ سے کچھ نیا سیکھتے ہیں۔ اور ساتھ ساتھ اگر وہ دوسرے شہر یا ملک کے ہوں تو اکثر ایک دوسرے کو دعوت دیتے ہیں کہ ہماری طرف آنا ہو تو رابطہ کیجیے گا۔
اسی طرح فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے کچھ حاجی بھائیوں کے ساتھ عید کے دوسرے دن کی خوشگوار ملاقات ہوئی۔
ان حضرات سے عرفات کے میدان میں ملاقات ہوئی تھی۔
جہاں ان سے اچھی بات چیت ہوئی۔
پھر اتفاق سے دوسری عید کے ناشتے کے وقت بھی منیٰ میں ملاقات ہو گئی۔
ماشاءاللہ بڑے ہی اچھے اخلاق کے مالک ہیں۔
کیا آپ کی منیٰ میں ایسی ملاقات ہوئی جو آج بھی یاد ہے؟

Address

Azizabad
Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Yameen Bocha- ماہرِ ذیابیطس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share