03/01/2026
فائیو اسٹار ریلیف فاونڈیشن 🌟 سستا مرغی گوشت کیمپ 🌟
"مہنگائی اور منافع خوروں کے خلاف جنگ
فائیو اسٹار ریلیف فاونڈیشن آپ کے سنگ"
لیاری اور اولڈ سٹی کے بھائیوں اور بزرگوں کے لیے خوشخبری!
ہم لے کر آئے ہیں مرغی کا سستا ترین کیمپ تاکہ آپ کو ملے بہترین اور تازہ گوشت مارکیٹ سے کم داموں پر۔
💥 بڑی آفر: مرغی حاصل کریں مارکیٹ ریٹ سے پورے 20% کم قیمت پر۔
📅 تاریخ: اتوار، 4 جنوری 2026
⏰ وقت: صبح 10:00 بجے سے
📍 مقام: ویلکم ٹو لیاری ٹاؤن گیٹ
بکنگ یا مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0301-8202640
0300-2068092
0321-2205624
0301-2314735
منجانب: فائیو اسٹار ریلیف فاونڈیشن