03/06/2026
Good News will be very soon: 💪💪💪💪
فکس پے، آر این اوز (RNOs) سیلری اور گورنمنٹ نرسنگ انٹرنیز کے پے ریز کے حوالے سے بہت جلد خوشخبری متوقع ہے۔
دل کی گہرائیوں سے ہیلتھ منسٹر صاحب اور سیکرٹری ہیلتھ صاحب کا شکریہ، جنہوں نے نرسنگ کمیونٹی کے مسائل کو سنجیدگی سے لیا۔ ان تمام نرسز اور نرسنگ لیڈرز کا بھی شکریہ جنہوں نے اس کام میں اہم کردار ادا کرکے عملی کر دیا۔
امید ہے کہ یہ اقدام نرسنگ پروفیشنلز کے حوصلے اور خدمت کے جذبے کو مزید مضبوط کرے گا۔ ❤️🤝❤️