10/09/2026
لہننگ ہیلتھ سیریز
۔Hirsutism کا مطلب یہ نہیں کہ اب اس کے ساتھ ہی زندگی گزارنی ہوگی۔
بہت سی خواتین یہ سمجھتی ہیں کہ غیر معمولی بالوں کی افزائش کا کوئی علاج نہیں، یا علاج بہت مشکل ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ Hirsutism کے لیے مختلف طبی اور hair-removal approaches موجود ہیں، اور علاج کا انتخاب وجہ، شدت اور فرد کی صورتحال کے مطابق کیا جاتا ہے۔
اگر بنیادی وجہ PCOS یا کوئی ہارمونل مسئلہ ہو تو اس کا جائزہ بھی ضروری ہوتا ہے، جبکہ بالوں کی ظاہری افزائش کے لیے مختلف طریقۂ کار استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
ہومیوپیتھک طریقۂ علاج میں بھی Hirsutism کے لیے فرد کی علامات اور مجموعی کیفیت کو مدِنظر رکھتے ہوئے علاج کے اختیارات پر معالج سے مشورہ کیا جا سکتا ہے۔
اس لیے اسے صرف چھپانے یا برداشت کرنے کے بجائے صحیح تشخیص اور مناسب professional guidance کی طرف قدم بڑھائیں۔
📲 مزید تفصیلات اور کنسلٹیشن کے لیے ہمیں WhatsApp پر رابطہ کریں۔
0305-5346464
لہننگ ہیلتھ سیریز کو فالو کریں اور صحت سے متعلق مستند معلومات حاصل کریں۔
LEHNING Health Series By : Lehning in Pakistan 🇵🇰