Beauty & Business With Maryam Arshad

Beauty & Business With Maryam Arshad This page is related to Health, Beauty and business. We encourage housewives, ladies, students and men also for this easy business.

Do let us know if you are interested to join or start business...

About the updated Milk & Honey Gold Smoothing Sugar ScrubWhat's new: The change applies to the product's outer container...
26/09/2025

About the updated Milk & Honey Gold Smoothing Sugar Scrub
What's new: The change applies to the product's outer container, not the formula itself. While Oriflame's website and social media showcase the product, specific details comparing the old and new packaging have not been posted by the company.
Key features: The scrub uses natural sugar crystals to gently exfoliate dead skin cells.
Ingredients: Organically sourced milk and honey extracts are used to moisturize and nourish the skin.
Benefits: It leaves skin feeling smooth, soft, and supple with a luxurious scent.
Ars 2500/-

*Discover yourself to discover new things! Allah has given you beautiful strength and courage to do many good things... ...
08/03/2022

*Discover yourself to discover new things! Allah has given you beautiful strength and courage to do many good things... This life is too short to do gossips!!! Just started move on with your positive vibes and conquer the world with dignity and respect!!! May Allah bless all the women around the world ... Happy women's day 🧡❤🧡❤🧡❤*

22/12/2020

*"ماہر نفسیات بتاتے ہیں کہ ہر کامیابی دو مرتبہ حاصل کی جاتی ہے، پہلے ذہن میں اور پھر اصل میں اسی طرح نیٹ ورکر بھی باہر کی دنیا میں بعد میں کامیاب ہوتا ہے پہلے وہ اپنے ذہن میں کلوزنگ کر چکا ہوتا ہے-نیٹ ورکر کو کامیاب ہونا ہے یا ناکام،امیر بننا ہے یا غریب، جیتنا ہے یا ہارنا----ان تمام کیفیات کا دارو مدار اس کے یقین اور رویے پر ہے-اگر وہ اندرونی یقین اور عقیدے میں تبدیلی لے آئے تو پھر اس کی بیرونی کارکردگی میں تبدیلی آنے لگتی ہے-حاصل گفتگو یہ ہے کہ نیٹ ورکر کی خارجی دنیا اس کی داخلی دنیا کا مظہر ہوتی ہے-چنانچہ آپ لوگ پہلے اپنے اندر کے یقین کو پختہ کریں،پہلے اپنے اندر کامیاب ہونے کا یقین پیدا کریں-"*

19/10/2020
27/09/2020

05/09/2020

Translation
*عالمی نیٹ ورک گیم کھیلتا ہے اور آپ اپنا نیٹ ورک بنانے میں شرمندگی یا ہچکچاہٹ محسوس کرتے ہیں۔*
اگر آپ کو یقین نہیں ہے ، تو آج خود ہی دیکھیں ، آپ کس کے نیٹ ورک کا حصہ ہیں -
- دودھ نیٹ ورک
- نیوز مین 4
- گروسری
پانی پر مشتمل پانی
- بجلی
- ٹیلیفون کالز
- موبائل فونز
- کیبل
- لباس پریسرز
- بال کٹوانے والا
- بچوں کا اسکول
- ٹیوشن کے ساتھ
- نوکری کا باس
- کچا مال
- ہیکل کا پجاری
- جم
- اسپورٹس کلب
- پولیٹیکل پارٹی کمیٹی
- ایک کمیٹی کی
- کٹی پارٹی

* جب وہ ہمیں ہمارے نیٹ ورک کا حصہ بناسکتے ہیں تو پھر ہم کسی کو اپنے نیٹ ورک کا حصہ کیوں نہیں بناسکتے ہیں۔ ...... *

سوچو… دنیا نیٹ ورک کا کھیل کھیلتی ہے اور آپ کو ڈرا دیتی ہے۔

*ہر شخص اب نیٹ ورک بنا کر دولت مند بن گیا ہے*
*اب آپ فیصلہ کرنے کی باری ہے*

05/08/2020

*نیٹورک مارکیٹنگ باقاعدہ ایک پیشہ ہے۔ اس کے کچھ تقاضے ہیں۔*

*اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ قسمت والا کھیل ہے۔ بہت سے لوگ یہ بھی سوچتے ہیں کہ ڈاون لائن میں کوئی تگڑا آدمی مل گیا تو میرا کام بن جائے گا۔ اور ایسے لوگ بھی ہیں جو سوچتے ہیں کہ پوزیشن اچھی مل گئی تو کچھ کمال ہوجائے گا۔*

*یہ سب غلط خیالات ہیں۔ درست بات یہ ہے کہ یہ محنت طلب کام ہے۔ اس میں پریشانیاں پیش آتی ہیں، مایوسی آڑے آتی ہے۔ صبرو انتظار بھی کرنا پڑتا ہے۔ لیکن اگر آپ سنجیدہ ہیں، ٹائم فریم میں اور پورے نظام کے اندر کام کرنے کے عادی ہیں تو اس سے بہتر کوئی بزنس نہیں۔ یہاں آپ کو عزت دولت سب مل ملتا ہے۔ لیکن اس کے لئے کام شرط ہے۔ پیشہ ورانہ کام۔ سنجیدگی۔ اہداف حاصل کرنے کی لگن اور سلگتی خواہش ضروری ہے۔*

*کچھ لوگ نیٹورک مارکٹنگ انڈسٹری میں اسی لئے آتے ہیں کہ کوئی شارٹ کٹ لگ جائے گا۔ تکے میں بڑا تیر مار لیں گے۔*
*میں آپ سے عرض کردوں کہ ایسی غلط توقعات پالنے والے صرف ناکامی کا سامنا کرتے ہیں۔*

*نیٹورک مارکیٹنگ میں کچھ بنیادی سکلز کو رگڑ رگڑ کر کندن بنانا پڑتا ہے۔ پرسنل ڈویلپمنٹ پر کام کرنا پڑتا ہے۔ خود کو بہتر بنانا پڑتا ہے۔ بہت کٹھن محنت کے بعد ایک لیڈر تیار ہوتا ہے۔ اگر آپ یہ سب کچھ کرنے کے لئے تیار ہیں تو دنیا کی کوئی طاقت اس بزنس میں کامیاب ہونے سے نہیں روک سکتی۔* ☝🏼

22/05/2020
13/05/2020

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty & Business With Maryam Arshad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share