07/08/2026
* #مُحبت #سے #درودِ #پاک*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّد*
اس بات سے نکلیں کہ زبان کڑوی ہے
اور دل
اچھا ہے
جن کے دل اچھے ہوتے ہیں ان کی زبان بھی اچھی ہوتی ہے
کیونکہ سب سے پہلے لوگوں کا آپ کی زبان سے واسطہ پڑتا ہے
دل تک تو کچھ خاص لوگ پہنچ پاتے ہیں
اچھے دل والے کبھی بھی کسی کی زندگی میں زہر نہیں گھولتے