Nurses Time

Nurses Time Nurses and midwives play a vital role in providing health services.

        Abdul Qadeer Akbar Ali Bahadur Ali Saqib Saleem Abdul Jalil
12/05/2026

Abdul Qadeer Akbar Ali Bahadur Ali Saqib Saleem Abdul Jalil

“Not all heroes wear capes — some wear scrubs and carry kindness in their hearts.”          Nurses Solidarity Alliance
11/05/2026

“Not all heroes wear capes — some wear scrubs and carry kindness in their hearts.”







Nurses Solidarity Alliance

12/04/2026

پاکستان نرسز رائٹس ایسوسی ایشن (PNRA) کا ایک بڑا خواب 🇵🇰

پاکستان میں نرسنگ کے شعبے کو مضبوط بنانے کے لیے PNRA ایک اہم قدم اٹھانا چاہتے ہیں —
اور وہ ہے نرس پریکٹیشنر (Nurse Practitioner) کا قیام۔

دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں نرسزز کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ Independent practice کریں، مریضوں کا assessment اور management کریں اور ہیلتھ کیئر سسٹم کا مضبوط حصہ بنیں

👉 ہمارا بھی یہی خواب ہے کہ پاکستان میں بھی نرسزز کو یہ مقام ملے۔ پاکستان میں نرسزز کی سیلری وہ نہیں ہے جو
ہونا چاہیے

ہمارے ایجنڈے میں بھی یہ شامل ہیں کہ ہم پاکستان میں Nurse Practitioner کا باقاعدہ سسٹم متعارف کروائے،
اس کے لیے ایک شفاف اور میرٹ بیسڈ ٹیسٹ/لائسنسنگ سسٹم بنایا جائے

جو نرس قابل ہو، اسے آگے آنے اور کام کرنے کا موقع دیا جائے

لیکن یہ کام ایک فرد اکیلا نہیں کر سکتا
اس کے لیے ہمیں ہر نرس کی آواز، سپورٹ اور اتحاد کی ضرورت ہے

آئیں!
ہم سب مل کر نرسنگ کے مستقبل کو بہتر بنائیں
اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوں
اور پاکستان میں نرسنگ کو وہ مقام دلائیں جس کی وہ حقدار ہے

آپ کی سپورٹ ہی ہماری طاقت ہے

Abdul baseer
Founder & Chairman
Pakistan Nurses Rights Association (PNRA)

Address

Karachi
74500

Telephone

+923142001608

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nurses Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nurses Time:

Shortcuts

Share