Rehab Physio Therapy Clinic

Rehab Physio Therapy Clinic Transforming lives through advanced based physical therapy, compassion and expertise

12/07/2026

-In-Karak

10/07/2026

💉 ہر انجیکشن محفوظ نہیں ہوتا، غلط جگہ لگنے والا انجیکشن اعصابی نقصان کا سبب بن سکتا ہے۔
⚠️ انجیکشن کے بعد مسلسل درد، سن ہونا یا کمزوری معمولی بات نہیں، یہ Post-Injection Neuritis ہو سکتی ہے۔
🦵 انجیکشن کے بعد پاؤں لٹک جانا (Foot Drop) اعصابی چوٹ کی اہم علامت ہے۔
⏳ اعصابی نقصان کی جلد تشخیص مستقبل کی معذوری سے بچا سکتی ہے۔
📍 کولہے میں انجیکشن لگاتے وقت درست Anatomical Landmark کا انتخاب انتہائی ضروری ہے۔
🚫 انجیکشن کے فوراً بعد شدید جھٹکے جیسا درد اعصاب کے متاثر ہونے کا اشارہ ہو سکتا ہے۔
🏥 انجیکشن کے بعد کمزوری یا سن ہونے کی صورت میں فوری طور پر نیورو سرجن سے رابطہ کریں۔
🔬 EMG/NCS جیسے ٹیسٹ اعصابی چوٹ کی شدت جانچنے میں مدد دیتے ہیں۔
🦶 بروقت فزیوتھراپی اور AFO Brace بعض مریضوں میں چلنے پھرنے کی صلاحیت برقرار رکھ سکتے ہیں۔
✅ محفوظ انجیکشن تکنیک نہ صرف درد کم کرتی ہے بلکہ اعصابی پیچیدگیوں سے بھی بچاتی ہے۔
-In-Karak

07/07/2026

-In-Karak

22/06/2026

CP child 🚸

19/06/2026

18/06/2026

کمر درد کو معمول سمجھ کر برداشت نہ کریں۔
اگر آپ کو کمر کے نچلے حصے (Low Back Pain) میں درد، جھکنے میں مشکل، لمبے وقت بیٹھنے یا کھڑے رہنے پر تکلیف محسوس ہوتی ہے تو یہ وقت ہے کہ مسئلے کی اصل وجہ کو سمجھا جائے۔
صرف درد کم کرنے والی ادویات پر انحصار کرنے کے بجائے، فزیوتھراپی کے ذریعے درد کی وجہ پر کام کیا جاتا ہے تاکہ آپ بہتر حرکت، مضبوطی اور اعتماد کے ساتھ اپنی روزمرہ زندگی گزار سکیں۔
ہمارے کلینک میں ہر مریض کا تفصیلی جائزہ لے کر اس کے مطابق علاج کا منصوبہ بنایا جاتا ہے۔
درد کے ساتھ سمجھوتہ نہ کریں۔
❗Madeena Surgical Centre jail chowk karak
❗Opp. To Type D hospital Sabirabad
📞03346210715
📞03155821327

16/06/2026

اسلام علیکم !
ایسے مریض جن کو فالج (Stroke) ہوا ہے اور اب چل پھرنے سے قاصر ہے
یا
Rheumatid arthritis
ہوا ہے یعنی جوڑوں کی بیماری ہے !
یا آپکو Back pain
یعنی کمر میں درد ہے اور آپ ہسپتال نہیں آسکتے !
تو ابھی کال کر یں اور Rehab physio home health care services کے خدمات اپنی شہر کرک میں اپنی ہی گھر پر حاصل کریں ! شکریہ
📲 03155821327 / 03346210715

13/06/2026

05/06/2026

✨ عرق النساء(Sciatica) کا بغیر آپریشن مؤثر علاج! ✨

کیا آپ کمر سے ٹانگ تک جلن، سن پن، یا شدید درد محسوس کر رہے ہیں؟ عرق النسا ایک تکلیف دہ بیماری ہے، لیکن اس کا علاج بغیر آپریشن ممکن ہے!
✅ جدید فزیوتھراپی تکنیکس
✅ خصوصی ورزشیں اور اسٹریچز
✅ ڈرائی نیڈلنگ اور کپنگ تھراپی
✅ لائف اسٹائل موڈیفیکیشنز
اب بغیر سرجری درد سے نجات حاصل کریں! مزید معلومات اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
نوٹ۔ فیمیل فیزیوتھیراپسٹ بھی موجود ہے۔
📍 مدینہ سرجیکل سنٹر جیل چوک کرک۔
📞 03346210715
📞03347934434

25/05/2026

Address

Karak

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:15
14:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehab Physio Therapy Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share