05/09/2026
سورہ یس
ھزار باڈی گارڈ۔۔۔۔۔۔
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کا ارشاد گرامی یے:
جو شخص دن کے درمیان میں سورہ یٰس کی تلاوت کرے گا اسے رزق اور تحفظ حاصل ہو گا اور جو شخص سونے سے پہلے اس کی تلاوت کرےگا تو اللہ تعالی ہزار فرشتے مقرر کرے گا جو اسے مصیبتوں اور شیاطین کے شر سے بچائیں گے۔
حوالہ: الف حرز و حرز۷۸۲
#روزگار
#رزق
#کاروبار
#حفاظت
#تحفظ
#ملازمت
#نوکری