03/05/2026
الحمدللہ، کل Bravo Dairy چین کے کامیاب دورے کے موقع پر Orbit.Ar (Pvt) Ltd کے ڈاکٹرز ڈیلیگیشن نے Mirza Ali Raza Baig کی قیادت میں شرکت کی۔ اس موقع پر Bravo Dairy کی چیئرپرسن، شہر کے City Mayor اور City Magistrate نے وفد کا پرتپاک استقبال کیا۔
انہوں نے Feelac کی پاکستان میں شاندار کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور مستقبل میں مضبوط تعاون کی امید ظاہر کیی۔
Mirza Ali Raza Baig CEO of Orbit.AR (Pvt) Ltd
کی قیادت میں یہ دورہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارتی و طبی روابط کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہوگا