04/10/2026
کیا چلتے ہوئے بار بار لڑکھڑاہٹ ہوتی ہے؟ کیا ہاتھ پاؤں کی حرکات میں coordination متاثر ہو رہی ہے، یا بولنے میں دقت محسوس ہوتی ہے؟
یہ علامات Cerebellar Ataxia سے متعلق ہو سکتی ہیں۔ Cerebellum ہمارے جسم کے balance، coordination اور movements کو control کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس لیے ایسی علامات کو نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
اس ویڈیو میں Cerebellar Ataxia کی اہم علامات، ممکنہ وجوہات اور بروقت تشخیص کی اہمیت کے بارے میں آسان الفاظ میں معلومات دی گئی ہیں۔
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو ایسی علامات مسلسل محسوس ہوں تو بروقت ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔