AFZAL Speech Therapy Center

AFZAL Speech Therapy Center Speech and language therapists�
special Educationest �
specialisation In ASD and HI

الحمدللہ، گزشتہ 6 ماہ سے خانیوال میں اسپیچ اینڈ لینگویج تھراپی سروسز کا باقاعدہ آغاز کیا اور مختلف اسپیچ، لینگویج اور وا...
13/04/2026

الحمدللہ، گزشتہ 6 ماہ سے خانیوال میں اسپیچ اینڈ لینگویج تھراپی سروسز کا باقاعدہ آغاز کیا اور مختلف اسپیچ، لینگویج اور وائس ڈس آرڈرز کے مریضوں کے ساتھ کامیابی سے کام جاری ہے۔
آپ کے اعتماد اور ہماری پیشہ ورانہ مہارت کے ساتھ، متعدد بچوں اور فیملیز میں مثبت بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔
ہم ہر مریض کے لیے انفرادی نوعیت کی تھراپی فراہم کرتے ہیں تاکہ بہترین نتائج حاصل کیے جا سکیں۔
اگر آپ یا آپ کے بچے کو کسی بھی قسم کے اسپیچ یا کمیونیکیشن مسائل کا سامنا ہے تو ہم سے ضرور رابطہ کریں۔
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی کال کریں۔
03094983682

Clinic Closed for Eid-ul-Fitr 🌙We will remain closed due to Eid holidays.Regular sessions will resume after 26 March.
18/03/2026

Clinic Closed for Eid-ul-Fitr 🌙
We will remain closed due to Eid holidays.
Regular sessions will resume after 26 March.

🚨 والدین ذرا رکیں… ایک لمحہ!📱 موبائل آپ کے بچے کو خاموش بنا رہا ہےآج کل بہت سے والدین کہتے ہیں:“بس موبائل دے دو، بچہ تنگ...
11/01/2026

🚨 والدین ذرا رکیں… ایک لمحہ!
📱 موبائل آپ کے بچے کو خاموش بنا رہا ہے

آج کل بہت سے والدین کہتے ہیں:
“بس موبائل دے دو، بچہ تنگ نہیں کرے گا”
“ویڈیوز دیکھ کر خود ہی بولنا سیکھ جائے گا”

❌ حقیقت کچھ اور ہے:
جب بچہ موبائل دیکھ رہا ہوتا ہے:
▪️ وہ آپ کو نہیں دیکھ رہا
▪️ وہ آپ کو نہیں سن رہا
▪️ وہ بات کرنا نہیں سیکھ رہا

📵 موبائل بولنا نہیں سکھاتا
بولنا سکھاتا ہے:
✔️ ماں کی آواز
✔️ باپ کی بات
✔️ آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا
✔️ سوال اور جواب

🧠 زیادہ اسکرین ٹائم کے نقصانات:
⚠️ Speech delay
⚠️ کم Eye contact
⚠️ Name call پر جواب نہیں
⚠️ ضد اور غصہ
⚠️ Social skills کمزور

👶 یاد رکھیں:

2 سال سے کم عمر بچے کے لیے موبائل زہر ہے

2–5 سال کے بچے کے لیے بھی حد سے زیادہ موبائل خطرناک ہے

❗ اگر آپ کا بچہ:
▪️ 2 سال کی عمر میں words نہیں بول رہا
▪️ صرف موبائل دیکھ کر خوش ہوتا ہے
▪️ بلاؤ پر جواب نہیں دیتا

⏰ تو انتظار مت کریں!
Early Intervention سے بچہ بہتر ہو سکتا ہے، لیکن دیر کرنے سے مسئلہ بڑھ جاتا ہے

❤️ آج فیصلہ کریں:
موبائل کم — بات چیت زیادہ
کیونکہ بچے کو اسکرین نہیں، انسان چاہیے

👇 اس پوسٹ کو share کریں
کسی ایک والدین تک بھی یہ پیغام پہنچ گیا، تو شاید ایک بچے کا مستقبل بچ جائے
delayed
# Early Intervention
Time

Every child deserves a voice 💬✨Professional Speech & Language Therapy for children with speech, language, and communicat...
25/12/2025

Every child deserves a voice 💬✨
Professional Speech & Language Therapy for children with speech, language, and communication difficulties.
📍 Fatima Children Clinic, Stadium Road, Khanewal
🕒 Monday to Friday | 1:00 PM – 5:00 PM
📞 Contact: 0309-4983682
Helping children communicate with confidence 💙















Address

Punjab Pakistan
Khanewal
58150

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 13:00 - 17:00
Wednesday 13:00 - 17:00
Thursday 13:00 - 17:00
Friday 02:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AFZAL Speech Therapy Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share