Shifa Medical Lab & Digital X-Ray New Khanpur

  • Home
  • Shifa Medical Lab & Digital X-Ray New Khanpur

Shifa Medical Lab & Digital X-Ray New Khanpur 🧪🏥
Your trusted medical laboratory for accurate, reliable, and timely diagnostic tests.

We provide high-quality pathology services with modern equipment and professional care—because your health deserves precision and trust.
🕒 Fast & Accurate Reports

💊 شفاء میڈیکل اسٹور – آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری اصلی اور رجسٹرڈ ادویات، مناسب قیمت اور بہترین سروس — سب کچھ ایک ہی جگہ پ...
10/08/2026

💊 شفاء میڈیکل اسٹور – آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری

اصلی اور رجسٹرڈ ادویات، مناسب قیمت اور بہترین سروس — سب کچھ ایک ہی جگہ پر۔
شفاء میڈیکل اسٹور پر ہر قسم کی ڈاکٹر کے نسخے کی ادویات اور روزمرہ استعمال کی اشیاء دستیاب ہیں۔

ہماری ترجیح ہے آپ کی صحت اور اعتماد۔

📍 شفاء میڈیکل لیب، پوسٹ آفس خانپور کے سامنے
📞 03465109250

جشنِ آزادی اسپیشل آفر 🇵🇰ہر اسکین میں شفاف اور واضح نتائج!اب جدید Digital X-Ray سہولت کے ساتھ حاصل کریں تیز، واضح اور قاب...
08/08/2026

جشنِ آزادی اسپیشل آفر 🇵🇰

ہر اسکین میں شفاف اور واضح نتائج!
اب جدید Digital X-Ray سہولت کے ساتھ حاصل کریں تیز، واضح اور قابلِ اعتماد رپورٹس۔

🔹 ہڈیوں، جوڑوں اور سینے کے ایکسرے
🔹 جدید ڈیجیٹل مشینری
🔹 فوری اور معیاری رپورٹس
🔹 ماہر اسٹاف کی نگرانی میں بہترین سروس

آپ کی صحت کے لیے ہر تصویر، واضح اور درست تشخیص کے ساتھ۔

📍 مقام: شفا میڈیکل لیب، بلمقابل پوسٹ آفس ، خانپور
📞 رابطہ نمبر: 03465109250

🧠 نیو خانپور میں ماہر نیورو سرجن کی خدمات دستیاب ہیں۔ڈاکٹر سرتاج عزیز: ایم بی بی ایس (پشاور)، ایف سی پی ایس ( جنرل سرجری...
06/08/2026

🧠 نیو خانپور میں ماہر نیورو سرجن کی خدمات دستیاب ہیں۔

ڈاکٹر سرتاج عزیز: ایم بی بی ایس (پشاور)، ایف سی پی ایس ( جنرل سرجری )، ایف سی پی ایس (نیورو سرجری)

دماغ، اعصاب اور ریڑھ کی ہڈی سے متعلق بیماریوں کی جدید تشخیص اور مؤثر علاج اب آپ کے شہر میں۔

✔ سر کی چوٹ، گردن کی چوٹ ، گردن توڑ بخار ،
✔ کمر کی چوٹ، بازو ٹانگ ۔ ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا ۔
✔ دماغی امراض۔ چکر آنا ، آدھے سر کا درد ۔
✔ مرگی کے دورے
✔ کمر کے پیچیدہ امراض مہروں کے مسائل
✔ دورہ پڑنا
✔ سر میں پانی کا بڑھ جانا
✔ اعصاب کی کمزوری، فالج
✔ ناکافی خون کی روانی
✔ دماغی کمزوری

📅 بروز سوموار صبح 9 بجے سے دن 1 بجے تک ۔
📍 شفا میڈیکل لیب، خانپور (بالمقابل پوسٹ آفس )

📞 اپائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0346-5109250

شفا میڈیکل لیب، الٹراساؤنڈ اینڈ ڈیجیٹل ایکس رے نیو خانپور میں اب ڈاکٹر محمد ممتاز ہر روز ہفتہ صبح 9:00 بجے سے دوپہر 1:00...
05/08/2026

شفا میڈیکل لیب، الٹراساؤنڈ اینڈ ڈیجیٹل ایکس رے نیو خانپور میں اب ڈاکٹر محمد ممتاز ہر روز ہفتہ صبح 9:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

اگر آپ اپنے بچوں کی صحت، نشوونما یا دیگر طبی مسائل کے لیے کسی تجربہ کار ماہر اطفال سے مشورہ چاہتے ہیں تو آج ہی اپنا وزٹ بک کروائیں۔

شفا میڈیکل لیب، بلمقابل پوسٹ آفس، نیو خانپور
📞 اپائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں: 03465109250

آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری۔ 💙



⏳ آزادی آفر سے 14 اگست تک فائدہ اٹھائیںشوگر پر قابو، صحت مند زندگی کی جانب ایک مضبوط قدم! ذیابیطس کی بروقت تشخیص اور باق...
04/08/2026

⏳ آزادی آفر سے 14 اگست تک فائدہ اٹھائیں

شوگر پر قابو، صحت مند زندگی کی جانب ایک مضبوط قدم!

ذیابیطس کی بروقت تشخیص اور باقاعدہ نگرانی آپ کی صحت کو بہتر رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ شفاء میڈیکل لیب آپ کے لیے خصوصی ڈائیبیٹک پیکیج رعایتی قیمت پر پیش کر رہی ہے تاکہ آپ اپنی صحت کا مکمل خیال رکھ سکیں۔

✅ مکمل خون کا ٹیسٹ (CBC)
✅ پیشاب کا روٹین معائنہ (Urine RE)
✅ یورک ایسڈ (Uric Acid)
✅ گزشتہ 2 تا 3 ماہ کی اوسط شوگر کا ٹیسٹ (HbA1c)
✅ جگر کا ٹیسٹ (ALT)
✅ بلڈ شوگر (فاسٹنگ / رینڈم) (BSR / BSF)
✅ گردوں کے افعال کے ٹیسٹ (RFT)

💰 اصل قیمت: 4,600 روپے
🎉 آزادی آفر قیمت: صرف 3,000 روپے
📅 آفر 14 اگست تک محدود ہے

📍 شفا میڈیکل لیب، پوسٹ آفس کے سامنے، نیو خانپور
📞 اپائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں: 03465109250

آج ہی اپنا ٹیسٹ کروائیں، کیونکہ بروقت تشخیص ہی صحت مند زندگی کی ضمانت ہے۔

🍬 ذیابیطس کو قابو میں رکھنے کا پہلا قدم، بروقت HbA1c ٹیسٹ! ذیابیطس پر مؤثر کنٹرول کے لیے صرف موجودہ شوگر لیول جاننا کافی...
26/07/2026

🍬 ذیابیطس کو قابو میں رکھنے کا پہلا قدم، بروقت HbA1c ٹیسٹ!

ذیابیطس پر مؤثر کنٹرول کے لیے صرف موجودہ شوگر لیول جاننا کافی نہیں، بلکہ گزشتہ 2 سے 3 ماہ کے اوسط بلڈ شوگرلیول سے آگاہی بھی ضروری ہے۔ یہ ٹیسٹ آپ کی صحت کی درست نگرانی میں مدد فراہم کرتا ہے۔

🔹 ٹیسٹ HbA1c
🔹 گزشتہ 3 ماہ کی اوسط شوگر لیول کا جائزہ

💰 خصوصی رعایتی قیمت: صرف 1,850 روپے
📍 شفا میڈیکل لیب، پوسٹ آفس کے سامنے، نیو خانپور
📞 اپائنٹمنٹ اور معلومات کے لیے رابطہ کریں: 03465109250

آج ہی اپنی شوگر اسکریننگ کروائیں اور صحت مند مستقبل کی طرف قدم بڑھائیں۔

کیا آپ کو سینے میں درد، دل کی دھڑکن کا بے ترتیب ہونا، سانس لینے میں دشواری یا مسلسل کمزوری محسوس ہو رہی ہے؟یہ علامات دل ...
25/07/2026

کیا آپ کو سینے میں درد، دل کی دھڑکن کا بے ترتیب ہونا، سانس لینے میں دشواری یا مسلسل کمزوری محسوس ہو رہی ہے؟

یہ علامات دل کے مسائل کی نشاندہی کر سکتی ہیں۔ ایسے میں ای سی جی (ECG) ٹیسٹ آپ کے دل کی صحت جانچنے کے لیے نہایت اہم ہے۔

شفاء میڈیکل لیب نیو خانپور میں جدید مشینری کے ساتھ ای سی جی ٹیسٹ کی سہولت دستیاب ہے، جہاں آپ کو درست اور بروقت تشخیص فراہم کی جاتی ہے تاکہ آپ اپنی صحت کا بہتر خیال رکھ سکیں۔

📍 مقام: شفاء میڈیکل لیب، بلمقابل پوسٹ آفس ، خانپور
📞 رابطہ نمبر: 03465109250

✨ 𝗝𝘂𝗺𝗺𝗮 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 ✨A beautiful reminder to pause, pray, and trust Allah’s plan. May this Friday bring mercy, happiness, an...
24/07/2026

✨ 𝗝𝘂𝗺𝗺𝗮 𝗠𝘂𝗯𝗮𝗿𝗮𝗸 ✨
A beautiful reminder to pause, pray, and trust Allah’s plan. May this Friday bring mercy, happiness, and endless barakah into your life.

23/07/2026
💊 شفاء میڈیکل اسٹور – آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری 💊اصلی اور رجسٹرڈ ادویات، مناسب قیمت اور بہترین سروس — سب کچھ ایک ہی جگہ ...
19/07/2026

💊 شفاء میڈیکل اسٹور – آپ کی صحت، ہماری ذمہ داری 💊

اصلی اور رجسٹرڈ ادویات، مناسب قیمت اور بہترین سروس — سب کچھ ایک ہی جگہ پر۔
شفاء میڈیکل اسٹور پر ہر قسم کی ڈاکٹر کے نسخے کی ادویات اور روزمرہ استعمال کی اشیاء دستیاب ہیں۔

ہماری ترجیح ہے آپ کی صحت اور اعتماد۔

📍 وزٹ کریں: شفاء میڈیکل لیب، پوسٹ آفس خانپور کے سامنے
📞 رابطہ: 03465109250

Address

RW37+5HW, Main Khanpur Village Road

Telephone

+923125554319

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa Medical Lab & Digital X-Ray New Khanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share