Nisa Physio Therapy Clinic

Nisa Physio Therapy Clinic Helping you move pain-free with professional physiotherapy, rehabilitation, and personalized treatment

26/08/2026
*گردن کے درد کی عام وجوہات:**1. غلط پوزیشن*  گھنٹوں موبائل جھکا کر دیکھنا، لیپ ٹاپ پر جھک کر کام کرنا۔ اسے "Tech Neck" ب...
11/08/2026

*گردن کے درد کی عام وجوہات:*

*1. غلط پوزیشن*
گھنٹوں موبائل جھکا کر دیکھنا، لیپ ٹاپ پر جھک کر کام کرنا۔ اسے "Tech Neck" بھی کہتے ہیں۔

*2. غلط تکیہ یا سونے کا انداز*
بہت اونچا/نیچا تکیہ یا پیٹ کے بل سونا گردن کے پٹھوں کو کھینچ دیتا ہے۔

*3. پٹھوں کا کھچاؤ*
اچانک جھٹکا، وزن اٹھانا، یا ایک ہی پوزیشن میں زیادہ دیر بیٹھنا۔

*4. ذہنی دباؤ اور ٹینشن*
فکر اور اسٹریس سب سے پہلے گردن اور کندھوں میں جکڑن پیدا کرتا ہے۔

*5. دیگر وجوہات*
گٹھیا، ڈسک کا مسئلہ، یا چوٹ لگنا۔

---

*گردن کے درد کی 3 بڑی اقسام:*

*1. عضلاتی درد - Muscle Strain*
سب سے عام۔ پٹھے کھچ جاتے ہیں۔ حرکت کرنے سے درد بڑھتا ہے۔ آرام اور گرم سینک سے بہتر ہوتا ہے۔

*2. اعصابی درد - Nerve Pain*
درد کے ساتھ بازو یا ہاتھ میں سن ہونا، سوئیاں چبھنا۔ یہ گردن کی ڈسک کے دبنے سے ہوتا ہے۔

*3. جوڑوں کا درد - Joint Pain*
گردن کے مہروں میں گھساو یا گٹھیا کی وجہ سے۔ صبح اٹھنے پر اکڑن زیادہ محسوس ہوتی ہے۔

*کب ڈاکٹر سے رجوع کریں؟*
- درد 1 ہفتے سے زیادہ رہے
- بازو میں کمزوری یا سن ہونا
- سر درد، بخار یا چکر کے ساتھ ہو

*چھوٹی احتیاط = بڑے درد سے نجات*
اپنی گردن کا خیال رکھیں۔ یہی آپ کا سر اونچا رکھتی ہے ❤️

*انجیکشن لگوانے کی احتیاط:*1.  *ماہر بندے* سے لگوائیں - نرس یا ڈاکٹر2.  *صحیح جگہ* - کولہے کا اوپر والا باہر والا حصہ3. ...
09/08/2026

*انجیکشن لگوانے کی احتیاط:*

1. *ماہر بندے* سے لگوائیں - نرس یا ڈاکٹر
2. *صحیح جگہ* - کولہے کا اوپر والا باہر والا حصہ
3. *لیٹ کر لگوائیں* - جسم ڈھیلا رکھیں، سخت نہ ہو

---

*انجیکشن کے بعد پٹھوں میں کمزوری ہو جائے تو کیا کریں:*

1. *فوراً ڈاکٹر کو دکھائیں* - نیورو یا ہڈی کا ڈاکٹر
2. *فزیوتھراپی کروائیں* ۔ پٹھا ضائع نہیں ہوگا
3. *وٹامن بی 12* - ڈاکٹر کے مشورے سے لیں۔ نرو ٹھیک کرنے میں مدد کرتی ہے

*نتیجہ:* علاج جتنا جلدی شروع ہو گا اتنا جلدی فائدہ ہو گا۔ ٹھیک ہونے میں 3 سے 12 مہینے لگ سکتے ہیں۔

اللہ صحت دے آمین ❤️

08/08/2026

Power of tawakkal Allah
And successfull recovey by PHYSIOTHERAPY .

Address

� Mansha Hospital, Abbasia Canal Pull, Zaher Peer Road
Khanpur
64100

Opening Hours

Monday 17:00 - 21:00
Tuesday 17:00 - 21:00
Wednesday 17:00 - 21:00
Thursday 17:00 - 21:00
Friday 17:00 - 21:00
Saturday 17:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisa Physio Therapy Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share