Nizamia family Clinic

Nizamia family Clinic CHILD ,FAMILY HEALTH CARE.

جب کعبہ کو الوداع کہو گے !!!  #یادحرم
05/06/2026

جب کعبہ کو الوداع کہو گے !!!
#یادحرم

05/06/2026
اپنے گلی محلے میں کسی بیمار کی عیادت کو جانا اپنی عادت بنا لیجیے۔ بیمار کے لیے چند لمحوں کی خیریت پوچھنا بھی حوصلہ، دعا ...
03/06/2026

اپنے گلی محلے میں کسی بیمار کی عیادت کو جانا اپنی عادت بنا لیجیے۔
بیمار کے لیے چند لمحوں کی خیریت پوچھنا بھی حوصلہ، دعا اور سکون کا سبب بن جاتا ہے۔

اور جب کبھی ہسپتال جائیں تو صرف اپنے مریض کے لیے نہیں، ساتھ والے کسی ضرورت مند مریض کے لیے بھی کچھ لے جائیے…
پھل، پانی، جوس یا بس ایک دعا ہی سہی۔

کبھی کبھی چھوٹی سی توجہ بھی کسی کے دل میں امید جگا دیتی ہے۔

سمر ویکیشنز: تعلیم کا وقفہ نہیں، انداز کی تبدیلی ہےگرمیوں کی چھٹیاں اکثر والدین کے لیے صرف “آرام کا وقت” اور بچوں کے لیے...
02/06/2026

سمر ویکیشنز: تعلیم کا وقفہ نہیں، انداز کی تبدیلی ہے
گرمیوں کی چھٹیاں اکثر والدین کے لیے صرف “آرام کا وقت” اور بچوں کے لیے “فارغ وقت” بن جاتی ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ وقت بچے کی شخصیت بنانے یا بگاڑنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

ایک منظم معمول کے بغیر بچے: 📌 دیر سے سوتے ہیں
📌 موبائل پر زیادہ وقت گزارتے ہیں
📌 سیکھنے کی عادت کمزور کر لیتے ہیں

جبکہ ایک متوازن روٹین والے بچے: 📚 نئی مہارتیں سیکھتے ہیں
🧠 ذہنی طور پر متحرک رہتے ہیں
⚽ جسمانی طور پر فعال رہتے ہیں

والدین کے لیے آسان مگر مؤثر اصول:

✔ روزانہ ایک چھوٹا تعلیمی ٹاسک
✔ کچھ وقت جسمانی سرگرمی
✔ خاندانی گفتگو کا وقت
✔ موبائل کے استعمال کی حد
✔ سونے اور اٹھنے کا مقررہ وقت

یاد رکھیں!

تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں، بلکہ زندگی کے ہر لمحے سے جڑی ہوتی ہے۔

Dr.Hamid Kamal Nizami.

عید مبارکڈاکٹر حامد کمال نظامی
27/05/2026

عید مبارک
ڈاکٹر حامد کمال نظامی

Dr.Hamid Kamal Nizami.
26/05/2026

Dr.Hamid Kamal Nizami.

خدیجہ میرا کون یقین کرے گا؟ آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا یہ جملہ ہمیشہ میرے رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے ۔اے اللّٰہ ک...
25/05/2026

خدیجہ میرا کون یقین کرے گا؟
آپ محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا یہ جملہ ہمیشہ میرے رونگٹے کھڑے کر دیتا ہے ۔

اے اللّٰہ کے نبی گواہ رہیے گا ہم آپ پر بن دیکھے ایمان لائے
ہم نے آپ کو نہیں دیکھا لیکن خدا کی قسم ہم آپ سے بےپناہ محبت کرتے ہیں

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم🌸♥

SubhanAllah.
22/05/2026

SubhanAllah.

ڈاكٹر حامد کمال نظامی
19/05/2026

ڈاكٹر حامد کمال نظامی

Dr.Hamid Kamal Nizami
17/05/2026

Dr.Hamid Kamal Nizami

Address

Khanpur

Telephone

+923333778824

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nizamia family Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share