Faizan e Madina Dawakhana

Faizan e Madina Dawakhana Faizan e Madina Dawakhana. Kharian , Gujrat , Pakistan.

Established in 1932 By Hakeem Mian Ghulam Rasool Dargahi (R.A) . 1932-1982
Prof Hakeem Mian M Farooq Hasssan Siddqui.(R.A) 1980-2019
We Provide you Herbal Treatment

اب پائیں بغیر آپریشن گُردے و مثانے اور پتہ کی پتھری سے مکمل نجات ۔۔۔پتہ کی پتھری و سوزش، گردہ و مثانہ کی پتھری ، ورم گرد...
13/01/2024

اب پائیں بغیر آپریشن گُردے و مثانے اور پتہ کی پتھری سے مکمل نجات ۔۔۔
پتہ کی پتھری و سوزش، گردہ و مثانہ کی پتھری ، ورم گردہ و مثانہ و دیگر جملہ تکالیف کا بغیر آپریشن مکمل اور کامیاب علاج بغیر کسی سائیڈ ایفیکیٹ کے ۔۔۔
تمام امراض کا ہو میو پیتھک طریقہ علاج کے ذریعے کامیاب علاج۔ اپنی بیماریوں کے حوالے سے مکمل رازداری کے ساتھ مشورہ کریں۔اپنی صحت کے حوالہ سے پرابلم اور رپورٹس موبائل نمبر پربزریعہ کال/ ٹیکسٹ مسیج/ یا واٹس اپ بھیج کرمکمل رہنمائی حاصل کریں، 00923028510458
نوٹ:دنیا بھر میں دواء آپ کے گھر بزریعہ ڈاک بھجوانے کا انتظام موجود ہے۔

21/04/2023

Contact WhatsApp :- 03028510458بے اولاد حضرات کے لیے پیغام شفاء  اگر آپ کی شادی کو ایک سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہےاور...
28/02/2023

Contact WhatsApp :- 03028510458
بے اولاد حضرات کے لیے پیغام شفاء اگر آپ کی شادی کو ایک سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہےاور آپ ابھی تک اولاد کی نعمت سے محروم ہیں تو مایوس نا ہوں ابھی Contact WhatsApp :- 03028510458رابطہ کریں۰الحمدوللہ مردانہ زنانہ بانجھ پن کا مکمل مستند علاج 🌿 سپرمز میں شرطیہ اضافہ 🌿 پس سیلز کا شرطیہ خاتمہ 🌿 جدید میڈیکل ریسرچ پر مبنی طریقہ علاج ۔
مادہ تولید سیمن منی ٹیسٹ
منی کا لیبارٹری تجزیہ۔۔۔۔
Semen Analysis
سیمن اینالائسز یعنی منی کا لیبارٹری تجزیہ مردانہ بانجھ پن کا پتہ لگانے والا بنیادی ٹیسٹ ہے۔ کسی تشخیص سے پہلے یہ ٹیسٹ کرلینا ضروری ہے۔ اس ٹیسٹ کیلیئے مرد کو ہاتھ کے زریعے اپنا مادہ منویہ نکالنا پڑتا ہے اس مادے کا آدھے گھنٹے کے اندر اندر لیبارٹری ٹیسٹ کرلیا جاتا ہے۔ ایک نوجوان مرد کی منی کے سپرمز کی طبعی مقدار و تعداد ذیل ہوگی۔ ۔۔
منی کی طبعی مقدار Normal values...
1۔ مقدار volume
اس کی نارمل مقدار 1.5 سے 5 ملی لیٹر تک ہوتی ہے۔ نارمل سے زیادہ یا کم مقدار اثرانداز ہوتی ہے۔
2۔ لیس دار viscosity
نارمل منی انڈیلی جائے تو قطرہ قطرہ گرتی ہے۔ زیادہ گاڑھی یا پتلی منی نامل تصور نہیں کی جاتی۔
3۔ مائع حالت۔ liquification
تازہ منی دس سے پندرہ منٹ میں مائع حالت میں تبدیل ہوجاتی ہے یا زیادہ سے زیادہ تیس منٹ تک منی کو مائع میں تبدیل ہوجانا چاہیئے۔
4۔ مائیکروسکوپک معائنہ Microscopic Exam
اس معائنہ میں سپرم کی تعداد اور حرکت نوٹ کی جاتی ہے۔ جو کہ درج زیل ہے۔
تعداد. S***m count
نارمل سپرم کی تعداد 60 تا 120 ملین فی ملی لیٹر ہوتی ہے اس سے کم سپرم کی تعداد ہو تو اولیگو سپرمیا oligospermia کہتے ہیں جبکہ سپرم کی تعداد سرے سے موجود ہی نہ ہو تو ایزو سپرمیا azoospermia کہا جاتا ہے
طبعی حرکت.. motality
نارمل حالت میں سپرم کا حرکت کرنا ضروری ہوتا ہے عمومی طور پر 60 تا80 فیصد سپرم حرکت کرنے چاہیے اگر سپرم کی حرکت 60 فیصد سے کم ہو تو یہ صحت مندی کی علامت نہیں ہے
طبعی شکل.. shape
نارمل منی میں 20 تا 30فیصد سے کم سپرم کی شکل نارمل سے مختلف ہوتی ہے اس سے زیادہ مقدار میں نارمل سے مختلف شکلیں بانجھ پن کا باعث ہو سکتی ہیں۔
خون کے سفید و سرخ زرات. WBC & RBC.......
نارمل منی میں خون کے سفید و سرخ زرات موجود نہین ہوتے اگر یہ موجود ہوں تو انفیکشن کی نشانی ہے۔ ایسی صورت میں حسب علامات سوزش و ورم کے لئے ادویہ کا استمعال ضروری ہوتا ہے۔
عموما شادی کے ایک دو سال بعد تک حمل نہ ٹھہرے تو میاں بیوی دونوں کے ٹیسٹ کرا لینے چاہیئے تاکہ کسی کمی کمزوری کے ظاہر ہونے پر فوری علاج کرایا جا سکے اکثر مرد اپنا ٹیسٹ کرانے سے کتراتے ہیں حالانکہ مردانہ ٹیسٹ نہایت آسان ہوتا ہے عمومی طور پر منی کا تجزیہ درج ذیل کفیات مین معاون ثابت ہوتا ہے
❇️مردانہ بانجھ پن۔
اگر مردانہ بانجھ پن ہو تو کیسے پتہ لگاتے ہیں۔ ؟
اس کی کتنی اقسام ہیں؟
یہ کیوں ہوتا ہے؟
اور اس کا علاج کتنے عرصہ میں ممکن ہے؟
بانجھ پن میں مرد کے مادے میں سپرم بہت کم یا پھر بالکل ہی نہیں ہوتے۔
بانجھ پن کی ایک قسم پر جس میں جرثومہ تولید موجود ہی نہیں ہوتا۔ اس حالت کو میڈیکل کی زبان میں Azoospermia کہتے ہیں۔
Azoospermia
کی وجوہات کیا ہوتی ہیں بہت سے مریض جاننا چاہتے ہیں۔
❇️شادی کو اگر ایک سال کا وقت گزر جائے مگر حمل نا ہو رہا ہو تو اس جوڑے کو میڈیکل کی زبان میں بانجھ کہا جاتا ہے۔
میل فی میل کے الگ الگ ٹیسٹ ہوتے ہیں جس سے پتا لگتا ہے کہ مسئلہ کس میں ہے۔
سیمن اینالائسز ٹیسٹ میں سپرم زیرو یا 60% سے بہت کم ہوتے ہیں۔
کمزور سپرم اس قابل نہیں ہوتے کہ حمل قائم رہ سکے۔
اس مرض میں خصیے چھوٹے ہوتے ہیں یا نشونما نا مکمل ہوتی ہے۔
سپرم کا بالکل نا ہونا ۔ پیدائشی یا بعد میں کسی وجہ سے ہو سکتا ہے۔
❇️بانجھ پن کی کافی وجوہات ہو سکتی ہیں۔
سوزاک۔ آتشک۔ نقرس۔ موٹاپہ۔نشہ آور چیزوں کا استعمال کرنا ۔زہریلے مادے۔ خیصوں کا سائز چھوٹا ہونا۔
موٹاپا۔منشیات کا استعمال۔ اعضاء تتاسل کی نقائص بانجھ پن کا سبسب ہو سکتے ہیں۔
مکمل علاج
علامات کے بعد کسی اچھے قابل معالج سے کروانا چاہیے۔
نوٹ
ہمارے کلینک سےکورس منگواکر بھی استعمال کر سکتے ہیں آپنے آنگن میں رونق بھریں۔
Contact WhatsApp :- 03028510458
خاندانی کوالیفائڈ حکیم میاں عمرفاروق درگاہی
(ایف - ٹی - جے) ( ایم - ایس۔سی۔ہیلتھ )
مستند ( سند یافتہ)
رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد پاکستان
رجسٹریشن نمبر Q H - 42239 - A
فیضان مدینہ دواخانہ ( رجسٹرڈ) تحصیل کھاریاں ضلع گجرات
فون و واٹس ایپ نمبر
0302-8510458

***m

17/02/2023

Jumma mubarik

27/01/2023
28/11/2022

Jumma Mubarik
11/11/2022

Jumma Mubarik

*روزانہ دو انڈے کھانے کے حیرت انگیز فوائد*انڈے پروٹین، آئرن، امائنو ایسڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں۔*روزان...
28/10/2022

*روزانہ دو انڈے کھانے کے حیرت انگیز فوائد*

انڈے پروٹین، آئرن، امائنو ایسڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں۔

*روزانہ دو انڈے کھانے کے حیرت انگیز فوائد*

انڈے پروٹین، آئرن، امائنو ایسڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں۔لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر روزانہ دو انڈے کھائے جائیں تو جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
روزانہ دو انڈے کھانے سے جسم کو 12 گرام پروٹین حاصل ہوتا ہے جبکہ وٹامن اے، ڈی، بی، آئیوڈین اور دیگر اجزا بھی ملتے ہیں۔
تاہم اس کے دیگر فوائد آپ کو حیران کردیں گے۔

*دماغ کو تحفظ*

کولین پر مبنی فاسفولپڈز نامی جز دماغی خلیات کے درمیان معمول کی کمیونیکشن میں مدد دیتا ہے۔ ایک طبی تحقیق کے مطابق کولین کا حصول دماغی صحت کے لیے بہت ضروری ہوتا ہے، اگر روزانہ دو انڈے کھائے جائیں تو جسم کو یہ جز مناسب مقدار میں ملتا ہے۔ اس کے برعکس کولین کی کمی یادداشت میں مسائل کا باعث بنتی ہے۔

*بینائی کو تحفظ*

ایک تحقیق کے مطابق انڈے لیوٹین نامی جز سے بھرپور ہوتے ہیں، یہ جز بینائی کو درست رکھنے کا ذمہ دار ہوتا ہے، جبکہ اس کی کمی آنکھوں کے ٹشوز میں تباہ کن تبدیلیاں لاتی ہے اور بینائی کو ناقابل نقصان پہنچ سکتا ہے۔

*کیلشیئم جذب کرنے میں مددگار*

انڈے وٹامن ڈی سے بھی بھرپور ہوتے ہیں جو کہ کیلشیئم کو جسم میں بہتر طریقے سے جذب کرنے کے ساتھ ساتھ ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی بھی بڑھاتا ہے۔

*جلد، بالوں اور جگر کے لیے بہترین*

انڈوں میں موجود بائیوٹن، وٹامن بی 12 اور دیگر پروٹینز بالوں اور جلد کی مضبوطی اور لچک میں کردار ادا کرتے ہیں، اسی طرح انڈے کھانے کی عادت جگر سے زہریلے مواد کے اخراج کے عمل کو بہتر کرتی ہے۔

*امراض قلب کا خطرہ کم*

ایک تحقیق کے مطابق انڈوں میں موجود کولیسٹرول صحت کے لیے نقصان دہ نہیں جبکہ اس میں موجود اومیگا تھری فیٹی اسیڈز ٹرائی گلائیسرائیڈز کی سطح میں کمی لاتا ہے جس سے خون کی شریانوں سے جڑے مسائل جیسے امراض قلب وغیرہ کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

*جسمانی وزن میں کمی*

ایک امریکی تحقیق کے مطابق انڈوں کے ساتھ ناشتے میں کم کیلوری والی غذا جسمانی وزن میں دوگنا تیزی سے کمی لانے میں مدد دیتی ہے۔

*کینسر کا خطرہ کم کرے*

دماغ کے لیے ضروری جزو کولین کینسر کا خطرہ بھی کم کرتا ہے، ایک تحقیق کے مطابق جو خواتین لڑکپن سے انڈوں کا روزانہ استعمال عادت بناتی ہیں، ان میں بریسٹ کینسر کا خطرہ 18 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔

*بانجھ پن سے بچائے*

وٹامنز بی ایسے ہارمونز کو تشکیل دیتا ہے جو بانجھ پن سے بچاؤ کے لیے ضروری ہے، وٹامن بی نائن یا فولک ایسڈ خون کے سرخ خلیات کو بہتر بناتا ہے جبکہ دوران حمل بچوں کی دماغی نشوونما میں رکاوٹ کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

*بڑھاپے کی جانب سفر سست کرے*

ایک ڈچ تحقیق کے مطابق روزانہ دو انڈوں کا استعمال 35 سے 40 سال کی عمر کی خواتین میں ایج اسپاٹس (بڑھاپے کے نشانات) کو غائب جبکہ جلد کو ہموار و ٹائٹ کرتا ہے، اسی طرح مردوں میں آنکھوں کے گرد جھریاں نمایاں حد تک کم ہوجاتی ـ
خاندانی کوالیفائڈ حکیم میاں عمرفاروق درگاہی
(ایف - ٹی - جے) ( ایم - ایس۔سی۔ہیلتھ )
مستند ( سند یافتہ)
رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد پاکستان
رجسٹریشن نمبر Q H - 42239 - A
فیضان مدینہ دواخانہ ( رجسٹرڈ) تحصیل کھاریاں ضلع گجرات
فون و واٹس ایپ نمبر
0302-8510458

*سردی کا موسم اور مچھلی کے فوائد*قارئین! جیسے ہی سردیوں کے موسم کا آغاز ہوتا ہے تو ہم لوگ سردی سے بچنے کے لئے اپنی خوراک...
27/10/2022

*سردی کا موسم اور مچھلی کے فوائد*

قارئین! جیسے ہی سردیوں کے موسم کا آغاز ہوتا ہے تو ہم لوگ سردی سے بچنے کے لئے اپنی خوراک میں طرح طرح کے میوہ جات ،مزے مزے کے سوپ،پکوان اور مچھلی کا استعمال بڑھا دیتے ہیں ۔لیکن آج میرا موضوع مچھلی سے متعلق ہے۔ ہمارے ہاں کئی قسم کی مچھلیاں پائی جاتی ہیں۔ان میں مشہور اقسام بام،رہو، گلفام، ٹراؤٹ، مشاہیر، سلور، سنگھاڑا اور تھیلہ قابل ذکر ہیں۔ خیر مچھلی کی ہر اقسام میں اﷲ تعالیٰ نے ہمارے لئے بے شمار فوائد چھپا رکھے ہیں جن سے ہمیں بھر پور فائدہ اٹھانا چاہیئے
تاکہ ہم تندرست و
توانائی رہ سکیں۔ مچھلی میں پوٹاشیم، فولاد،آئیوڈین،پروٹین،
وٹامن اے،وٹامن
12 ، وٹامن ڈی ،سلینیئم،فاسفورس اور میگنیشئم پایا جاتا ہے۔اس میں پروٹین 60%، فیٹ 10%، وٹامن 181% 12،وتامن اے 50% ، سلینئیم 67% ، فاسفورس 33% اور میگنشیم 16 % موجود ہوتا ہے۔اس سے آپ ہوتا ہے۔اس سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ مچھلی ہمارے لئے کتنی اہم غذا ہے۔ ہمیں اسے صرف سردیوں میں نہیں بلکہ پورا سال ہی ہفتے میں کم از کم ایک بار ضرور استعمال کرنا چاہئے تب ہی ہم اس سے فوائد حاصل کر سکتے ہیں بے شک آپ تھوڑی مقدار میں کھائیں لیکن اسے ہفتے میں ایک بار ضرور کھائیں۔جب آپ بازار سے مچھلی خریدنے جائیں تو تازہ مچھلی ہی خریدیں کیونکہ پرانی مچھلی آپ کی صحت کو خراب کر سکتی ہے۔ تازہ مچھلی کی پہچان آپ چند چیزوں پر عمل کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ پہلے مچھلی کی آنکھیں دیکھیں اگر ان میں چمک ہے تو یہ تازہ مچھلی ہے اس کے علاوہ اس کے جسم کو انگوٹھے سے دبائیں اگر جسم پر گڑھا پڑ جائے تو یہ تازہ مچھلی نہیں ہے اسی طرح اس کے پروں کو کھینچ کر دیکھیں اگر آسانی سے علیحدہ ہو جائیں تو یہ بھی خراب مچھلی کی نشانی ہے اس کے علاوہ گلپھڑے سے دیکھیں کہ وہ سرخ ہے تو تازہ ہے اور اگر کالا ہے تو پرانی مچھلی کی نشانی ہے۔مچھلی خریدنے کے بعد آپ اس کو نمک ،لیموں اور اجوائن لگا کر تھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں ـ
جب تمام پانی نکل جائے تب اس کو دھو لیں اب اس پر مصالحے لگا کر تقریباً چوبیس گھنٹوں کے لئے فریزر میں رکھ دیں تاکہ مصالحہ اچھی طرح مچھلی میں جذب ہو جائے اس طرح مچھلی کا ذائقہ دوبالا ہو جائے گا۔اور کھانے میں بھی لطف آئے گا۔ مچھلی میں انتہائی کم کیلوریز ہوتی ہیں اس لئے اس کو ہر کوئی کھا سکتا ہے۔اپنے بچوں کو مچھلی ضرور دیں کیونکہ اس سے ان کی یاداشت بہتر ہوتی ہے اور ان کی نظر بھی تیز ہوتی ہے ۔ چلیں اب دیکھتے ہیں کہ مچھلی کے کیا کیا فوائد ہوتے ہیں۔
*مچھلی کے فوائد* مچھلی کھانا دماغ اور یاداشت کے لئے فائدہ مند ہے۔مچھلی کھانا دل کے لئے مفید ہے۔مچھلی ہماری ہڈیوں کو بھی مظبوط بناتی ہے۔الزائمر کے مریضوں کے لئے انتہائی مفید ہے۔مچھلی کھانے سے آپ ذہنی تناؤ سے بچے رہتے ہیں۔مچھلی کھانے سے جسم میں خون جمنے نہیں پاتا۔ مچھلی کھانے سے آپ ذیابیطس جیسے مرض سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
٭ مچھلی کھانے سے آپ سرطان سے بچ سکتے ہیں۔
٭ مچھلی بلڈ پریشر کے مریضوں کے لئے انمول تحفہ ہے۔
٭مچھلی کھانے سے آپ کی جلد چمکدار ہو جاتی ہے۔
٭ مچھلی آپ کے بالوں کی حفاظت کرتی ہے۔ مچھلی کھانے والوں کی عمر طویل ہوتی ہے۔٭مچھلی آپ کے وزن کو متوازن رکھنے میں مددگار ہے۔
٭ مچھلی کھانا مرد حضرات کے لئے فائدہ مند ہے۔
٭ مچھلی کھانے سے کولیسٹرول کی سطح نارمل رہتی ہے۔
٭ مچھلی کھانے سے جسم میں خون کی روانی بہتر طریقے سے ہوتی ہے۔
٭ مچھلی کا تیل استعمال کرنے سے سانس کی نالیاں صاف رہتی ہیں۔
٭ مچھلی کا تیل وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
٭ مچھلی کا تیل مدافعتی نظام کو درست رکھتا ہے۔
٭ مچھلی کے تیل کا استعمال نزلہ و زکام سے بچاتا ہے۔

خاندانی کوالیفائڈ حکیم میاں عمرفاروق درگاہی
(ایف - ٹی - جے) ( ایم - ایس۔سی۔ہیلتھ )
مستند ( سند یافتہ)
رجسٹرڈ نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد پاکستان
رجسٹریشن نمبر Q H - 42239 - A
فیضان مدینہ دواخانہ ( رجسٹرڈ) تحصیل کھاریاں ضلع گجرات
فون و واٹس ایپ نمبر
0302-8510458

*گردے فیل ہونے کی یہ علامات جانتے ہیں؟*گردوں کے امراض میں سب سے خطرناک مرض وہ ہوتا ہے جب یہ عضو کام کرنا چھوڑ دیتا ہے او...
27/10/2022

*گردے فیل ہونے کی یہ علامات جانتے ہیں؟*

گردوں کے امراض میں سب سے خطرناک مرض وہ ہوتا ہے جب یہ عضو کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور ہر سال اس کے نتیجے میں دنیا بھر میں لاکھوں اموات ہوتی ہیں۔

یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

تحقیق کے مطابق عمر بڑھنے کے ساتھ گردوں کے افعال متاثر ہوتے ہیں تاہم ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، ہائی کولیسٹرول اور گردوں میں پتھری اس گردے فیل ہونے کا خطرہ بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق کڈنی فیلیئر درحقیت ان امراض کا آخری مرحلہ ہوتا ہے۔

این ایچ ایس کی تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ گردے فیل ہونے کا عمل اس عضو کے دیگر امراض کی شدت بڑھنے کے نتیجے میں پورا ہوتا ہے اور اس عضو کے معمولی امراض بھی سنگین مسائل جیسے خون کی شریانوں کے امراض کا خطرہ بڑھانے کے لیے کافی ہے۔

خون کی شریانوں کے مسائل جیسے ہارٹ اٹیک اور فالج وغیرہ گردوں کے امراض کے شکار افراد کی اموات کی بڑی وجہ ثابت ہوتے ہیں۔

تحقیق کے دوران گردے فیل ہونے کی علامات کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔
تحقیق کے مطابق پیشاب میں خون آنے لگے تو یہ گردوں کے سنگین امراض کا عندیہ ہوتا ہے۔

اسی طرح تھکاوٹ، ٹخنے سوجنا، سانس گھٹنا اور جی متلانا بھی اس کی دیگر علامات ہیں۔

اس بیماری کے دوران عام معمول سے زیادہ پیشاب آنے لگتا ہے اور اس کی رنگت بھی زیادہ گہری ہوسکتی ہے یا بہت زیادہ بدبو دار ہوسکتا ہے۔

تحقیق کے مطابق ہر پانچ میں سے ایک مرد اور ہر چار میں سے ایک خاتون میں اس کا خطرہ درمیانی عمر میں بڑھ جاتا ہے

Address

Near Citi Lab Gulyana Road Kharian
Kharian

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923028510458

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan e Madina Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faizan e Madina Dawakhana:

Share