Ishaq Hospital Khuiratta A.J.K

Ishaq Hospital Khuiratta A.J.K Your health, Our priority

11/02/2026
اسحاق ہسپتال کھوئیرٹہ میں تمام سرجریز روزانہ کی بنیاد پر کی جا رہی ہیں نیز، جدید کیمرے یعنی لیپروسکوپی کے ذریعے بھی سرجر...
19/01/2026

اسحاق ہسپتال کھوئیرٹہ میں تمام سرجریز روزانہ کی بنیاد پر کی جا رہی ہیں نیز، جدید کیمرے یعنی لیپروسکوپی کے ذریعے بھی سرجریز کی جا رہی ہیں
جہاں
اپینڈکس،ہرنیا، سی سکیشن، بچے دانی کی رسولیاں ،شوگر کے زخم ، بواسیر ، پتے کی پتھری اور گِلہڑ وغیرہ کے آپریشن کیے جاتے ہیں
کلاسیفایڈ سرجیکل سپیشلسٹ اور گائناکالوجسٹ روزانہ موجود ہوتے ہیں
*ڈاکٹر وقاص افضل*
ایم بی بی ایس،ایف سی پی ایس
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی

*ڈاکٹر عائشہ ریاض*
ایم بی بی ایس، ایم سی پی ایس
کانسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
ماہر امراض نسواں وزچہ وبچہ

صاف ستھرا ماحول،
صاف ستھرے کمرے ،کوالیفائڈ سٹاف ،جدید لیبارٹڑی ،فارمیسی الٹراساؤنڈ اور ڈیجیٹل ایکسرے کی سہولت موجود ہے
مزید معلومات کے لئے دئے گۓ نمبرز پر رابطہ کریں۔ شکریہ
05826413585
03035644512

اب اسحاق ہسپتال میں پتے کے آپریشن کیمرے / لیپروسکوپ کی مدد سے کیے جاتے ہیں ، اس کے علاوہ باقی ہر طرح کے آپریشن (جیسے اپی...
24/11/2025

اب اسحاق ہسپتال میں پتے کے آپریشن کیمرے / لیپروسکوپ کی مدد سے کیے جاتے ہیں ، اس کے علاوہ باقی ہر طرح کے آپریشن (جیسے اپینڈکس ، ہرنیا ، گِلہر ، حراب اور شوگر کےزحموں کا اعلاج و آپریشن ،رسولیاں ، آنتوں کی سوزش)، بھی ماہر ڈاکٹرز کی نگرانی میں کیے جاتے ہیں ۔۔
اور ہسپتال ہذا میں ، نارمل ڈلیوری / آپریشن کے ذریعے بچے کی پیدائش (C section) کی سہولت بھی موجود ہے ۔
مزید معلومات کے لئے درج زیل نمرات پر رابطو کریں۔
05826413585
03035644512

اسحاق ہسپتال اینڈ سرجیکل کمپلیکس کھویرٹہ میں لیپروسکوپک / لیزر / کی ہول سرجری کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ لیپروسکوپک ...
20/11/2025

اسحاق ہسپتال اینڈ سرجیکل کمپلیکس کھویرٹہ میں لیپروسکوپک / لیزر / کی ہول سرجری کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ لیپروسکوپک سرجری (کی ہول سرجری) ایک کم سے کم ناگوار جراحی تکنیک ہے جو لیپروسکوپ ڈیوائس کا استعمال کرتی ہے اور بغیر بڑا چیرہ دیے آپریشن کیمرے کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ ہسپتال میں جدید کیمرے / لیپروسکوپ کے ذریعے جدید سہولیات کی موجودگی اور اعلیٰ تربیت یافتہ سرجیکل ٹیم (لیپروسکوپک سرجن ڈاکٹر وقاص افضل، اینیستھیٹسٹ ڈاکٹر فراز، او ٹی اے عبید محفوظ، او ٹی اے نوید اور اینیستھیزیا ٹیکنیشن فیصل بشیر) کی زیر نگرانی پہلی پتے کی کامیاب سرجری کی گئی۔
اب سے اسحاق ہسپتال میں کیمرے / لیپروسکوپ کی مدد سے آپریشن کرنے کی سہولت میسر ہوگی جس سے کھوئی رٹہ اور گردو نواح کے لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔۔
مزید معلومات کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں.

05826-413585
0303-5644512

اسحاق ہسپتال اینڈ سرجیکل کمپلیکس کھویرٹہ میں لیپروسکوپک / لیزر / کی ہول سرجری کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ لیپروسکوپک ...
13/11/2025

اسحاق ہسپتال اینڈ سرجیکل کمپلیکس کھویرٹہ میں لیپروسکوپک / لیزر / کی ہول سرجری کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ لیپروسکوپک سرجری (کی ہول سرجری) ایک کم سے کم ناگوار جراحی تکنیک ہے جو لیپروسکوپ ڈیوائس کا استعمال کرتی ہے اور بغیر بڑا چیرہ دیے آپریشن کیمرے کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ ہسپتال میں جدید کیمرے / لیپروسکوپ کے ذریعے جدید سہولیات کی موجودگی اور اعلیٰ تربیت یافتہ سرجیکل ٹیم (لیپروسکوپک سرجن ڈاکٹر وقاص افضل، اینیستھیٹسٹ ڈاکٹر فراز، او ٹی اے عبید محفوظ، او ٹی اے نوید اور اینیستھیزیا ٹیکنیشن فیصل بشیر) کی زیر نگرانی پہلی پتے کی کامیاب سرجری کی گئی۔
اب سے اسحاق ہسپتال میں کیمرے / لیپروسکوپ کی مدد سے آپریشن کرنے کی سہولت میسر ہوگی جس سے کھوئی رٹہ اور گردو نواح کے لوگ فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔۔
مزید معلومات کے لئے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں.

05826-413585
0303-5644512

اسحاق ہسپتال کھوئیرٹہ میں تمام سرجریز روزانہ کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔جہاں اپینڈکس،ہرنیا، سی سکیشن، بچے دانی کی رسولیاں ...
08/09/2025

اسحاق ہسپتال کھوئیرٹہ میں تمام سرجریز روزانہ کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔
جہاں
اپینڈکس،ہرنیا، سی سکیشن، بچے دانی کی رسولیاں ،شوگر کے زخم ،رسولیاں ، پتے کی پتھری،گلہڑ وغیرہ کے آپریشن کیے جاتے ہیں
کلاسیفایڈ سرجیکل سپیشلسٹ اور گائناکالوجسٹ روزانہ موجود ہوتے ہیں
*•ڈاکٹر وقاص افضل *
ایم بی بی ایس،ایف سی پی ایس
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی

*•ڈاکٹر عائشہ ریاض٭
لیڈی ڈاکٹر گائناکالوجسٹ
ماہر امراض نسواں وزچہ وبچہ

صاف ستھرا ماحول
صاف ستھرے کمرے کوالیفائڈ سٹاف ،جدید لیبارٹڑی فارمیسی الٹراساؤنڈ اور ایکسرے کی سہولت موجود ہے
مزید معلومات کے لئے دئے گۓ نمبرز پر رابطہ کریں۔ شکریہ
05826413585
03035644512

*ایم ڈی ہسپتال
ڈاکٹر محمد اسحاق*

17/06/2025

اسحاق ہسپتال کھوئرٹہ میں نارمل ڈلیوری ، سی سیکشن اور تمام سرجریز اللہ کے فضل و کرم سے روزانہ کی بنیادوں پر ہو رہی ہیں اور مریضوں کو اعلٰی معیار کی تمام سہولیات مئسر کی جاتی ہیں۔

اسحاق ہسپتال کھوئیرٹہ میں تمام سرجریز روزانہ کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔جہاں اپینڈکس،ہرنیا، سی سکیشن، بچے دانی کی رسولیاں ...
17/06/2025

اسحاق ہسپتال کھوئیرٹہ میں تمام سرجریز روزانہ کی بنیاد پر کی جا رہی ہے۔
جہاں
اپینڈکس،ہرنیا، سی سکیشن، بچے دانی کی رسولیاں ،شوگر کے زخم ،رسولیاں ، پتے کی پتھری،گلہڑ وغیرہ کے آپریشن کیے جاتے ہیں
کلاسیفایڈ سرجیکل سپیشلسٹ اور گائناکالوجسٹ روزانہ موجود ہوتے ہیں
*•ڈاکٹر وقاص افضل *
ایم بی بی ایس،ایف سی پی ایس
جنرل اینڈ لیپروسکوپک سرجن ڈی ایچ کیو ہسپتال کوٹلی

*•ڈاکٹر عائشہ ریاض٭
لیڈی ڈاکٹر گائناکالوجسٹ
ماہر امراض نسواں وزچہ وبچہ

صاف ستھرا ماحول
صاف ستھرے کمرے کوالیفائڈ سٹاف ،جدید لیبارٹڑی فارمیسی الٹراساؤنڈ اور ایکسرے کی سہولت موجود ہے

*ایم ڈی ہسپتال
ڈاکٹر محمد اسحاق*

Address

Bypass Road
Khuiratta

Telephone

+923035644512

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishaq Hospital Khuiratta A.J.K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ishaq Hospital Khuiratta A.J.K:

Share