Green Grain

Green Grain Pure Organic Foods' vision is a country where Pakistanis are healthier and aware of their meal intake with relation to protein and calories.

🌾 سون ویلی اور کوہِ نمک سے سیدھا آپ کے گھر تک — خالص، قدرتی، بغیر کسی ملاوٹ کے۔
🍯 Sidr Honey
🌾 Panjeeri
🌱 Sattu
🍬 Shakkar
🍵 Olive Tea
🧂 Himalayan Salt
✅ 100% Natural | No Chemicals
www.greengrain.com.pk
Order: 0310-7994136 green grain is a company created in Pakistan , based in Soon valley Khushab Punjab 2020, with the sole purpose of making organic, gluten-free foods accessible to restaurants,

bakeries, retailers and Customers. Our products are considered “Super Foods” and their health benefits are widely known in the food industry.

23/08/2026

اچھی پنجیری کی پہچان کیا ہے؟ 👀🌾
صرف میٹھا ذائقہ… یا اس میں شامل ہر ایک دیسی جزو؟

Green Grain Traditional Panjeeri میں شامل ہیں
🥣 گندم کا دلیہ
🧈 دیسی گھی
🌿 دیسی شکر
🥜 بادام، کاجو، اخروٹ، پستہ
🍇 کشمش، تل، پھول مکھانہ اور مزید قدرتی اجزاء

ہر جزو کو روایتی انداز میں شامل کیا گیا ہے تاکہ پنجیری میں وہی دیسی ذائقہ اور گھر جیسی اپنائیت برقرار رہے۔ ❤️

اب آپ بتائیں 👇
آپ کی نظر میں پنجیری کا سب سے ضروری جزو کون سا ہے؟
دیسی گھی، دیسی شکر یا ڈرائی فروٹس؟ 😍

🌿 Green Grain — دیسی ذائقہ، خالص روایت

وزیر اعظم ہاؤس آڈیٹوریم سے زیتون ویلو چین پالیسی کی تقریب میں شرکت کی دعوت ۔۔۔۔وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق (MNFSR) او...
21/08/2026

وزیر اعظم ہاؤس آڈیٹوریم سے زیتون ویلو چین پالیسی کی تقریب میں شرکت کی دعوت ۔۔۔۔
وزارتِ قومی غذائی تحفظ و تحقیق (MNFSR) اور OliveCulture by CIHEAM Italy کی جانب سے پاکستان نیشنل اولیو ویلیو چین پالیسی کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے پُرخلوص دعوت موصول ہوئی ہے ،
جس کا افتتاح معزز وزیرِ اعظم پاکستان، جناب محمد شہباز شریف کریں گے۔۔

20/08/2026

وادی سون کا حسن اور ہماری دیسی سوغاتیں ۔۔

20/08/2026

گرین گیرین کی سوغاتوں اور ہائیکنگ کے بارے فیڈ بیک ۔۔

پنجیری کا سٹاک تیار ۔۔ الحمدللہ سترہ دیسی اجزا پر مشتمل ہماری روائتی پنجیری کا نیا سٹاک تیار ہو چکا ہے ۔۔ گزشتہ تین سال ...
20/08/2026

پنجیری کا سٹاک تیار ۔۔
الحمدللہ سترہ دیسی اجزا پر مشتمل ہماری روائتی پنجیری کا نیا سٹاک تیار ہو چکا ہے ۔۔
گزشتہ تین سال سے ہم اس سوغات پر سب سے ذیادہ محنت کر رہے ہیں ۔۔

19/08/2026

چینجی نیشنل پارک ہائیکنگ اور گرین گیرین کی طرف سے قہوہ زیتون ، شہد ، پنجیری کے ساتھ خدمت ۔۔

18/08/2026

وادی سون کی روائتی پنجیری ۔۔

Address

Jabba Teh Noushera District Khushab
Khushab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Grain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Grain:

Shortcuts

Share