owrakzai agency

owrakzai agency the life is very precious and beautiful �. love and save it. ���

21/08/2026
21/08/2026

فوڈ انسپکٹر خواب غفلت سے بیدار ھو جاۓ ۔ اپنی تنخواہیں حلال کریں اور اپنے بچوں کو حرام کھانے سے بچاۓ ۔ کوہاٹ کے ڈی اے کی مارکیٹس کا چیک اینڈ بیلنس رکھے ۔ دیہات سے بھی حالات بدتر ھے ۔ سیکٹر 8 کی مارکیٹ میں دوکانداروں نے لوٹمار لگارکھی ھے ۔ پیاز 200 کاریٹ چلا رھے ھے ۔ حالانکہ اج کا ریٹ 160 سے 170 روپے ھے ۔۔۔۔ اسطرح دوسری اشیاء خوردونوش کا بھی چیک اپ کریں ۔ اے سی کے کمروں سے باہر نکلے ۔ اپنی ڈیوٹی میں کوتاہی نہ کریں ۔ اپ نے ایک دن اللہ پاک کو جواب دینا ھے ۔ اگر اپ چیک اینڈ بیلنس نہی رکھتے تو سمجھو تم رشوت کے زمرے میں اتے ھو ۔۔۔۔ کامیاب بنگش صدر فلاحی تنظیم خیرخواہ

Address

Street NO 5 Sector 8
Kohat

Telephone

+923009302092

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when owrakzai agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to owrakzai agency:

Shortcuts

Share