Only Medical Information

Only Medical Information Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Only Medical Information, Medical and health, Kohat.

01/01/2024
21/12/2023
    پاکستان میں ایک نیا نشہ عروج پر ہے ذیادہ تر نوجوان اس کے لت مبتلا ہوگئے ہیں ۔سٹینگ مشروب کے ساتھ غنودگی والے سیرپ کم...
08/07/2022


پاکستان میں ایک نیا نشہ عروج پر ہے ذیادہ تر نوجوان اس کے لت مبتلا ہوگئے ہیں ۔سٹینگ مشروب کے ساتھ غنودگی والے سیرپ کمبینل ڈی میکس پی کر استمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے جسم میں خطرناک امراض جنم لے سکتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر میڈیکل سٹوروں سے غنودگی طاری کرنے والے سیرپ درجنوں کی تعداد میں طلب کی جاتی ہے جسکی وجہ سے یہ سیرپ بازار سے غائب ہوتے ہیں پوسٹ کا مقصد صرف نوجوانوں کو اس زہریلا کیمیکلز سے دور رکھنا ہے والدین کے خدمت میں بچوں پر نظر ثانی کی درخواست ہے
اور میڈیکل سٹور والے دوستوں سے درخواست ہے کہ ڈاکٹر چیٹ کے بغیر اس قسم کے سیرپ دینے سے معزرت کریں ۔۔

ہمارا مقصد کیسی کمپنی کے پراڈکٹ کو نقصان پہنچانا نہیں بلکہ معاشرے کو گندگی سے بچانا ہے ۔

Address

Kohat
5555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Only Medical Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share