09/09/2026
“نجیب الر رحمٰن عرف مجبور پختون کے ساتھ جو سلوک ہوا وہ انتہائی افسوسناک ہے۔ کسی بھی بے بس شہری پر اس طرح کا ظلم قطعی برداشت کے قابل نہیں۔ ہم اس زیادتی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور نجیب الر رحمٰن اور ان کے خاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں انصاف دلائے، حوصلہ عطا کرے، اور ہر مظلوم کو ظلم سے نجات دے۔ آمین۔” دعا گو- ڈاکڑعبدالربی اورکزئی