Herbal and homeopathic medicine's

Herbal and homeopathic medicine's Honey and medicine business

14/11/2024
mery pardada peer e tareqat maulana jalal ul din rahmatullah alaih orf setar ostad kharmatoo waly
07/01/2024

mery pardada peer e tareqat maulana jalal ul din rahmatullah alaih orf setar ostad kharmatoo waly

24/12/2022

📣 شدیدسردی کا موسم آ گیا ہے. بچوں میں نزلہ زکام, کھانسی، گلا خراب اور بخار ابھی سے شروع ہے۔
چھوٹی مکھی بیری کا شہد ہر گھر کی ضرورت ہے۔
🍯 سردی کی وجہ سے بچوں اور بزرگوں کو ہونے والی تکلیف میں بے حد مفید ہے
🏡 گھر بیٹھے ابھی آرڈرکریں
📲 وٹس ایپ #03329794290

10/11/2022
Top 5 Health Benefits Of Supplement  Name Myosist (1). Promotes healthy hormone levels (2).Supports regular menstruation...
09/10/2022

Top 5 Health Benefits Of Supplement Name Myosist (1). Promotes healthy hormone levels (2).Supports regular menstruation and health ovulation (3). Supports heart health (4).Promotes healthy female fertility (5).Supports a healthy mood
whatsapp no 03329794290

آنے والی سردیوں سے پہلے اپنے بچوں کو صحت مند بنائیں انہیں شہد کھلائیں۔WhatsApp No 03329794290
30/09/2022

آنے والی سردیوں سے پہلے اپنے بچوں کو صحت مند بنائیں انہیں شہد کھلائیں۔
WhatsApp No 03329794290

چھوٹی مکھی بیری کا جنگلی شہد جوکہ دنیا میں سب سے زیادہ اپنے افادیت کیلئے پسند کیا جانے والا شہد کی ایک قسم ہیں۔ یہ وہ شہ...
26/09/2022

چھوٹی مکھی بیری کا جنگلی شہد جوکہ دنیا میں سب سے زیادہ اپنے افادیت کیلئے پسند کیا جانے والا شہد کی ایک قسم ہیں۔
یہ وہ شہد ہے جو ہمارے پیارے نبی ﷺ کو بہت زیادہ پسند تھا اور قران پاک میں کئی جگہ اسکا ذکر بھی ہوا ہے۔ بیری کا شہد انسانوں کے لیے قدرت کی طرف سے عظیم تحفہ ہے اور آج بھی عرب ممالک میں بیری کے شہد کو ہی اصل شہد تسلیم کیا جاتا ہے۔
میڈیکل سائنس کے مطابق بیری کا شہد دنیا کا طاقتور ترین شہد ہے یہ شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑی بیماریوں کا علاج ہے اور تمام بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ بہترین ذائقہ خوشبو اور افادیت کی وجہ سے عرب ممالک میں اسکی کافی زیادہ مانگ ہے۔

WhatsApp number 03329794290

—————————————————۔
شہد کی %100 اصلیت کی گارنٹی ہوگی۔ انشاءاللہ
اور آپ کسی بھی فوڈ لیبارٹری سے چیک کروا سکتے ہیں۔
🔸اس شہد کو اپ کسی بھی قسم کی دوا بنانے کے عمل میں استعمال کر سکتے ہیں۔ ——————————————————————
🔶 فوائد:
میڈیکل سائنس کے تحقیق کے مطابق:
🔸اچھی صحت جوکہ ایک عظیم طحفہ ہے لیکن انسان روزانہ کی بنیاد پر مختلف غیر معیاری غذا کھاتا ہے جسکی وجہ سے اسے مختلف بیماریاں لاحق لونے خدشہ رہتا ہے اور اپنی صحت کو دن بدن خراب کر رہا ہوتا ہے۔
شہد جوکہ دنیا کی ایک بہترین اینٹی بائوٹک کی طرح کام کرتا ہے جو کہ اپکے جسم کا قوت مدافعت کو بہت زیادہ بڑھا دیتا ہے جسکی وجہ سے اپکے جسم میں کسی بھی قسم کے جراثیم اور وائرس پھیل نہیں پاتےاور آپ مختلف قسم کے وائرل بیماریوں اور خطرناک انفیکشنز سے محفوظ رہتے ہیں اور اپکو اپنے جسم میں مضبوطی اور چستی محسوس ہوتی ہیں۔

میڈیکل سائنس کی نظر میں شہد کے کافی زیادہ فوائد ہے
جوکہ درج ذیل ہیں۔

🔸 شہد جسم میں خون بننے کے عمل کو تیز کرتا ہے
🔸 مردانہ کمزوری کیلئے بے حد مفید فائدہ مند ہے۔
🔸بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے اور
🔸ہارٹ اٹیک کے خطرات کم کردیتا ہے
🔸 کسی بھی دوا میں استعمال کر سکتے ہیں
🔸بیری کا شہد شوگر فری شہد کہلاتا ہے اور شوگر اور 🔸ہیپاٹائٹس کے مریض بھی استعمال کرتے ہیں
🔸وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے
🔸کولیسٹرول نارمل ہوجاتا ہے
🔸ضعیف افراد کی ذہنی صلاحیت اور قوت یاداشت بڑھانے 🔸میں میں بہت مدد کرتا ہے
🔸انکھوں کی روشنی اور نظر کو برقرار رکھتا ہے
🔸چہرے کی رنگت کو صاف کرنے میں مدد کرتا ہے
🔸پرانی کھانسی زخم اور جگر کے امراض میں کافی 🔸استعمال کیا جاتا ہے
🔸اسکول بچوں کو روزانہ ناشتے میں شہد دینے سے وہ کئی 🔸بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔
🔸اس کا روزانہ استعمال انسان کو ہمیشہ تندرست ‘ چاق وچوبند رکھتا ہے۔
قران و حدیث میں شہد کی اہمیت
محسنِ انسانیت جنابِ نبی کریم ا کے فرمودات سے بھی شہد کی اہمیت و افادیت کا اندازہ ہوتا ہے ،جن میں سے چند کا ذکر کیا جاتا ہے :
۱- عن ابی ھریرة قال:قال رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم : ﴿مَنْ لَعِقَ الْعَسَلَ ثَلاثَ غَدَوَاتٍ کُلَّ شَھْرٍ لَمْ یُصِبْہ عَظِیْمٌ مِنَ الْبَلاءِ﴾․ (سنن ابن ماجہ، ۴/۱۲۴، حدیث نمبر:۳۴۵۰، دارالجیل، بیروت)
ترجمہ:حضرتِ ابو ہریرہ صسے روایت ہے کہ رسول الله ا نے ارشاد فرمایا:جو شخص ہر مہینے تین دن تک صبح میں شہد چاٹے ،تو اس کو کوئی بڑی مصیبت نہیں پہنچے گی۔
۲- عن عبدالله ص قال: قال رسول الله ا: ﴿عَلَیْکُمْ بالشِّفائَیْنِ:العَسَلِ وَالْقُرْآنِ﴾۔ (سنن ابن ماجہ،۴/۱۲۴،حدیث نمبر:۳۴۵۲،دارالجیل،بیروت)
ترجمہ:حضرت عبد الله ص نبی کریم ا کا فرمان نقل فر ماتے ہیں :دو باعثِ شفاء چیزوں کو لازم پکڑ لو ۱: شہداور ۲۔قرآن۔

ام ّالموٴمنین حضرتِ عائشہ فرماتی ہیں کہ آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم کو میٹھی چیز اور شہد مرغوب تھا۔

الله تعالیٰ نے شہد سے متعلق یہ فرمایا : فِیہِ شِفآءٌ لِّلنَّاس․ (النحل:۶۹) ترجمہ: اس(شہد)میں لوگوں (کی بہت سی بیماریوں)کے لیے شفا ہے ۔(معارف القرآن(۵:۳۵۳)

Address

Main Bazar Kohat
Kohat
0922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herbal and homeopathic medicine's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share