19/03/2026
ذکاوت حس
ہاتھ سے چشمہ حیات خارج کرنے والے کو مجلوق اور اس فعل نازیبا کوجلق یا استمنا بالید کہتے ہیں یہ بری عادت جب کسی کو پڑجاتی ہے تو اسکو چھوڑنامحال ہوجاتا ہے کیوں کہ ہاتھ کی رگڑ کی۔وجہ سے پٹھے ذکی الحس ہو جاتے ہیں اور ان کو بار بار تناؤ ہوتا رہتا ہے اس لئے وہ اس جرم کے بار بار مرتکب ہوتے رہتے ہیں اس مرض قبیح سے چند منٹہ لذت حاصل کرنے والے بیشمار مصیبتوی بیماریوں کا پیش خیمہ ثابت ہوتے ہیں اس فعل کو کر کے چند منٹ خوش ہونے والے پھر سالوں روتے ہیں حدیث کا مفہوم ہے ہاتھ سے منی گرانے والا ملعون ہے اور خدا کی لعنت کا مستوحب ہے
جلق لگانے سے پٹھوں کی حس تیز ہو جاتی ہے اور مرض اتنی ترقی کرتا ہے کہ ذکاوت کے مریض کو ذرا خیال پیدا ہو کر انتشار ہو جاتا ہے ۔ ننگی تصویر دیکھنے؛ عورت سے بات کرنے؛ بلکہ کپڑے کی رگڑ سے ہی عضو کو انتشار ہو کر مذی منی نکل جاتی ہے بلکہ اس کے مریض کا کپڑا ہر وقت ناپاک رہنے لگتا ہے یہ مرض ضعف باہ کے مریضوں میں اکثر پایا جاتا ہے لہذا سب سے پہلے حھوٹی خواہش کا قلعہ قمع کیا جائے کیؤنکہ جب تک یہ موذی مرض دور نہ ہو گا کوئی مقوی دوا فائدہ نہیں دے گی
اب نسخہ ملاحظہ فرمائیں۔۔۔
ھوالشافی ۔۔
پوٹاشیم برومائیڈ۔ 100 گرام
تخم دھتورہ۔۔100 گرام
مرچ سیاہ۔۔100 گرام
کشتہ قلعی ۔۔50 گرام
کافوردیسی۔۔50گرام
گوند ڈھاک۔۔100 گرام
ترکیب تیاری۔تمام اجزاء باریک کرکے پانی کی مدد گولیاں دو رتی کے برابر بنا لیں
ترکیب استعمال۔ ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ دودھ گرم
فوائد حریان؛احتلام؛سرعت انزال؛ذکاوت حس کیلئے نہایت سریع الاثر آزمودہ نسخہ ہے.