04/06/2026
صحت ایک نعمت ہے، اور اس نعمت کی حفاظت کرنا ہمارا فرض ہے۔ 💼🩺
ایک سرجن کی زندگی کا ہر دن ایک نیا چیلنج اور ایک نئی ذمہ داری لے کر آتا ہے۔ اللّٰہ پاک کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے انسانیت کی خدمت کے اس عظیم پیشے کے لیے منتخب کیا۔
آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کا بے حد شکریہ۔
👨⚕️ یورالوجسٹ سرجن ڈاکٹر طارق شبیر سنانواں
03086001877
03360018777