Aslam Dawa Khana K.R.K

Aslam Dawa Khana  K.R.K we deliver all type of herbal ingredients

24/12/2025

اللہ تعالیٰ آپ کو بھی بیٹا دے گا انشاء اللہ

جن لوگوں کے اولاد کے جراثیم اسپرمز کم ھیں ان کے لیے انتہائی مجرب المجرب نسخہہوالشافی مغز جیہ پوتہ 50 گرام دھماسہ بوٹی پا...
08/12/2025

جن لوگوں کے اولاد کے جراثیم اسپرمز کم ھیں ان کے لیے انتہائی مجرب المجرب نسخہ
ہوالشافی
مغز جیہ پوتہ 50 گرام
دھماسہ بوٹی پاؤڈر 50 گرام
گوکھرو پاؤڈر 50 گرام
ترکیب تیاری ۔۔۔جیہ پوتہ کا اوپر والا چھلکا اتار کر باریک پیس لیں اور تینوں چیزوں کو مکس کرلیں
پانچ سو ایم جی کا کیپسول بھر کر دو کیپسول صبح شام پانی کے ساتھ کھائیں
ایک مہینہ استعمال کریں انشاءاللہ تعالی اولاد کے جراثیم اسپرمز پورے ھو جائی

علم نافع
07/12/2025

علم نافع

جمعہ مبارک ہو
05/12/2025

جمعہ مبارک ہو

اسلم دواخانہ اینڈ پنسار سٹور مان سنگھ روڑ کوٹ رادھا کشن ضلع قصور پنجاب پاکستان
04/12/2025

اسلم دواخانہ اینڈ پنسار سٹور مان سنگھ روڑ کوٹ رادھا کشن ضلع قصور پنجاب پاکستان

بواسیر خونی اور بادی کا مکمل علاج
03/12/2025

بواسیر خونی اور بادی کا مکمل علاج

اپنی قوت باہ بحال کر لیں اور خوشیاں دے سکتے ہیں
01/12/2025

اپنی قوت باہ بحال کر لیں
اور خوشیاں دے سکتے ہیں

روغن سونا کی پہلی خوراک انتشار اتنا کہ بندہ بے قابو ہو جاتا ہے لاٸف ٹاٸم کے لیے صرف 5 خوراکیں کافی ہیں
01/12/2025

روغن سونا کی پہلی خوراک انتشار اتنا کہ بندہ بے قابو ہو جاتا ہے لاٸف ٹاٸم کے لیے صرف 5 خوراکیں کافی ہیں

30/11/2025

شوگر کا علاج ممکن ہے

ہر قسم کی کھانسی کے کے لیے بہترین لعوق لسوڑیاں 50 عدد , عناب 25 عدد ، ملٹھی ثابت 6 گرام ، خطمی 12 گرام ، پرسیاوشاں 25 گر...
29/11/2025

ہر قسم کی کھانسی کے کے لیے بہترین لعوق لسوڑیاں 50 عدد , عناب 25 عدد ، ملٹھی ثابت 6 گرام ، خطمی 12 گرام ، پرسیاوشاں 25 گرام ،خبازی 12 گرام ، بہی دانہ 6گرام، پوست خشخاش 20 گرام، پانی 2 کلو ۔ سب چیزوں کو پانی میں ڈال کر جوش دیں جب پانی آدھا رہ جائے تو چھان کر 3 پاؤ چینی یا مصری ملا کر قوام کو گاڑھا کرنے کے لیے دوبارا ہلکی آنچ پر جوش دیں جب گاڑھا ہو جائے تو نیچے اتار لیں پھر گاڑھے قوام میں بادام روغن 12 گرام ، مغز کدو 12 گرام مغز خیار 12 گرام خشخاش 6 گرام گوند کتیرا 6 گرام ست ملٹھی 3 گرام باریک کر اس گاڑھے قوام میں ملا دیں اس اچھی طرح کھرل کریں ایک جان ہو جائے صبح دوپہر شام بغیر پانی کے ایک بڑا چمچ کھانے والا کھائیں

جوڑوں کی دردوں پکا علاج کریں
27/11/2025

جوڑوں کی دردوں پکا علاج کریں

کینسر کا علاج ہو سکتا ہے نہ ممکن نہیں
27/11/2025

کینسر کا علاج ہو سکتا ہے نہ ممکن نہیں

Address

Kot Radha Kishan
Kot Radha Kishan
55180

Telephone

+923454292543

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aslam Dawa Khana K.R.K posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aslam Dawa Khana K.R.K:

Share