Alfaaz-e-Dil

Alfaaz-e-Dil "Alfaaz-e-Dil 🖋️
Yeh sirf lafz nahi, dil ki aawaz hain...
Yahan aapko milengi khoobsurat Urdu poetry, dil ko choo lene wali stories aur behtareen quotes.

Follow karein aur apne jazbaat ko lafzon mein mehsoos karein! ❤️"

جو منہ کو آ رہی تھی، اب لپٹی ہے پاؤں سے    بارش کے بعد خاک کی فطرت بدل گئی الفاظ دل
25/08/2026

جو منہ کو آ رہی تھی، اب لپٹی ہے پاؤں سے
بارش کے بعد خاک کی فطرت بدل گئی

الفاظ دل

دست شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں خود سے لگتے ہیں گَلے اور سنبھل جاتے ہیں الفاظ دل
25/08/2026

دست شفقت ہمیں زنداں میں میسر ہی نہیں
خود سے لگتے ہیں گَلے اور سنبھل جاتے ہیں

الفاظ دل

جہاں پر پینے پلانے کا اہتمام نہ ہو کسی شریف کو ایسی جگہ پہ شام نہ ہو میں دوستی کا ہر اک بڑھتا ہاتھ چومتا ہوںبس ایک شرط ہ...
25/08/2026

جہاں پر پینے پلانے کا اہتمام نہ ہو
کسی شریف کو ایسی جگہ پہ شام نہ ہو

میں دوستی کا ہر اک بڑھتا ہاتھ چومتا ہوں
بس ایک شرط ہے، بندہ نمک حرام نہ ہو

الفاظ دل

چارہ سازوں کی چارہ سازی سے درد بدنام تو نہیں ہو گا ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو مجھ کو آرام تو نہیں ہو گا جون ایلیا الفاظ د...
25/08/2026

چارہ سازوں کی چارہ سازی سے
درد بدنام تو نہیں ہو گا
ہاں دوا دو مگر یہ بتلا دو
مجھ کو آرام تو نہیں ہو گا

جون ایلیا
الفاظ دل

آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہیں الفاظ دل
24/08/2026

آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے
کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہیں

الفاظ دل

منافق بڑا خطرناک ہوتا ہے یہ بھیڑیے کے ساتھ مل کر کھاتا ہے کتے کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے اورچرواہے کے ساتھ مل کر روتا ہے ا...
24/08/2026

منافق بڑا خطرناک ہوتا ہے
یہ بھیڑیے کے ساتھ مل کر کھاتا ہے
کتے کے ساتھ مل کر بھونکتا ہے اور
چرواہے کے ساتھ مل کر روتا ہے

الفاظ دل

اگر تم جاہلوں کے بیچ ایک شعوری سوچ رکھتے ہو تو تم عنقریب پاگل ہو جاؤ گے یا کہلاۓ جاؤ گے الفاظ دل
24/08/2026

اگر تم جاہلوں کے بیچ ایک شعوری سوچ رکھتے ہو
تو تم عنقریب پاگل ہو جاؤ گے یا کہلاۓ جاؤ گے

الفاظ دل

مرد پیسوں کے پیچھے نہیں بھاگ رہا وہ اس عزت کے پیچھے بھاگ رہا ہے جو اٌسے بغیر پیسوں کے نہیں ملے گی الفاظ دل
24/08/2026

مرد پیسوں کے پیچھے نہیں بھاگ رہا
وہ اس عزت کے پیچھے بھاگ رہا ہے
جو اٌسے بغیر پیسوں کے نہیں ملے گی

الفاظ دل

ہم مضافات سے آئے ہوئے لوگوں کا میاں مسئلہ  رزق  کا  ہوتا  ہے  محبت  کا نہیں الفاظ دل
23/08/2026

ہم مضافات سے آئے ہوئے لوگوں کا میاں

مسئلہ رزق کا ہوتا ہے محبت کا نہیں

الفاظ دل

دھوپ کے راستے میں پڑتا تھاپیڑ کاٹا جو تم نے عجلت میں الفاظ دل
23/08/2026

دھوپ کے راستے میں پڑتا تھا

پیڑ کاٹا جو تم نے عجلت میں

الفاظ دل

Address

Lahore, Punjab
Kot Radha Kishan
55180

Telephone

+923441046229

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alfaaz-e-Dil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alfaaz-e-Dil:

Shortcuts

Share