Noor Clinic

Noor Clinic مردانہ کمزوری کا علاج
شاہی طلاء
بے اولادی کا علاج
کمزور جسم کو فربہ بنائیں۔
(11)

اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے (القرآن)
ہربلسٹ محمد سلطان 03349778616 ، 03059111898
ماہر امراض سپرم و سیمن مردانہ بانج پن اور مشورہ کیلیے رابطہ کریں ۔
03059111898

🌿 لونگ کے حیرت انگیز فوائد 🌿ہر صبح سویرے ایک لونگ منہ میں رکھیں اور دیر تک رکھے رہنے دیں۔ذائقہ آہستہ آہستہ نگلیں۔ شروع م...
30/08/2026

🌿 لونگ کے حیرت انگیز فوائد 🌿

ہر صبح سویرے ایک لونگ منہ میں رکھیں اور دیر تک رکھے رہنے دیں۔
ذائقہ آہستہ آہستہ نگلیں۔ شروع میں کڑوا محسوس ہوگا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ یہ صحت کے لیے حیران کن فائدے دے گا۔

✨ فوائد:
1️⃣ یادداشت مضبوط کرتا ہے۔
2️⃣ دل کو طاقت دیتا ہے۔
3️⃣ کھانسی اور بلغم سے سینہ صاف کرتا ہے۔
4️⃣ معدہ و آنتوں کو جراثیم سے پاک کرتا ہے۔
5️⃣ دانتوں کا درد اور منہ کی بدبو ختم کرتا ہے۔
6️⃣ گردوں، جگر اور تلی کے امراض دور کرتا ہے۔
7️⃣ نظر تیز کرتا ہے اور آنکھوں کی روشنی بڑھاتا ہے۔
8️⃣ گلے کی سوجن اور درد ختم کرتا ہے۔
9️⃣ بلڈ پریشر کو قابو میں رکھتا ہے۔
🔟 شوگر (ذیابیطس) کو کم کرتا ہے۔

🌿 لسی – صحت کا راز 🌿کیا آپ جانتے ہیں کہ لسی میں وہ طاقت ہے جو معدے کی سو بیماریوں کا علاج ہے؟✅ ایران کی ایک ریسرچ میں 90...
30/08/2026

🌿 لسی – صحت کا راز 🌿

کیا آپ جانتے ہیں کہ لسی میں وہ طاقت ہے جو معدے کی سو بیماریوں کا علاج ہے؟

✅ ایران کی ایک ریسرچ میں 90 دن تک لسی (دوغ) + کیلشیم + وٹامن ڈی استعمال کرنے سے ذیابیطس ٹائپ 2 کے مریضوں میں نمایاں بہتری آئی۔

✅ ترکی میں ہر کھانے کے ساتھ دہی یا لسی (آئران/بوگڑٹ) لازمی ہے، اسی لیے ان کی صحت اور حسن دنیا بھر میں مشہور ہے۔

✅ یورپ و امریکہ میں بھی دہی و لسی کا رجحان بڑھ رہا ہے، یوگرٹ پارلرز ہر جگہ کھل رہے ہیں۔

📖 دلچسپ واقعہ:
ایک پاکستانی مریض معدے کی بیماری لے کر جرمنی گیا۔ وہاں کے ضعیف ڈاکٹر نے علاج کے طور پر صرف یہ بتایا:
👉 روزانہ لسی میں نمک اور کالی مرچ ڈال کر پیو۔
چند ماہ میں مریض مکمل صحت مند ہوگیا!

⚡ یاد رکھیں:

نمک اور کالی مرچ والی لسی ہی اصل فائدہ دیتی ہے۔

میٹھی یا برف والی لسی نقصان دہ ہے۔

بچوں اور نوجوانوں کو چائے نہیں، بلکہ دودھ اور دہی دینا چاہیے۔

کھانوں میں دہی اور کلونجی شامل کرنے سے ذائقہ اور فوائد دونوں بڑھ جاتے ہیں۔

🥛 لسی واقعی سو بیماریوں کی ایک دوا ہے۔

30/08/2026
سپیشل نسخہ اوور سیز بھائیوں کے لیے معجون ممسک گولڈ ریگ ماھی والا موسم سرما کیلے ایک نایاب تحفہ زوجین کی محبت سے محروم اح...
30/08/2026

سپیشل نسخہ اوور سیز بھائیوں کے لیے معجون ممسک گولڈ ریگ ماھی والا موسم سرما کیلے ایک نایاب تحفہ زوجین کی محبت سے محروم احباب کیلے ایک شرطیہ مکمل ٹریٹمنٹ قوت باہ امساک بوجہ شوگر زہنی تناو بے رغبتی اعصابی کمزوری سستی اور مردانہ قوت کی بحالی اور طرفین میں سرور اور نشاط پیدا کرنے کیلے ایک کایہ پلٹ اکسیر ثابت ھوتی ھے ویاگرا کھانےکے عادی ایک بار ضرور آزمائیں #نورکلینک کے سنہری نسخہ جات

مصطگی رومی پچیس گرام
جنسگ اصلی پچاس گرام
ریگ ماھی گولڈن پچاس گرام
جندبدستر اصلی چوبیس گرام
ثعلب مصری پچاس گرام
ثعلب پنجہ پچاس گرام
موصلی سفید پچاس گرام
ستاور خشک پچاس گرام
خراطین مصفی پچاس گرام
عقرقرحااصلی پچاس گرام
کرنفل کلاں تیس گرام
دارچینی تیس گرام
جلوتری تیس گرام
زعفران کشمیری دس گرام
مغزپستہ سوگرام
ورق نقرہ دفتری ایک عدد
ورق طلا خالص دس عدد
ترکیب ساخت ورقیات کے علاوہ تمام اجزا کو سفوف بناکر دو کلو شہد خالص میں معجون تیار فرمالیں اور ورق طلا اور چاندی آخر میں حل فرمالیں تیار ہے۔
ہربلسٹ محمد سلطان نورکلینک سے ہمارا نمبر زیرو تین سو چونتیس ستانوے اٹھتر چھ سو سولہ اور دوسرا زیرو تین سو پانچ اکیانوے گیارہ آٹھ سو اٹھانوے ہے اس کے علاؤہ کوئی اور نمبر لکھا ہوا ہو تو اس سے رابطہ نہ کریں
ایک ضروری عرض گزار ہوں جو احباب اجزا کی پہچان نھیں رکھتے اور جو غیر طبیب ہیں وہ اس کو بنانے سے گریز کریں مرکب ھزا اھل فن اور اطباء کیلے ہے ضرورت مند احباب مطب پر رابطہ فرما کر تیار لے سکتے ہیں ۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں
0334 9778616

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03349778616
03059111898

ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03349778616
03059111898

سپیشل نسخہ اوور سیز بھائیوں کیلیے معجون ممسک گولڈ ریگ ماھی والا موسم سرما کیلے ایک نایاب تحفہ زوجین کی محبت سے محروم احب...
30/08/2026

سپیشل نسخہ اوور سیز بھائیوں کیلیے معجون ممسک گولڈ ریگ ماھی والا موسم سرما کیلے ایک نایاب تحفہ زوجین کی محبت سے محروم احباب کیلے ایک شرطیہ مکمل ٹریٹمنٹ قوت باہ امساک بوجہ شوگر زہنی تناو بے رغبتی اعصابی کمزوری سستی اور مردانہ قوت کی بحالی اور طرفین میں سرور اور نشاط پیدا کرنے کیلے ایک کایہ پلٹ اکسیر ثابت ھوتی ھے ویاگرا کھانےکے عادی ایک بار ضرور آزمائیں #نورکلینک کے سنہری نسخہ جات

مصطگی رومی پچیس گرام
جنسگ اصلی پچاس گرام
ریگ ماھی گولڈن پچاس گرام
جندبدستر اصلی چوبیس گرام
ثعلب مصری پچاس گرام
ثعلب پنجہ پچاس گرام
موصلی سفید پچاس گرام
ستاور خشک پچاس گرام
خراطین مصفی پچاس گرام
عقرقرحااصلی پچاس گرام
کرنفل کلاں تیس گرام
دارچینی تیس گرام
جلوتری تیس گرام
زعفران کشمیری دس گرام
مغزپستہ سوگرام
ورق نقرہ دفتری ایک عدد
ورق طلا خالص دس عدد
ترکیب ساخت ورقیات کے علاوہ تمام اجزا کو سفوف بناکر دو کلو شہد خالص میں معجون تیار فرمالیں اور ورق طلا اور چاندی آخر میں حل فرمالیں تیار ہے۔
ہربلسٹ محمد سلطان نورکلینک سے ہمارا نمبر زیرو تین سو چونتیس ستانوے اٹھتر چھ سو سولہ اور دوسرا زیرو تین سو پانچ اکیانوے گیارہ آٹھ سو اٹھانوے ہے اس کے علاؤہ کوئی اور نمبر لکھا ہوا ہو تو اس سے رابطہ نہ کریں
ایک ضروری عرض گزار ہوں جو احباب اجزا کی پہچان نھیں رکھتے اور جو غیر طبیب ہیں وہ اس کو بنانے سے گریز کریں مرکب ھزا اھل فن اور اطباء کیلے ہے ضرورت مند احباب مطب پر رابطہ فرما کر تیار لے سکتے ہیں ۔

پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں
0334 9778616

ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03349778616
03059111898

جتنی منی زیادہ ہو گی اتنا ہی مباشرت میں مزہ آۓ گااٹھتے بیٹھتے جوڑوں سے جو آوازیں آتی ہیں ان کے لے بے حد مفید ہےسستی کو د...
30/08/2026

جتنی منی زیادہ ہو گی اتنا ہی مباشرت میں مزہ آۓ گا
اٹھتے بیٹھتے جوڑوں سے جو آوازیں آتی ہیں ان کے لے بے حد مفید ہے
سستی کو دور کرتا ہے
منی ذیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ منی گاڑھی بھی ہو جاتی ہے
جریان ، اح**ام ، ذکاوت حس اور سرعت انزال کا واحد علاج ہے
کمر ، پٹھوں کا درد دور کرتا ہے
ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے
جن کے سپرم نہیں ہوتے سپرم گروتھ کا واحد علاج ہے

ھوالشافی

تخم قرطم 3 تولہ
پستہ 3 تولہ
بادام 3 تولہ
اخروٹ 3 تولہ
سورنجان شیریں 3 تولہ
بوزیدان 3 تولہ
خرما 3 تولہ
السی 3 تولہ
چلغوزہ 3 تولہ
تخم گندنا 3 تولہ
زنجیبل 3 تولہ
شقاقل 3 تولہ
زعفران 1 تولہ
ان سب جڑی بوٹیوں کا ایک نمبر ہونا ضروری ہے ورنہ فائدہ نہیں ہو گا
ان سب کا سفوف بنا لیں صبح شام ایک چمچ نیم گرم دودھ سے استعمال کریں
صبح کو نہار منہ 2 تولہ سفید پیاز کا رس اور 2 تولہ شہد مکس کر کے استعمال کریں پھر قدرت کا کرشمہ دیکھیں
0305 9111898
03349778616

اگر آپ بھی ان مسائل کا شکار ہیں 👇👇👇👇خواتین کے لیے ہارمونز کا بیلنس رہنا بہت ضروری ہوتا ہےہارمونز سکن کے لیے ،وزن کم کرنے...
29/08/2026

اگر آپ بھی ان مسائل کا شکار ہیں 👇👇👇👇
خواتین کے لیے ہارمونز کا بیلنس رہنا بہت ضروری ہوتا ہے

ہارمونز
سکن کے لیے ،
وزن کم کرنے کے لیے ،
ھاضمے کے نظام کے لیے ،
تھائرائیڈ کے لیے ،
اچھی نیند کے لیے ،
موڈ سیونگ کے لیے ،
سٹریس لیول کو منٹین رکھنے کے لیے
اور دیگر بہت سارے مسائل کے حل کے لیے
خواتین میں ہارمونز کا بیلنس ہونا نہایت ضروری ہوتا ہے ۔

ان مسائل کا حل بہت پرانے طریقہ علاج نیچرو پیتھی کی ایک ریمڈی سے کیا جاتا ہے ۔ جس سے خواتین کے ہارمونز کو بیلنس رکھنے اور ہیلتھی رکھنے میں مدد ملتی ہے ۔
اس طریقہ کا نام سیڈز سائیکل ہے۔

⬅️⬅️ سیڈز سائیکل کیا ہے ؟؟

سیڈز سائیکل چار بیجوں پر مشتمل ہے جن میں
کدو کے بیج
السی کے بیج
سورج مکھی کے بیج
اور تل شامل ہیں ۔

آپ نے اپنے پیریڈز کے سائیکل کو دو حصوں میں تقسیم کرنا ہے اگر آپ کا سائیکل 30 دنوں میں مشتمل ہے تو پیریڈز کے پہلے 15دن السی کے بیج اور اور کدو کے بیج ایک ایک کھانے کا چمچ استعمال کرنے ہیں ۔

16سے 30 دن تک سورج مکھی کے بیج اور تل ایک ایک کھانے کا چمچ استعمال کرنے ہیں ۔
اسی طرح اگر پیریڈز 28 دن کا یا اس سے کم دنوں کا ہے تو آپ نے اس سائیکل کو دو حصوں میں تقسیم کر لینا ہے ۔

کھانے کا طریقہ

بیجوں کو موٹا موٹا کوٹ لیں یا پھر ثابت ہی
سلاد کے اوپر چھڑک کر
سالن کے اوپر ڈال کر
ناشتے میں انڈے کے اوپر چھڑک کر
ملک شیک میں ،سموتھی میں دہی کے اوپر ڈال کر کھا سکتے ہیں ۔
ڈائریکٹ منہ رکھ کر نہیں کھانا
پانی کے ساتھ نہیں نگلنا

چاہیں تو دونوں بیجوں کو الگ الگ ٹائم میں لیں یا ایک ساتھ اوپر بیان کردہ طریقے سے استعمال کریں ۔

آپ نے چار سے پانچ سائیکل یعنی چار سے پانچ ماہ لگاتار ان بیجوں کا استعمال کرنا ہے تاکہ آپ کو رزلٹ نظر ائے۔

ان بیج کے استعمال کے فائدے

منتھلی سائیکل نارمل ہو گا ۔
بلڈ فلو سیٹ ہو گا۔
ارریگولر پیریڈز کا مسئلہ حل ہو گا ۔
کیل مہاسے ختم ہوں گے۔
تھکاوٹ کم کرتے ہیں ۔
تکلیف دہ پیریڈز کے لیے اچھے ہیں ۔
موڈ سیونگ کے لیے بہترین ہیں

بیسٹ سورس آف کیلشیم ہیں ۔جس سے ہماری ہڈیاں ناخن اور بال مضبوط ہوتے ہیں،سکن اچھی ہوتی ہے اومیگا تھری کا سورس ہیں۔

۔PCOS کا مسئلہ ہے تب بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔

ھائی بلڈ پریشر صرف *دس روپے میں ٹھیک ان شاءاللہ**اپنے تمام بہن بھائیوں کیلۓ**خاص مجرب دیسی نسخہ*ھوالشافی عمدہ انار دانہ ...
29/08/2026

ھائی بلڈ پریشر صرف
*دس روپے میں ٹھیک ان شاءاللہ*
*اپنے تمام بہن بھائیوں کیلۓ*
*خاص مجرب دیسی نسخہ*

ھوالشافی
عمدہ انار دانہ اور پرانی شکر ہموزن لا کر کوٹ پیس کر ٹافی جیسی گولیاں بنا کر رکھ لینی ہیں یہ بہت عمدہ ذائقے کی ٹافیاں ہونگیں مزے سے چوستے رہیں تین سے سات دن میں رزلٹ مل جاتا ہے"
نوٹ
جن والدین کے بچے کھانا نہیں کھاتے
بھوک نہیں لگتی
ان بہن بھائیوں سے گزارش ہے
یہ ٹافیاں ان بچوں کو کھلائیں پھر دیکھیں
قدرت کے کرشمے بچے ہر وقت کچن میں ہی خوراک ڈھونڈتے نظر آئینگے آزمائش شرط ھے
نماز لازمی پڑھیں.
0305 9111898
03349778616

Address

Maan Singh Road Main Bazar Kot Radha Kishan
Kot Radha Kishan
55180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Noor Clinic:

Shortcuts

Share